مجھے تو گول روٹی بھی بنانی نہیں آتی

واؤ تھینک یو سو مچ
مائی ڈریم مشین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسی کی تلاش ہے۔ کہاں سے ملے گی؟
ایک نظر اس روبوٹک مشین پر بھی
Rotimatic-02-580x455.gif
 

لاریب مرزا

محفلین
ماہا بہن کی کوششوں کے باوجود گول روٹی نہ بنا پانے کے دکھ سے ہمارے ذہین میں ایک سوال ابھرا ہے ،
روٹی کا نام لیتے ہی ہمارے تخیل میں گول روٹی کی صورت ہی کیوں آ جاتی ہے،جب کہ ڈبل روٹی چار کونے والی ہوتی ہے ۔افغانی نان روٹی لمبی بنائی جاتی ہے ؟
محفل میں موجود اہل علم اس موضوع پر ضرور تفصیلی روشنی ڈالیں تاکہ ہمیں مناسب جواب مل سکے۔شکریہ
محمد وارث محمد تابش صدیقی لئیق احمد سید عاطف علی عبید انصاری فرقان احمد یاز جاسمن لاریب مرزا
گول روٹی بنانے کے لیے پہلے پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں پھر اچھی والی گول روٹی بھی بیلنی آ جاتی ہے۔ :)
ویسے زیادہ عرصہ نہیں گزرا جب سے ہم نے شام میں روٹی بنانے کا بیڑا اٹھایا ہے۔ گول روٹی نہ بننا ہمارا المیہ نہیں رہا۔ ہمیں تو اس بات کا دکھ ہوتا تھا کہ اتنی اچھی اور باریک روٹی بیل کر جونہی توے پہ ڈالتے وہ فوراً سکڑ کر چھوٹی اور موٹی ہو جاتی۔ شروع کے کچھ دن روٹی توے پر ڈال کر ہماری حالت کچھ یوں ہوتی :nailbiting::nottalking:
اب تو ہم اچھا پھلکا بنا لیتے ہیں۔ :)
 
آٹا گوندھنے کی مشین دستیاب تو ہے، لیکن دیکھنا یہ ہو گا کہ آٹا گوندھتے ہوئے ہلتی تو نہیں

حق ہا انتہائی افسوس کہ ساتھ بتانا پڑ رہا ہے کہ جی مشین بھی ہلتی ہے-
لیکن اب یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ ساس صاحبہ اب کیسے کوسنا دیں گی-
وغیرہ وغیرہ
 
گول روٹی بنانے کے لیے پہلے پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں پھر اچھی والی گول روٹی بھی بیلنی آ جاتی ہے۔ :)
ویسے زیادہ عرصہ نہیں گزرا جب سے ہم نے شام میں روٹی بنانے کا بیڑا اٹھایا ہے۔ گول روٹی نہ بننا ہمارا المیہ نہیں رہا۔ ہمیں تو اس بات کا دکھ ہوتا تھا کہ اتنی اچھی اور باریک روٹی بیل کر جونہی توے پہ ڈالتے وہ فوراً سکڑ کر چھوٹی اور موٹی ہو جاتی۔ شروع کے کچھ دن روٹی توے پر ڈال کر ہماری حالت کچھ یوں ہوتی :nailbiting::nottalking:
اب تو ہم اچھا پھلکا بنا لیتے ہیں۔ :)
ماشاءاللہ ،
آپ نے کافی مہارت حاصل کرلی روٹی پکانے میں ،سکڑ کر چھوٹی اور موٹی ہوجانا یہ تو قابل تشویش بات ہے ۔
 

لاریب مرزا

محفلین
آئی ہوپ مجھے کبھی نہ کبھی بنانی آہی جائے گی۔ زندگی کے بیس سال امی نے کام کو ہاتھ نہیں لگانے دیا۔ ہاں چھوٹا موٹا کام بس۔
لیکن اب سب سیکھنا ہے۔
لگتا ہے آپ بھی گھر میں چھوٹی بہن ہیں۔ :) ایسا عموماً ہوتا ہے کہ بڑی بہنا موجود ہوں اور وہ بھی ہر کام میں طاق، سگھڑ اور سلیقہ مند، تو چھوٹی والی ذرا زیادہ ہی نکمی رہ جاتی ہیں۔ :p
 
لگتا ہے آپ بھی گھر میں چھوٹی بہن ہیں۔ :) ایسا عموماً ہوتا ہے کہ بڑی بہنا موجود ہوں اور وہ بھی ہر کام میں طاق، سگھڑ اور سلیقہ مند، تو چھوٹی والی ذرا زیادہ ہی نکمی رہ جاتی ہیں۔ :p
زیادہ ہی نکمی کافی معلوماتی ہے.:battingeyelashes:
 

Maha Ali Khan

محفلین
لگتا ہے آپ بھی گھر میں چھوٹی بہن ہیں۔ :) ایسا عموماً ہوتا ہے کہ بڑی بہنا موجود ہوں اور وہ بھی ہر کام میں طاق، سگھڑ اور سلیقہ مند، تو چھوٹی والی ذرا زیادہ ہی نکمی رہ جاتی ہیں۔ :p
لاریب اصل میں شروع میں جو لاڈ پیار ملتا ہے نا وہ نکما بنا دیتا ہے۔ مجھ سے چھوٹے بھی ہیں اور دیکھو وہ مجھ سے زیادہ سگھڑ ہیں۔ مجھے بھی سارے کام آتے ہیں بس یہی ایک مسئلہ ہے روٹی والا۔ کرکے کھانی کتنی اوکھی ہے مجھے پتہ ہے :loser1:
 
Top