خرم شہزاد خرم
لائبریرین
یہ وعدہ وفا ہونے والا ہے یا بے وفاعمران شناور صاحب نے مشاعرے میں شرکت کا وعدہ بذریعہ فیس بک کر لیا ہے۔
دیکھئے یہاں کب آتے ہیں وہ؟
اور باقی لوگوں کا بھی انتظار ہے۔
یہ وعدہ وفا ہونے والا ہے یا بے وفاعمران شناور صاحب نے مشاعرے میں شرکت کا وعدہ بذریعہ فیس بک کر لیا ہے۔
دیکھئے یہاں کب آتے ہیں وہ؟
اور باقی لوگوں کا بھی انتظار ہے۔
یہ وعدہ وفا ہونے والا ہے یا بے وفا
انشاءاللہ اس دفعہ کچھ اچھی امید ہے دوستوں سےانشاءاللہ فی الحال وعدوں سے ہی کام چلانا ہوگا۔
نہیں تو "میں اور آپ" تو ہیں نا۔
میں انشااللہ حاضر ہوں گا، جب بھی ضرورت پڑی
ویسے آپ کی شاعری کا موضوع کیا ہو گا
آئی مین ٹو سئے کہ کسی ایک موضوع کو لے کر غزل لکھی جائے گی یا ینی ون کین رائٹ ود دئیر اون چوائس
مزاحیہ شاعری بھی ہو سکتی ہے کیا بھیا؟مشاعرہ کسی "موضوع اور طرح" کی قید کے بغیر ہوگا۔ یعنی ہر شاعر اپنی مرضی کے مطابق کلام پیش کر سکے گا۔
مزاحیہ شاعری بھی ہو سکتی ہے کیا بھیا؟
ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی
میں اور شاعری نہ کریں بھیا
مجھے یہاں سے نکال دیں گے نبیل بھیا کہ کیوں محفل کا شاعرانہ ماحول خراب کرتی ہو
ویسے تو مشاعروں میں سب چل جاتا ہے۔
لیکن اگر نبیل بھائی کا ڈر زیادہ ہے تو پھر آپ کو وہی کام کرنا پڑے گا جو خرم بھائی نے بتایا ہے۔
آج کل تو مشاعروں واہ واہ کے علاوہ تالیاں بھی بجائی جاتی ہیں ۔
کچھ ایسے
یہ کلر کوٹڈ لائن مجھے زیادہ پسند آئی ہے
مجھے تو ابھی سے ہنسی آرہی ہے۔
یہاں باقاعدہ شاعری کی بات ہو رہی ہے، یعنی با وزن شاعری کی۔
بے تکوں کا مشاعرہ سالگرہ کا الگ آئٹم ہوتا ہے۔ اسے کوئی بھی شروع کر سکتا ہے۔