ماوراء نے کہا:میری طرف سے گفٹس
شکریہ ماوراء میں ڈنر کے بعد ٹرائ کروں گا۔
ماوراء نے کہا:میری طرف سے گفٹس
تفسیر نے کہا:ماوراء نے کہا:میری طرف سے گفٹس
شکریہ ماوراء میں ڈنر کے بعد ٹرائ کروں گا۔
تفسیر نے کہا:یہ کیا ماہ وش کے لیے تھا؟
میری مٹھائ کہاں ہے؟
ظفری نے کہا:میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک باد قبول ہو ۔۔۔۔ تحفہ لا رہا تھا ۔۔ راستے میں ڈاکوؤں نے لوٹ لیا ۔۔۔ مگر مجھے یہاںکیک تو ملے گا ناں ۔۔
ماہ وش نے کہا:ہائے اللہ بتاو نہ کیا ہے سرپرائز گفٹ ،، بتاو نہ ورنہ مجھے نیند نہیں آئے گی ،، بتاو پلیز
ماوراء نے کہا:نہیں نہیں۔ ابھی مجھے سکھی نہ بناؤ۔ سرپرائز گفٹ کے بعد کچھ کہنا۔
اور میری طرف رات کا تین بج چکا ہے۔ میری تو سالگرہ نہیں کہ رات کو تین بجے تک جاگوں۔ پارٹی کی ساری تیاری ہے۔ بس اب مہمانوں کا انتظار ہے۔ سب تیار ہونے گے ہیں۔ اور لگتا ہے بھر پور تیاری کے ساتھ آئیں گے۔
G'Nite
تفسیر نے کہا:ننھی منی کہاں ہے؟
ماوراء نے کہا:بوچھی نے کہا:تفسیر نے کہا:بوچھی نے کہا:ہاں میں بھی چاہتی ہوں ماہ وش کل یا آج رات بارہ بجے آپ ادھر ہوں ۔ کم سے کم سالگرہ کی مبارکباد تو لیتی جائیے گا ۔
اور میرے وقت بارہ رات کے ۔ میرے خیال میں اسوقت بڑے بھیا بھی ہوتے ہی ہیں اور ماورہ بھی اور میں بھی ۔
بس ہماری خواہش اک ساتھ سالگرہ کی مبارک دیں ۔
آکر وقت بتاکر جائیے ۔ ماہ وش ۔
آپ کے جب 12( رات ) بج جاتے ہیں
تو میرے شام کے4 بجے ہوتے ہیں۔ اس حساب سے تاریح کے لحاظ سے آپ مجھ سے آگے ہیں :lol۔
بارہ بج کر ایک منٹ پر آپکی تاریخ بدل جائے گی۔
ویسے میرا وقت 24 گھنٹے Flexible ہے۔
باجو، ماوراء اور حجاب کا ٹائم فٹ ہو جائے تو شمشاد بھائ درمیان میں ہیں ۔ کیونکہ باجو Zero GMT ہیں اور میں Minus 8 GMT اور پاکستان Plus 5 GMT
تو پھر ماہ وش کا کیا بنا ؟ آرہی ہیں ہمارے ساتھ سالگرہ سیلیبریٹ کرنے آج رات کے نہیں ؟
ماورہ اگر میں سونے چلی بھی گئی تو ماہ وش کے آتے مجھے بیل ضرور کر کے بتانا ۔
بڑے بھیا آپکا سر پرائیز کیا ہے ؟ جو آپ نے ماہ وش کو دینا مجھے تو بتا دیں ۔ کسی کو نہیں بتاتی ۔
باجو ماہ وش کوئی نہیں آئی۔ اس لیے آپ آرام سے سوئیں۔