نیا شادی دفتر

میم نون

محفلین
بھائی تھوڑی کم عمر خاتون چاہیئے :)

لگتا ہے آپکا شادی دفتر چلانے کا ارادہ نہیں، ہم تو سادہ سے بندے ہیں اور آپ ہیں کہ سوال پہ سوال کیئے جا رہے ہیں، بھائی یہی کوئی 20-25 تک ہو ;)
 

شمشاد

لائبریرین
تو ایسے کہیں ناں کہ 20 - 25 سال تک کی لڑکی کا رشتہ درکار ہے۔ خاتون تو 40 سال سے کم کی نہیں ہوتی۔
 

میم نون

محفلین
تو ایسے کہیں ناں کہ 20 - 25 سال تک کی لڑکی کا رشتہ درکار ہے۔ خاتون تو 40 سال سے کم کی نہیں ہوتی۔
تو آپ لڑکی ہی کہہ لیں ;)
لیکن کچھ تلاش تو شروع کریں :grin:

بھائی شادی والے 10 کلو شادی دینا ذرا تازی ہو دیکھ کر دینا
آپکو شادی تو نہیں البتہ ایک آدھ پتاشہ ضرور مل سکتا ہے کسی شادی والے گھر سے :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
تلاش کیا کرنا ہے۔ رشتے موجود ہیں۔ لیکن ہماری شرائط کے مطابق تصاویر ہم فیس وصول کرنے کے بعد ہی دکھاتے ہیں۔
 

میم نون

محفلین
فیس آپ میری پہلی تنخواہ سے کاٹ لیجیئے گا۔
لیکن یہاں پر کسی "مائی" کی بھی ضرورت ہے، نہیں تو رشتے کون طے کرائے گا :grin:
 

عسکری

معطل
تو آپ لڑکی ہی کہہ لیں ;)
لیکن کچھ تلاش تو شروع کریں :grin:


آپکو شادی تو نہیں البتہ ایک آدھ پتاشہ ضرور مل سکتا ہے کسی شادی والے گھر سے :grin:

میں نے شادی کے پتاسے کھا کر اپنی صحت نہیں خراب کرانی ویسے بھی میٹھا کھانا اچھا نہیں شادی والے گھر میں کھانے کو دال نہیں مل سکتی؟
 

میم نون

محفلین
ہاں پر شادی دفتر میں بھی تو مائیوں کی ضرورت ہوتی ہے ناں۔
تو ٹھیک ہے پہلے آپ مجھے نوکری پر رکھیں میں شادی کے لیئے انتظار کر لوں گا، اور ویسے بھی ویلے بندے سے تکون شادی کرے گا۔
لیکن مائی والی نوکری نہیں چاہیئے مجھے :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
مشکل یہ ہے کہ اس وقت صرف رشتہ کرانے والی مائی کی ہی ضرورت ہے۔

آپ ہمارا فارم بھر کر دے دیں پھر دیکھتے ہیں آپ کے لیے کوئی مناسب رشتہ۔
 
Top