کون کس کو مس کررہا ہے (8)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
کہاں جانے سے پہلے سوچنا چاہیے اور پھر میرے جانے سے یا پھر آپ کے جانے سے؟
 

خوشی

محفلین
چلیں کوئی بات نہیں ہم آپ کے قریب سے سیر کرکے ہوئے گزر جائیں گے ، ویسے عرب ملک میں جا کے بھی مہمان نوازی نہیں سیکھی آپ نے ، دکھی کر دیا ہمیں‌تو :(
 

خوشی

محفلین
عربوں کو چھوڑیں میں نے ابھی غور کیا تو علم ہوا آپ مجھ سے 12 دن بعد اس محفل میں‌آئے ھیں اور میں‌آپ کو ہمیشہ سنیئر سمجھتی رہی
 

عسکری

معطل
تو ویسے کون سا آپ نے مجھے عزت ماب بنا رکھا تھا ویسے بھی یہاں کوئی سینئیر نہیں کسی کا جا کر سیاست اور مزھب کے دھاگے دیکھ لیں۔:grin:
 

خوشی

محفلین
توبیہ ایسے دھاگوں سے سیاست مذھب کیا ادبی دھاگوں میں بھی یہی حال ھے اللہ معافی ، تنقید برائے تنقید یا کھینچا تانی ، اصل مین ہم خود کو سچا ثابت کرنے کی بجائے دوسروں کو جھوٹا ثابت کرنے پہ زیادہ محنت کرتے ھیں
 

شمشاد

لائبریرین
چلیں کوئی بات نہیں ہم آپ کے قریب سے سیر کرکے ہوئے گزر جائیں گے ، ویسے عرب ملک میں جا کے بھی مہمان نوازی نہیں سیکھی آپ نے ، دکھی کر دیا ہمیں‌تو :(

عبد اللہ صحیح کہہ رہا ہے۔ اب یہاں وہ والی مہمان نوازی نہیں رہی۔ اس سے زیادہ تو ہمارے ہاں دیہاتوں میں ہوتی ہے۔ کہ بندہ گلے تک بھرا ہوا ہے پھر بھی کچھ نہ کچھ کھلا پلا کر ہی چھوڑیں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
وہ تو صحیح ہے کہ کرنے والا خدا ہے لیکن وہ بھی تو مہمان نوازی کی ہمت کسی کسی کو دیتا ہے ناں۔
 

تیشہ

محفلین
آپ نے مس کیا میں حاضر ویسے اتنی خوشیاں منا کے مس کر رہی تھیں کیااااااااااااااااااااا :)



خوشیاں کیا مناؤں بخار ہورہا ہے ساتھ میں فلوُ :sad2: ،، اور ریسٹ نہیں ملرہا،، کچھ کرنے کو دل نہیں مگر شاپنگ ہے کہ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی ۔ نا ہی کام ختم ہورہے ہیں ۔۔ مجھے لگ رہا ہے پاکستان پہنچتے ہی میں نے بیمار ہوجانا ہے :skull:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top