کون ہے جو محفل میں آیا -56

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
پانی کے لیے تھینکس عائشہ ۔ اب میں چلوں ابو آ چکے ہیں ۔ اب ابو سے باتیں کرنا ہیں ۔ آج امی سے میری بات نہیں ہوئی ۔

کل کالج جانا ہے یا آف کرنا ہے؟
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
پانی کے لیے تھینکس عائشہ ۔ اب میں چلوں ابو آ چکے ہیں ۔ اب ابو سے باتیں کرنا ہیں ۔ آج امی سے میری بات نہیں ہوئی ۔

کل کالج جانا ہے یا آف کرنا ہے؟

آف ہے اپیا
اللہ حافظ اپیا ۔ شب بخیر
میں بھی بس جارہی ہوں ۔
 
محمد امین

لائبریرین
السلام علیکم۔۔۔۔ آج دیر سے حاضری ہوئی میری۔۔۔کافی مصروف دن گذرا۔۔۔ایک پرانے ساتھی کے ساتھ تھا آج جامعہ کراچی کا دورہ کیا آج۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top