عائشہ عزیز
لائبریرین
اپیا پانی ۔۔۔۔

پگلی اس میں کیا مشکل ہے، زبان اپنی نکالنی ہے اور چٹکی سے ناک بھیا کی چھونی ہے۔![]()
مجھے پیاس لگی ہوتی اور عائشہ نے پانی لانا ہوتا تو میرا کیا ہوتا اااااااااااااااااا
سعود بھیاااااااااا
کدھر ہیں آپ ؟؟
اپیا آپ میری پٹائی لگا لیں ۔۔![]()
اتنا مشکل کام نہیں ہوتا مجھ سے ۔ میں سوچ رہی ہوں دو ایک دن خوب باتیں کر لوں پھر اس کے بعد چپ کا روزہ !
اتنا مشکل کام نہیں ہوتا مجھ سے ۔ میں سوچ رہی ہوں دو ایک دن خوب باتیں کر لوں پھر اس کے بعد چپ کا روزہ !
کیوں چپ کا روزہ کیوں اپیا ؟
جی نہیں آپ چپ چپ بالکل بھی اچھی نہیں لگتیں۔![]()
پانی کے لیے تھینکس عائشہ ۔ اب میں چلوں ابو آ چکے ہیں ۔ اب ابو سے باتیں کرنا ہیں ۔ آج امی سے میری بات نہیں ہوئی ۔
کل کالج جانا ہے یا آف کرنا ہے؟
آف ہے اپیا
اللہ حافظ اپیا ۔ شب بخیر
میں بھی بس جارہی ہوں ۔
مجھے پیاس لگی ہوتی اور عائشہ نے پانی لانا ہوتا تو میرا کیا ہوتا اااااااااااااااااا