نیلم
محفلین
نہیں یہ کام تو سارا آپ نے سیکھ لیاہر کام کا بیڑا غرق کرنا سیکھا ہوگا۔۔۔ اور کیا سیکھنا۔۔۔ ۔![]()
وہ تو اچھے بھائی ہیں اُنہوں نے تو اچھا اچھا سیکھا ہوگا
نہیں یہ کام تو سارا آپ نے سیکھ لیاہر کام کا بیڑا غرق کرنا سیکھا ہوگا۔۔۔ اور کیا سیکھنا۔۔۔ ۔![]()
نیرنگ خیال، انیس الرحمن اور قیصرانی بھائی
6- سب سے مفید اور معلوماتی مراسلے کس محفلین کے ہوتے ہیں آپ کے خیال میں؟
@ہممم شاید نیرنگ خیال اور حسان خان کے![]()
یہ بھی کوئی پوچھنے کی بات ہےگڑیا ڈر کیوں لگتا ہے میرے سے![]()
پتا نہیں کیوں لیکن مجھے آپ سے اور فاتح سر دونوں سے جھجھک محسوس ہوتی ہے اور ڈر بھی لگتا ہےگڑیا ڈر کیوں لگتا ہے میرے سے![]()
تیلی نہ لگائے اچھا بی جمالو میں نے کچھ نہیں کہا احمد بھائی کو ،،،@احمد بھائی ان کی باتوں میں مت آیئے گا
اور بہت شکریہ بھی بنتا ہے آپ کا ،،،لیکن کیوں کروں بی جمالو کو![]()
اب گندے بچے نا بنیں ورنہ میں چینج کروا لوں گی اپنے کمنٹسمیرے مراسلے اور معلوماتی۔۔۔ ۔![]()
یہ بھی کوئی ڈرنے کی چیزیں ہیںپتا نہیں کیوں لیکن مجھے آپ سے اور فاتح سر دونوں سے جھجھک محسوس ہوتی ہے اور ڈر بھی لگتا ہے![]()
نہیں ہیں تو نہیں لیکن --------------------------یہ بھی کوئی ڈرنے کی چیزیں ہیں![]()
واہ اوپن کنٹراسٹ واہ۔۔۔۔۔۔اب گندے بچے نا بنیں ورنہ میں چینج کروا لوں گی اپنے کمنٹسایک تو تاریف کرو اوپر سے یہ بھی اوپن کنٹراسٹ اوپن کنٹراسٹ
![]()
پتا نہیں کیوں لیکن مجھے آپ سے اور فاتح سر دونوں سے جھجھک محسوس ہوتی ہے اور ڈر بھی لگتا ہے![]()
پھر کوئی ضرورت نہی ڈرنے کی ۔۔۔مجھے بتا دیا کرو میں سفارش کروا دیا کروں گی تمہارینہیں ہیں تو نہیں لیکن --------------------------![]()
آج سے آپ کا نام بی جمالو کے ساتھ ساتھ تیلی شاہ بھی ہوگیا ہے (مطلب تیلی لگانے والا )
تیلی عورتوں سے زیادہ کون لگاتا ہے۔۔ دس بار تو دن میں چولہا جلانے کو ہی لگا دیتی ہیں۔۔۔![]()
اب گندے بچے نا بنیں ورنہ میں چینج کروا لوں گی اپنے کمنٹسایک تو تاریف کرو اوپر سے یہ بھی اوپن کنٹراسٹ اوپن کنٹراسٹ
![]()
نہیں ہیں تو نہیں لیکن --------------------------![]()
پتہ نہی کیوں چڑ ہےارے بئی۔۔۔ تضاد تو کھلا ہی اچھا ہوتا ہے۔۔۔اگر یہ تعریف تھی تو معلوماتی سے چڑ کیوں ہے
![]()