شیزان اپریل 23، 2013 تم نہ آئے تو یہ بھی خوب ہوا ۔۔۔ آج خود سے ہزار باتیں کیں ۔۔۔ (خاکسار) بہت عمدہ احمد بھائی "خاکسار" کی اکثر باتیں دل چھو لینے والی ہوتی ہیں۔۔ بہت سی داد
تم نہ آئے تو یہ بھی خوب ہوا ۔۔۔ آج خود سے ہزار باتیں کیں ۔۔۔ (خاکسار) بہت عمدہ احمد بھائی "خاکسار" کی اکثر باتیں دل چھو لینے والی ہوتی ہیں۔۔ بہت سی داد
محمداحمد اپریل 22، 2013 بارش شرابِ عرش ہے یہ سوچ کر عدم ۔۔۔۔ بارش کے سب حروف کو اُلٹا کے پی گیا ۔۔۔ ! (کراچی میں برسات )
محمداحمد اپریل 19، 2013 میں عمیق تھا کہ پلا ہوا تھا سکوت میں ۔۔۔۔ یہ جو لوگ محوِ کلام تھے ، مجھے کھا گئے ۔۔۔ خورشیدرضوی ۔۔۔ بشکریہ جعفر حسین - ٹوئٹر
میں عمیق تھا کہ پلا ہوا تھا سکوت میں ۔۔۔۔ یہ جو لوگ محوِ کلام تھے ، مجھے کھا گئے ۔۔۔ خورشیدرضوی ۔۔۔ بشکریہ جعفر حسین - ٹوئٹر
محمداحمد اپریل 19، 2013 بچھڑ کے تجھ سے نہ جی پائے مختصر یہ ہے ۔۔۔۔ اور اتنی بات سے نکلی ہے داستاں کیا کیا
عینی شاہ اپریل 17، 2013 ہیلووووووووووووووووووووووووو احمد بھائی نوک نوک ۔۔۔اینی باڈی دیئر !!! اکچلی عینی از ہیئر
محمداحمد اپریل 16، 2013 یاد دہانی :میں جس کو بھول بیٹھا تھا آج اُس نے ۔۔۔۔ شہر بھر کو ہلا کر رکھ دیا ہے (تازہ)
محمداحمد اپریل 13، 2013 شعروں کے انتخاب میں یکتائے شہر ہوں ۔۔۔ چہروں کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے ۔۔۔ تاج بھوپالی
محمداحمد اپریل 11، 2013 سب اپنے اپنے قرینے سے منتظر اُس کے ۔۔۔ کسی کو شکر، کسی کو شکایتیں کرنی۔۔۔۔! احمد فراز
نیرنگ خیال اپریل 11، 2013 اداس ہونٹوں پر مسکراہٹ کے پھول آئیں تو جان لینا کہ دل کے اندر کی کچھ اداسی بہت اداسی میں ڈھل رہی ہے آپ کی اداس طبیعت کی نذر ہے۔۔۔
اداس ہونٹوں پر مسکراہٹ کے پھول آئیں تو جان لینا کہ دل کے اندر کی کچھ اداسی بہت اداسی میں ڈھل رہی ہے آپ کی اداس طبیعت کی نذر ہے۔۔۔
محمداحمد اپریل 6، 2013 خود پر یقیں نہیں تھا سو اب کے محاذ میں ۔۔۔۔ دشمن کا اک سوار بھی لشکر لگا مجھے ۔ افتخار عارف
محمداحمد اپریل 5، 2013 جو بھٹکتا ہے وہی راہ بنا جاتا ہے ۔۔۔۔ ورنہ بستی میں کہاں سیدھا چلا جاتا ہے ۔۔۔ سعد اللہ شاہ
اللہ شاد آباد رکھے آپ سب کو۔