محمداحمد جنوری 6، 2013 آدمی بھی طرفہ تماشہ ہوتا ہے۔ ذرا کوئی اچھا کام اس سے ہوگیا تو اترانے لگتا ہے۔ شاہ بلیغ الدین
محمداحمد جنوری 5، 2013 ہنر کا حق تو ہوا کی بستی میں کون دے گا ۔۔۔۔ یہاں میں اپنا دیا جلا لوں یہی بہت ہے۔ محشر بدایونی
محمداحمد دسمبر 31، 2012 تم ضد تو کر رہے ہو، ہم کیا تمھیں بتائیں ۔۔۔۔ نغمے جو کھو گئے ہیں اُن کو کہاں سے لائیں۔
محمداحمد دسمبر 29، 2012 نہ مرے زخم کھلے ہیں نہ ترا رنگِ حنا ۔۔۔۔ اب کے موسم ہی نہیں آئے گلابوں والے ۔۔۔
محمداحمد دسمبر 26، 2012 پیمبروں سے زمینیں وفا نہیں کرتیں ۔۔۔۔ ہم ایسے کون خدا تھے کہ اپنے گھر رہتے ۔۔۔۔ افتخار عارف
محمداحمد دسمبر 25، 2012 We are now all Pakistanis. We must develop a sense of patriotism which should galvanize & weld us all into one united and strong nation. MAJ
We are now all Pakistanis. We must develop a sense of patriotism which should galvanize & weld us all into one united and strong nation. MAJ
محمداحمد دسمبر 22، 2012 سخن ہاے دل و جاں مر گئے کیا----کہو کچھ تو کہو ہاں مرگئے کیا ۔۔۔ لیاقت علی عاصم
محمداحمد دسمبر 19، 2012 صرف اُس کے ہونٹ کاغذ پر بنا دیتا ہوں میں ۔۔۔۔ خود بنا لیتی ہے ہونٹوں پر ہنسی اپنی جگہ ۔۔۔
محمداحمد دسمبر 17، 2012 دل تجھے دے بھی گئے، اپنا صلہ لے بھی گئے۔۔۔۔ آکے بیٹھے بھی نہ تھے اور نکالے بھی گئے۔
احمد بھائی آپ کمال کے ہیکر ہیں۔ اس صفحے میں درج تفصیلات کیسے بدلیں آپ نے