کارنامے تو بے شمار ہیں لیکن ان سب کا ماحصل یہی ہے کہ میں خاصا سوہانِ روح قسم کا بچہ تھا۔۔۔اپنے ہم عمر بچوں کی نسبت زیادہ چالاک ( پنجابی لفظ میسنا زیادہ مناسب ہے) اور شرارتی تھا۔۔۔چالاکی یہی تھی کہ سب شیطانیاں کر گذرنے کے باوجود گھر میں محلئے میں اور کلاس میں مجھے بے ضرر اور شریف بچہ ہی سمجھا...