نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    اے جن تُو انہیں دیکھ کے کچھ ایسے تڑپنا آجائے ہنسی ان کو جو بیٹھے ہیں خفا سے۔۔۔۔۔
  2. محمود احمد غزنوی

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    یہ ساری بحث ہی لغو ہے۔۔۔قرآن سائنس کی کتاب نہیں ہے۔اس کا موضوع ہے انسان اور خدا کاباہمی تعلق۔ اس زندگی اور اگلی زندگی کا باہمی تعلق۔ چنانچہ اس حوالے سے یہ انسان کی پرسپشن کے لیول پر آکر بات کرتا ہے۔ بنی نوع انسان میں سے ہر قسم کی سطح کے انسان کو مخاطب کرتا ہے۔۔۔۔اور یہی بات بذاتِ خود ایک معجزہ ہے۔
  3. محمود احمد غزنوی

    تاسف اردو محفل کے رکن اصغر تلمیذ صاحب ہم میں نہیں رہے

    انّا للہ و انّا الیہ راجعون۔۔۔۔۔اللہ تعالیٰ اصغر تلمیذ صاحب پر اپنی خصوصی رحمتیں نازل فرمائے اور ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔۔۔۔اگرچہ میری کبھی ان سے ملاقات نہیں ہوئی، لیکن اردو محفل پر چند بار ان سے مراسلت رہی، میں نے مرحوم کو بہت علم دوست، متواضع اور منکسر المزاج پایا۔ ایک دردمند...
  4. محمود احمد غزنوی

    خدماتِ ضیا الحق ! وسعت اللہ خان ۔ بی بی سی اردو

    ایک پیر صاحب گاؤ تکیے سے ٹیک لگائے نیم دراز تھے، اور ایک مرید بڑی تندہی سے کافی دیر سے ان کی ٹانگیں داب رہا تھا۔ پیر صاحب سرور کے عالم میں آنکھیں بند کئے یکایک ایک کیفیت میں کہنے لگے،" سبحان اللہ سبحان اللہ، ہم دونوں کو کتنا ثواب مل رہا ہے"۔ مرید نے جل کر کہا " سرکار پاؤں تو میں دبا رہا ہوں،...
  5. محمود احمد غزنوی

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    ہمتِ مردہ۔۔۔مددےخود آ یعنی یہ کہ ہماری ہمت تو مردہ ہوچکی ہے، اے مدد تو خود آ ہماری طرف
  6. محمود احمد غزنوی

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    بھاری پتھر ہے۔۔۔۔۔اٹھانا مشکل ہے اس لئے چوم کر چھوڑدیا ہے:barefoot:
  7. محمود احمد غزنوی

    خلیجی ملک میں ایک پختون نے ایک اور پاکستانی کو نواز کو لیڈر کہنے پر صحرا میں چھوڑ دیا (وڈیو)

    سخت دلی، حماقت، غباوت، جاہلانہ غرور و تکبر، خدا خوفی کا فقدان، وحشت، اکھڑپن۔۔۔۔۔۔
  8. محمود احمد غزنوی

    ٹی وی چینلز اور جگت باز ٹاک شوز

    ترقیِ معکوس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  9. محمود احمد غزنوی

    احساسِ زیاں رکھنے والے کے نام

    شائد تمہیں تعجب ہو اگر میں تم سے کہوں کہ " میں تمہارا احترام کرتا ہوں"۔ !!! ہاں، تمہارے اندر کے خالی پن کے باوجود، اور تمہارے قطب نما کے کھوجانے ، بے سمت ہوجانے اور تمہارے خود کو بے قیمت سمجھنے کے باوجود۔۔۔میں تمہارا احترام کرتا ہوں۔ کیوں؟ کیونکہ تم ابھی زندہ ہو، عادات کے ہاتھوں ابھی قتل...
  10. محمود احمد غزنوی

    دین-6 ( کفر اور ایمان )

    لیکچر کے بقیہ حصے کا ترجمہ: کفر اور ایمان کے حوالے سے انسان بلکہ مکّلفین حتمی طور پر دو قسموں میں تقسیم ہوگئے، اب یہاں ایک سوال پیدا ہوتا ہے کہ یہ تقسیم کیسے پیدا ہوئی؟ وہ کیا سبب ہے جس سے مومن مومن اور کا فر کافر قرار پایا؟ اللہ تعالیٰ نے فرمایا وَلَوْ شَاء رَبُّكَ لآمَنَ مَن فِي...
  11. محمود احمد غزنوی

    ملّا دو پیازہ اور انکا شاگرد

    آپ کو نہیں لگتا کہ آپ وکی پیڈیا کا مطالعہ کر کرکے کچھ خشکی وغیرہ کا شکار ہوگئے ہیں؟
  12. محمود احمد غزنوی

    ملّا دو پیازہ اور انکا شاگرد

    یہ کوئی تاریخی واقعہ نہیں ہے، ایسے ہی کسی نے لطیفہ گھڑا ہے۔
  13. محمود احمد غزنوی

    ملّا دو پیازہ اور انکا شاگرد

    ملّا دو پیازہ کے شاگردوں میں سے ایک طالب علم بہت شوخ اور شرارتی تھا۔ چنانچہ ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ اس نے ملّا صاحب سے کہا کہ آپ کوئی مصرعہِ طرح تجویز کیجئے تاکہ میں اس پر غزل لکھوں۔ انہوں نے کہا کہ اس مصرع پر غزل لکھو: شاہاں چہ عجب گر بنوازند گدارا اگلے دن شاگرد یہ غزل لکھ کر لایا اور استاد کی...
  14. محمود احمد غزنوی

    آئیے، آپ کی ملاقات ایک "جاہل" سے کراتے ہیں۔ مفتی منیب الرحمٰن

    یہ بات آپکی کافی حد تک درست ہے۔۔۔۔ہمیں یہ سوچنا ہوگا کہ معاشرے میں مفتیانِ کرام اور فقہاء کا کتنا تناسب ہونا چاہئیے۔ جب بھی کوئی چیز اپنے فطری تناسب سے زیادہ ہوجائے تو کچھ نہ کچھ مسئلہ پیدا ہونا لازمی امر ہے۔ بابا فرید گنج شکر رحمۃ اللہ علیہ سے کسی نے پوچھا کہ اسلام کے کتنے ارکان ہیں، تو انہوں...
  15. محمود احمد غزنوی

    آئیے، آپ کی ملاقات ایک "جاہل" سے کراتے ہیں۔ مفتی منیب الرحمٰن

    لگتا ہے آپ دل پر لے گئے ۔اتنا سیخ پا ہونے کی کیا ضرورت ہے۔۔۔۔ یہاں بات شخصیات کی نہیں ہورہی بلکہ دو مختلف نظام ہائے تعلیم کے حوالے سے عمومی رائے کی ہورہی ہے۔ جب آپ مدرسے والوں پر تنقید کرتے وقت یہ دور کی کوڑی لاتے ہیں کہ چونکہ انہوں نے ٹیسٹ ٹیوب بے بی بنانے کی بجائے اسکی حلت و حرمت پر ہی...
  16. محمود احمد غزنوی

    دین-6 ( کفر اور ایمان )

    عارف ِ ربّانی شیخ عبدالغنی العمری القاسمی الادریسی الحسنی کے چھٹے لیکچر کا ترجمہ: http://playit.pk/watch?v=EZa3_No6S_g بسم اللہ الرحمٰن ارحیم والحمد للہ ربّ العالمین و صلّ اللہ و سلّم علیٰ سیّدنا محمّد خاتم النبیّین واشرف المرسلین و علیٰ آلہ وصحبہ والتابعین۔ امّا بعد: اب جبکہ ہم دین کے بارے...
  17. محمود احمد غزنوی

    آئیے، آپ کی ملاقات ایک "جاہل" سے کراتے ہیں۔ مفتی منیب الرحمٰن

    اگر پاکستان کے یا مسلمانوں کے علمائے طبیعات و کیمیا و طب ان علمی میدانوں میں مغرب کے مقابلے میں صفر کارکردگی پیش کر رہے ہیں ، تو اس میں فقہاء یا علمائے دین کا کیا قصور ہے۔۔۔اب ہمارے پرویز ہود بھائی ایم آئی ٹی سے فزکس میں پی ایچ ڈی کرنے کے بعد اپنے میدان میں کوئی کارکردگی دکھانے میں ناکام رہتے...
  18. محمود احمد غزنوی

    آئیے، آپ کی ملاقات ایک "جاہل" سے کراتے ہیں۔ مفتی منیب الرحمٰن

    "عمران خان نے میرا ماسک پہن کر دلآزاری والا بیان دیا۔ عمران خان قوم سے معافی مانگیں"۔۔۔۔پرویز رشید کی پریس کانفرنس ۔۔۔۔۔۔فیس بک سے ماخوذ۔۔۔۔۔۔ لئیق احمد
  19. محمود احمد غزنوی

    آئیے، آپ کی ملاقات ایک "جاہل" سے کراتے ہیں۔ مفتی منیب الرحمٰن

    کیا زمانہ آگیا ہے کہ پہلے جو شعر رندوں کی طرف سے شیخ کو سنایا جاتا تھا، اب شیخ کی جانب سے رندوں کو سنایا جارہا ہے۔:p تر دامنی پہ شیخ ہماری نہ جائیو دامن نچوڑ دیں تو فرشتے وضو کریں
Top