سارے فساد کی جڑ ابہام اور لاعلمی ہے۔ جن لوگوں کے منصب کا تقاضا یہ ہونا چاہئیے تھا کہ وہ لوگون کو ہدایت کی راہ دکھائیں وہ لوگوں کو کنٹرول کرنے کا خواب دیکھنے لگے۔ وہ خودچند موضوعات پر ابہام کا شکار ہوئے اور غلط مفہوم سمجھا، اور وہی غلط مفہوم اپنے اپنے مدارس کے پلیٹ فارم سے نوجوان نسل تک منتقل...