نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    بالوں میں سکری ختم کرنے کے لئے انتہائی آسان اور آزمودہ ٹوٹکا۔

    کیا بُود و باش پوچھو ہو پُورب کے ساکنو ہم کو غریب جان کے ہنس ہنس پکار کے
  2. محمود احمد غزنوی

    عورت پر ہلکا سا تشدد

    دھول دھپا اس سراپا ناز کا شیوہ نہیں ۔۔۔۔ ہم ہی کربیٹھے تھے غالب پیش دستی ایک دن
  3. محمود احمد غزنوی

    پیا رنگ کالا کیسی ہے ؟

    چھیڑ خوباں سے چلی جائے اسد کچھ نہیں ہے تو پیا رنگ ہی سہی
  4. محمود احمد غزنوی

    کوچۂ شاپراں

    مہرباں ہو کے بلا لو مجھے چاہو جس وقت ۔۔۔۔۔۔ میں کوئی اڑتا شاپر نہیں ہوں کہ پھر آبھی نہ سکوں
  5. محمود احمد غزنوی

    عورت پر ہلکا سا تشدد

    یہ واقعہ تو مری داستاں سے ملتا ہے :mrgreen::moneymouth:
  6. محمود احمد غزنوی

    عورت پر ہلکا سا تشدد

    محبت کے سائڈ ایفیکٹس بھی تو ہوتے ہیں۔۔۔۔اب ان محترمہ سے ہی پوچھ لیجئے :beat-up:
  7. محمود احمد غزنوی

    پیا رنگ کالا کیسی ہے ؟

    قرآن مجید کی آیت ہے جس کا ترجمہ یہ ہے " بے شک اللہ کے نزدیک دین صرف اسلام ہی ہے"۔۔۔ چنانچہ حضرت آدم علیہ السلام سے لے کر حضور صل اللہ علیہ وسلم تک کے تمام انبیاء کو جس ہدایت کے ساتھ مبعوث کیا گیا اس پر نظر ڈالیں تو کچھ امور ایسے ملیں گے جو مشترکہ ہیں اورجن میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔۔۔۔یہی...
  8. محمود احمد غزنوی

    کوچۂ شاپراں

    ہم ہوئے تم ہوئے کہ میر ہوئے اُس کے شاپر کے سب اسیر ہوئے
  9. محمود احمد غزنوی

    پیا رنگ کالا کیسی ہے ؟

    دیکھئے، آپ نے جنہیں استاد سمجھا ہے وہ یقیناّ بہت بلند ہونگے، جب یہ طے ہوگیا تو اب کیا اس کا مطلب یہ لیا جائے کہ ہر مصنف کی شخصیت یا اس کی تحریر کا موازنہ اپنے استاد کی شخصیت یا ان کی تحریر کے ساتھ کرکے ان کے ردّو قبول کا فیصلہ کیا جائے گا ؟ اگر ایسی بات ہے تو آپ کو تو واصف علی واصف صاحب کے بعد...
  10. محمود احمد غزنوی

    پیا رنگ کالا کیسی ہے ؟

    ویسے تو پسند اپنی اپنی ہوتی ہے۔۔۔۔ آپ نے وہ زین ZEN کہانی شائد پڑھی ہو (اگر نہیں پڑھی تو ضرور پڑھئیے گا) جس میں ایک شخص کسی زین ماسٹر سے حکمت کی باتیں سیکھنے جاتا ہے۔ ماسٹر کا قیام ایک دشوار گذار پہاڑ کی چوٹی پر ہوتا ہے۔ وہ شخص کسی نہ کسی طرح ہانپتا کانپتا آخر کار پہاڑ کی چوٹی پر جا پہنچتا ہے...
  11. محمود احمد غزنوی

    یہ دو دن میں کیا ماجرا ہوگیا ......اچھا بھلا دھاگہ مقفل ہوگیا۔۔۔۔آخر کیوں؟؟؟؟؟

    یہ دو دن میں کیا ماجرا ہوگیا ......اچھا بھلا دھاگہ مقفل ہوگیا۔۔۔۔آخر کیوں؟؟؟؟؟
  12. محمود احمد غزنوی

    صوفی کا خط مُلحد (Atheist) کے نام

    ان 6 لیکچرز کا ترجمہ اردو محفل پر موجود ہے۔ پی ڈی ایف فائل بھی ہے جس کا لنک آپ کو بھیج دوں گا ان شاء اللہ۔
  13. محمود احمد غزنوی

    صوفی کا خط مُلحد (Atheist) کے نام

    سیدی الشیخ کے اب تک 24 لیکچرز منظرَ عام پر آئے ہیں اور ان میں سے فقط 6 کا ترجمہ کرپایا۔۔۔اس کے بعد ایک لمبے عرصے تک سستی، کاہلی اور دیگر کئی وجوہات سے وقت نہ نکال سکا۔۔۔ ان 6 لیکچرز کا ترجمہ اردو محفل پر بھی پوسٹ کیا ہے۔۔۔اور پی ڈی ایف میں بھی موجود ہے ۔ ڈاؤنلوڈ لنک آپ کو انباکس میں بھیج دوں گا
  14. محمود احمد غزنوی

    کوچۂ شاپراں

    شاپر سے کہا تم نے، شاپر سے سنا تم نے کچھ ہم سے کہا ہوتا، کچھ ہم سے سنا ہوتا
  15. محمود احمد غزنوی

    صوفی کا خط مُلحد (Atheist) کے نام

    کاش خط کے مندرجات اور پیغام کی روح پر بھی بات ہوتی ۔۔۔۔۔۔
  16. محمود احمد غزنوی

    پیا رنگ کالا کیسی ہے ؟

    قطعَ نظر اس کے کہ کتاب سراسر فکشن پر مبنی ہے یا خود نوشت سوانح عمری ہے، یا حقیقت اور افسانے کا امتزاج ہے، صرف کتاب کا مطالعہ کیا جائے تو بلاشبہ پاؤلو کوہیلو کی مشہورَ زمانہ الکیمسٹ جیسی کتابیں اس کے سامنے گرد ہیں۔۔۔۔۔
  17. محمود احمد غزنوی

    پیا رنگ کالا کیسی ہے ؟

    بات یہ ہے کہ بابا یحییٰ خان صاحب نے معاشرے کے ہر طبقے کے ساتھ رہن سہن رکھا ہے، دنیا کے سینکڑوں ممالک پھرے ہیں حقیقی معنوں میں سیلانی اور جوگی آدمی ہیں۔ اگر آپ لوگوں نے آج سے دو سو سال قبل لکھی گئی مشہور کتاب "تذکرہءَ غوثیہ" کا مطالعہ کیا ہے تو یہ پیا رنگ کالا بھی سمجھ لیجئے اس دور کا تذکرہ...
  18. محمود احمد غزنوی

    پیا رنگ کالا کیسی ہے ؟

    کتاب تو میں نے بھی پڑھی ہے لیکن کیا آپ بتاسکتی ہیں یہ بات مصنف نے کہاں لکھی ہے اگر کچھ اقتباس ہوجائے تو شائد تفہیم میں آسانی ہو۔
  19. محمود احمد غزنوی

    خواجہ سرا

    ایک ہم ہیں اور ایک وہ دور تھا کہ حجاز میں اگر کسی کے ہاں ایسا بچہ پیدا ہوتا تو اسے مسجدَ نبوی کے ادارے کے سپرد کردیا جاتا جہاں اسے دینی تعلیم دی جاتی اور مسجدِ نبوی میں حاضر ہونے والی خواتین کے انتظام و انصرام سرانجام دینے جیسی باوقار خدمت پر مامور کردیا جاتا۔ یہ لوگ باوقار عربی لباس اور عمامے...
  20. محمود احمد غزنوی

    سوچ کا سفر ---------تبصرہ جات لڑی

    بے پناہ ۔۔۔۔آفرین ہے، کمال ہے
Top