نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    دین-3 (کلمہ شہادت-1)

    دین-3 (کلمہِ شہادت-1) عارف باللہ شیخ عبدالغنی العمری الحسنی کے تیسرے لیکچر کے ابتدائی حصے کا اردو ترجمہ پیش ِخدمت ہے ۔ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم والحمد للہ رب العٰلمین والصلاۃ والسلام علیٰ سیدنا محمد اشر ف المرسلین و خاتم النبیّین و علیٰ آلہ والصحابۃ والتابعین۔ وامّا بعد: آج ہم کلمہِ شہادت...
  2. محمود احمد غزنوی

    دین-1

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  3. محمود احمد غزنوی

    دین-2

    (لیکچر کے بقیہ حصے کا ترجمہ) پچھلے لیکچر(دین-1) میں ہم نے عبودیت اور ربوبیت کا ذکر کیا تھا اور یہ کہ کچھ لوگ اپنے تدیّن کے باعث عبودیت سے ربوبیت کی صفات کی طرف جا نکلتے ہیں۔ ہم اپنی اس بات کی کچھ مزید تفصیل یہاں بیان کرنا چاہتے ہیں۔ پہلی بات تو یہ ہے کہ لازم ہے کہ ہم یہ جان لیں کہ یہ بات بندے...
  4. محمود احمد غزنوی

    دین-2

    تصوف، دین اور سیاست کے حوالے سے شیخ عبدالغنی العمری الحسنی کے دوسرے لیکچر کا اردو ترجمہ پیشِ خدمت ہے: اعوذ باللہ من الشیطٰن الرجیم۔ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الحمدللہ رب العٰلمین۔ وصل اللہ علیٰ سیدنا محمد خاتم النبیین و اشر ف المرسلین و علیٰ آلہ وصحبہ والتابعین۔ امّا بعد: پچھلے لیکچر میں ہم دین...
  5. محمود احمد غزنوی

    اپنا اپنا سچ

    بادشاہ سلامت بہت خوش لباس تھے اور زندگی میں صرف ایک ہی شوق رکھتے تھے۔۔۔اور وہ تھا نت نئے لباس زیبِ تن کرنا ! انکے ذاتی ملبوسات کیلئے باقاعدہ ایک محکمہ قائم تھا جس میں کئی ملکوں کے درزی بھرتی کئے گئے تھے۔ قاعدہ یہ تھا کہ جو لباس ایک دفعہ پہن لیا جاتا،دوبارہ اسکو کبھی استعمال میں نہ لایا جاتا۔...
  6. محمود احمد غزنوی

    دین-1

    لیکچر کے بقیہ حصے کا اردو ترجمہ اس سے پہلے کہ ہم دین کے کچھ معانی بیان کریں، اس بات کا ذکر کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے کہ تدّین پہلے آیا ہے اور فلسفے نے بعد میں جنم لیا۔جو شخص تاریخِ انسانیت پر نظر ڈالتا ہے وہ اس بات کو جانتا ہے۔ یہ کہنا زیاد ہ مناسب ہوگا کہ بندوں اور انکے پروردگار کے...
  7. محمود احمد غزنوی

    دین-1

    http://playit.pk/watch?v=cx7QNakaH6I عارفِ ربّانی شیخ عبدالغنی العمری الحسنی کے اس لیکچر کا اردو ترجمہ کیا ہے۔ ابتدائی نصف حصے کا ترجمہ پیشِ خدمت ہے: بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الحمد للہ رب العٰلمین والصلٰوۃ والسلام علیٰ سیدنا محمد خاتم النبیین و اشرف المرسلین و علیٰ آلہ واصحابہ والتابعین۔ امّا...
  8. محمود احمد غزنوی

    عربی زبان و ادب سے متعلق سوالات

    شاعر نے اہلِ عراق کی زندگی پر مرثیہ کہا ہے۔۔مفہوم یہی ہے جو آپ نے لکھا۔
  9. محمود احمد غزنوی

    ایک ارب درختوں کا لگنے سے پہلے ہی ٹویٹر پر کیا حال ہوا

    ہر بیج کے اندر ایک درخت ہے اور ہر درخت میں ہزاروں بیج۔۔۔۔ضرب در ضرب برابر ہے ارب۔۔۔۔:mrgreen:
  10. محمود احمد غزنوی

    ردعمل سے عمل کی طرف

    ڈنمارک کے اخبارات میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے بعد مختلف اخبارات میں دوبارہ انکی اشاعت سے مسلمان پھر اپنی نیم خوابیدہ کیفیات میں احتجاج، مذمتیں اور بائیکاٹ کیلئے سرگرم ہیں۔ کوئی شک نہیں کہ کوئی بھی مسلمان ان بدبختوں کے ان اعمال کو قبول نہیں کرسکتا، لیکن لازم ہے کہ اس موقع پر ہم چند امور کو...
  11. محمود احمد غزنوی

    پیرس میں چارلی ایبڈو کے دفتر حملہ: 12 ہلاک

    http://www.infowars.com/muslim-puts-free-speech-to-the-test-jokes-about-holocaust-911/
  12. محمود احمد غزنوی

    ﮐﯿﺎﺁﭖ ﮐﻮ ﻭﺍﻗﻌﯽ ﺳﻮﻧﺎ ﺑﻨﺎﻧﺎ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ؟

    یہی بات بالکل اسی طرح جاوید چوہدری کے کسی کالم میں بھی پڑھی تھی۔۔۔۔
  13. محمود احمد غزنوی

    میلاد شریف

    بلغ العلی بکمالہ والی نعت شیخ سعدی سے منسوب کی جاتی ہے اور قصیدہ بردہ امام بوصیری کی تصنیف ہے۔۔۔۔ واللہ اعلم بالصواب
  14. محمود احمد غزنوی

    پیرس میں چارلی ایبڈو کے دفتر حملہ: 12 ہلاک

    آزادیِ افکار سے ہے ان کی تباہی رکھتے نہیں جو فکر و تدبر کا سلیقہ ہو فکر اگر خام، تو آزادیِ افکار انسان کو حیوان بنانے کا طریقہ
  15. محمود احمد غزنوی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ڈوونلوڈ کرلی ہے۔۔۔۔فرصت ملتے ہی پڑھنا شروع کرتا ہوں۔۔۔
  16. محمود احمد غزنوی

    مکتوبِ مدنی از شاہ ولی اللہ محدّث دہلوی

    ابھی ترجمہ مکمل نہیں ہوا۔۔۔تین چار صفحات رہ گئے ہیں، جیسے ہی مکمل ہوا پی ڈی ایف فائل بنا کر اپلوڈ کردونگا۔۔۔۔:)
  17. محمود احمد غزنوی

    دوست الو کے پٹھے......

    کند ہم جنس با ہم جنس پرواز کبوتر با کبوتر، باز با باز۔۔:grin:
Top