اور ہم نے کہا کہ کہ عبادتِ حق میں ان لوگوں نے جو حصر کیا ہے، یہ جہل کی وجہ سے ہے۔ کیونکہ تمام لوگوں کے نزدیک حقیقت میں معبود اللہ ہی ہے۔ یعنی یہ کہ غیر مسلم بھی اللہ ہی کی عبادت کرتے ہیں لیکن اسکے باوجود وہ اصحاب النار ہیں۔ چنانچہ واجب ہے کہ ہم عبادتِ قہریّہ اور عبادتِ مشروعہ کے درمیان فرق...