نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    ناطقہ سر بگریباں ہے

    آپ منطق کی رُو سے ذرا اس دلچسپ صورتحال کا فیصلہ سنا دیجئے۔۔۔۔۔
  2. محمود احمد غزنوی

    ناطقہ سر بگریباں ہے

    یہ واقعہ منطق کا رد پیش کرنے کے لئے بیان نہیں کیا گیا، ش البتہ منطق کی Limitations بیان کرنے کے لئے ایک مؤثر مثال ضرور ہے یہ۔۔۔۔منطق ایک بدیہی چیز ہے اور ضروری بھی ہے لیکن ہر مسئلے کا حل نہیں ہے۔ کہانی کا سبق: منطق اور فلسفہ خود اپنے ہی بنائے ہوئے یا اپنے ہی تسلیم شدہ ضابطوں کے اسیر ہیں...
  3. محمود احمد غزنوی

    کوانگ زو کا خواب

    کوانگ زو کا خواب ========== کوانگ زو اپنے گھر کے صحن میں کسی گہری سوچ میں مگن تھا۔ اس کے دوست نے گلا کھنکار کر اسے اپنی جانب متوجہ کیا اور پوچھا : میں بڑی دیر سے تمہیں دیکھ رہا ہوں آخر کیا سوچ رہے ہو؟ کوانگ زو نے دوست کی جانب خالی خالی نظروں سے دیکھا اور کہا: میں کل سہ پہر کو زندگی کی حقیقت پر...
  4. محمود احمد غزنوی

    ناطقہ سر بگریباں ہے

    ناطقہ سر بگریباں ہے ============= وکیل صاحب کا نیا شاگرد بہت ہونہار تھا۔ اس نے آتے ہی وکیل صاحب کی نظر میں پسندیدگی حاصل کرلی تھی جب اپنی تربیت کے پہلے ہی دن اس نے ایک عجیب و غریب شرط سامنے رکھی۔ " آپ ملک کے قابل ترین وکیل ہیں اور میں آپ کی شاگردی میں وکالت سیکھنا چاہتا ہوں۔ فیس آپ کی منہ مانگی...
  5. محمود احمد غزنوی

    دین-5 (وحدتِ دین)

    لیکن گذشتہ شریعتوں پر شریعتِ محمّدیہ کے غلبے (Dominance)کی اس خصوصیت، اور اس امّت کے لئے کمال و تکمیل کے مرتبے کا یہ مطلب نہیں ہے کہ ہم اہلِ کتاب کو اس نظرِ حقارت سے دیکھیں جس کے وہ حقدار نہیں ہیں۔ چنانچہ اہلِ کتاب سے علی الاطلاق دشمنی رکھنا جیسا کہ بالعموم آج کل کے مسلمانوں کا چلن بن چکا...
  6. محمود احمد غزنوی

    دین-5 (وحدتِ دین)

    سیّد عبدالغنی العمری القاسمی الادریسی الحسنی کے پانچویں لیکچر کا ترجمہ پیشِ خدمت ہے : http://playit.pk/watch?v=kRD6LJ7oyU0 بسم اللہ الرحمٰن الرحیم والحمدللہ ربّ العالمین والصلٰوۃ والسلام علیٰ سیّدنا محمّدخاتم النبّیّین و اشرف المرسلین و علیٰ صحبہ والتابعین۔ امّا بعد: قبل اس کے کہ ہم اس پانچویں...
  7. محمود احمد غزنوی

    این اے 125کافیصلہ-تحریکِ تحفظِ حرمینِ طیبین-گوادر کاشغر کوریڈور از مفتی منیب الرحمن مدظلہ

    بات اتنی سادہ بھی نہیں ہے۔۔۔مفتی صاحب نے لگتا ہے کچھ زیادہ ہی تجاہلِ عارفانہ سے کام لے لیا ہے۔بہتر مثال یوں ہوتی کہ جج وراثت کے اکلوتے مدعی کو کہے کہ ایک اور دعویدار بھی آیا ہے وراثت کا، اور اسکا دعویٰ ہے کہ وہی مرحوم کا اکلوتا وارث ہے چنانچہ آپ دونوں پہلے ثابت کیجئے کہ آپ میں سے کون مرحوم کا...
  8. محمود احمد غزنوی

    اسلام میں مذہبی تعصب اور منافرت کی کوئی گنجائیش نہیں ہے ، اسلام رحمت اور درگزر کرنے کا دن ہے: امام ک

    یعنی کہ پتہ یہ چلا کہ امام صاحب پاکستان کے کچھ مولویوں کی دعوت یا درخواست پر سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر اور بیت اللہ میں نماز کی امامت کسی اور کے سپرد کرکے یہاں پدھارے ہیں۔۔۔اور تو کوئی مقصد نہیں تھا۔ آھو۔۔۔۔:mrgreen::mrgreen::mrgreen:
  9. محمود احمد غزنوی

    اسلام میں مذہبی تعصب اور منافرت کی کوئی گنجائیش نہیں ہے ، اسلام رحمت اور درگزر کرنے کا دن ہے: امام ک

    اگر اتحاد بین المسلمین کا جذبہ واقعی سچا ہوتا تو مسجدالحرام کے امام صاحب صرف ایک مخصوص مکتبہ فکر (دیوبندی و اہلحدیث سلفی) کے علاوہ دیگر مسالک کے مدرسوں اور انکے علماء سے بھی ملتے۔۔۔لیکن افسوس کہ سچ کا فی کڑوا ہے۔
  10. محمود احمد غزنوی

    اسلام میں مذہبی تعصب اور منافرت کی کوئی گنجائیش نہیں ہے ، اسلام رحمت اور درگزر کرنے کا دن ہے: امام ک

    ہم ایک عمر سے واقف ہیں اب نہ سمجھاؤ کہ لطف کیا ہے مرے مہرباں، ستم کیا ہے میرے بھائی میں نو سال سے زیادہ عرصہ سرزمینَ حجاز میں قیام پذیر رہا ہوں اور وہاں میں نے سعودیوں کی نام نہاد " مذہبی رواداری"، " مخالف مسلک کا احترام" "فرقہ بازی سے پاک مسلمانی" اور "بھائی چارے" وغیرہ وغیرہ کا بذاتَ خود...
  11. محمود احمد غزنوی

    میں نادم ہوں از جاوید چوہدری (اوریا مقبول جان کی سوانح حیاتِ مبارکہ)

    اس ادبی شہکار میں 96 مرتبہ میں میں کی گردان کی گئی ہے۔۔۔اتنی میں میں شائد بھیڑوں کا کوئی ریوڑ ہی کرسکتا ہے ۔۔۔۔
  12. محمود احمد غزنوی

    میں نادم ہوں از جاوید چوہدری (اوریا مقبول جان کی سوانح حیاتِ مبارکہ)

    پورے کالم میں سے صرف پہلے جملے اور اسکے بھی آخری حصے سے متفق سو فیصد متفق۔۔۔۔:mrgreen::LOL::mrgreen:
  13. محمود احمد غزنوی

    آئینے کی باتیں

    پی ڈی ایف میں یہاں سے ڈاؤنلوڈ کی جاسکتی ہے۔۔۔۔
  14. محمود احمد غزنوی

    مکتوبِ مدنی از شاہ ولی اللہ محدّث دہلوی

    پی ڈی ایف میں سکربڈ سے ڈاؤنلوڈ کیا جاسکتا ہے۔۔۔۔۔۔
  15. محمود احمد غزنوی

    مکتوبِ مدنی از شاہ ولی اللہ محدّث دہلوی

    اور اس ساری بات کا مطلب یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کی ایک تجلّی ہے جو شخصِ اکبر (Macrocosm) کے قلب(عرش) پر پڑتی ہے اور اس تجلّی کو حظیرۃ القدس میں ایک انشراح و انبساط یعنی پھیلاؤ حاصل ہوتا ہے اور ملائے اعلیٰ میں اسکے مختلف عکس ظاہر ہوتے ہیں ، چنانچہ اس تجلّی پر اللہ کے نناوے ناموں کا انطباق کیا...
  16. محمود احمد غزنوی

    دین-9 (امّت کی فرقہ بندی اور اسکی حقیقت)

    آمین۔۔۔شکریہ :) اللہ کی رحمت وسیع تر ہے۔۔۔ ابھی اسکا ترجمہ نہیں کیا، جلد ہی ترجمہ مکمل کرکے پوسٹ کروں گا ان شاء اللہ۔ جب ہم کسی بات کے امکان Possibility کو رد کردیتے ہیں، تو یہ گویا اس بات کے مترادف ہے کہ خود ہی دروازہ بند کرکے اندر سے کنڈی لگا دی۔۔۔اب جب تک وہ کنڈی ہم خود نہ کھولیں، کوئی...
  17. محمود احمد غزنوی

    دین-9 (امّت کی فرقہ بندی اور اسکی حقیقت)

    سوادِ اعظم، فرقہ ناجیہ اور " ما انا علیہ و اصحابی" کا مفہوم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عارفِ ربّانی شیخ عبدالغنی العمری الحسنی کے لیکچر-9 ( امّت اور فرقہ بندی کی حقیقت) کے بقیّہ حصے کا اردو ترجمہ: شروع میں بیان کی گئی تہتر فرقوں والی حدیث ہدایت یافتہ طبقے کی نشاندہی کرتی ہے جسے دیگر...
  18. محمود احمد غزنوی

    چلتے ہو تو یمن کو چلیئے۔۔

    مضحکہ خیز کالم۔۔۔۔
  19. محمود احمد غزنوی

    اسلام میں مذہبی تعصب اور منافرت کی کوئی گنجائیش نہیں ہے ، اسلام رحمت اور درگزر کرنے کا دن ہے: امام ک

    ہاہاہا۔۔۔۔ساری دنیا میں وہابی ازم کی "برکات" پھیلنے کے بعد جب ان "برکات" کا رخ واپس اپنے منبع کی طرف ہونے لگا تو امامِ کعبہ کو بھی دین میں فرقہ بازی کے نقصانات، اور مذہبی رواداری اور بھائی چارے کے درس یاد آنا شروع ہوگئے۔۔۔۔۔
Top