نتائج تلاش

  1. محمد یعقوب آسی

    اردو بحور کی 122 یعنی ہجائے بلند اور کوتاہ کا نظام کس نے ایجاد کیا؟

    میں نے علی الاعلان لکھا ہے کہ میرے کام کی بنیاد پروفیسر غضنفر کا دیا ہوا نیا نظامِ عروض ہے۔
  2. محمد یعقوب آسی

    اردو بحور کی 122 یعنی ہجائے بلند اور کوتاہ کا نظام کس نے ایجاد کیا؟

    ۔"پھر بیگم سبق پڑھا دیتی ہے" ۔۔۔ کس کو؟ ہاہاہاہا ۔
  3. محمد یعقوب آسی

    اردو بحور کی 122 یعنی ہجائے بلند اور کوتاہ کا نظام کس نے ایجاد کیا؟

    جناب سید ذیشان صاحب۔ آپ کیوں دل میلا کرتے ہیں؟ صرف اپنی بات کرتا ہوں۔ میں نے بلامبالغہ سینکڑوں دوستوں کو عروض ڈاٹ کام کا راستہ دکھایا ہے اور کئی مقامات پر اس کے مختلف فوائد کو بھی ہائی لائٹ کیا ہے۔ دوسرے جانیں اور ان کا طرزِ عمل جانے۔ آپ کو پتہ ہے ہمارے ہاں ویسے بھی مغرب پرستی اور قومی دُون ہمتی...
  4. محمد یعقوب آسی

    لئیق احمد صاحب۔ یہاں جواب دینے والا خانہ ظاہر نہیں ہو رہا۔ مجھ سے فیس بک پر مل لیجئے۔

    لئیق احمد صاحب۔ یہاں جواب دینے والا خانہ ظاہر نہیں ہو رہا۔ مجھ سے فیس بک پر مل لیجئے۔
  5. محمد یعقوب آسی

    میں بار بار کہہ چکا ہوں کہ مجھے اس فورم سے جانے دیا جائے۔ وہ راستہ ہی بند ہے تو مجھے خود نکال دو یار

    میں بار بار کہہ چکا ہوں کہ مجھے اس فورم سے جانے دیا جائے۔ وہ راستہ ہی بند ہے تو مجھے خود نکال دو یار
  6. محمد یعقوب آسی

    اردو بحور کی 122 یعنی ہجائے بلند اور کوتاہ کا نظام کس نے ایجاد کیا؟

    میں نے پہلی بار پروفیسر غضنفر کے ہاں پڑھیں۔ حبیب اللہ خان غضنفر امروہوی کراچی(سندھ)، پاکستان پیدائش : 1902-07-16 امروہہ (اُترپردیش) - بھارت ۔۔۔ وفات : 1973-02-15 کراچی (سندھ) - پاکستان تصانیف: مثنوی ناسخ؛ ناشر،کتابستان.الہ آباد ، 1931ء ، 80 ص (ناسخ شناسی) مرتب ہندی ادب؛ کراچی،غضنفر اکیڈمی...
  7. محمد یعقوب آسی

    بدلتے الفاظ

    جی، بسا اوقات یہ چیز بھی نام میں شامل ہو جاتی ہے کہ کوئی شے بنی ہوئی کس چیز سے ہے یا کیسے ہے۔ مثال کے طور پر گھڑا، چاٹی وغیرہ مٹی کے بنتے ہیں اور ان کو بھٹی میں پکایا جاتا ہے۔ ایسی ہی ایک چیز (یہی استعمال) دھات کی بنی ہوتی ہے، اسے گھڑا یا چاٹی کی بجائے، دوہنا، دوہنی، ڈوہنا، ڈوہنی کہتے ہیں۔ اوپر...
  8. محمد یعقوب آسی

    بدلتے الفاظ

    اردو میں: بچھانا (مصدر)، بچھاؤنی (بچھانے کی چیز) کوئی بھی ہو سکتی ہے: گدا، تلائی؛ وغیرہ۔ کپڑے کی قسم اور بُنائی کے لحاظ سے نام بھی الگ الگ ہو سکتے ہیں: دری، چٹائی؛ وغیرہ۔ پنجابی میں یہی وچھاونا اور وچھاونی ہے۔ کہیں وچھائی ہو گیا، تو کہیں جُلّی بھی ہو گیا۔ لام مشدد کے ساتھ: جُ ل ل ی (اسمِ تصغیر...
  9. محمد یعقوب آسی

    بدلتے الفاظ

    نصاب کی بھی خوب کہی! :bulgy-eyes: نصاب کا مفہوم اب کے یہ ہو گیا ہے: جسے پڑھنا ہے اور یاد رکھنا ہے، امتحان ہو جانے تک، اور بس! :glasses-nerdy:
  10. محمد یعقوب آسی

    بدلتے الفاظ

    باس ایک برتن کے لئے بہت سارے نام ہیں حضرت! تسلا، تھال، کنالی، صحنک، ترامی، کونڈا؛ وغیرہ جو مختلف طبقوں میں رائج ہیں اور ایک دوسرے کے ہاں سمجھے بھی جاتے ہیں۔
  11. محمد یعقوب آسی

    بدلتے الفاظ

    زبان کے بارے میں اس فقیر کا مؤقف جان لیجئے۔ زبان محض لفظوں کا مجموعہ نہیں ہوا کرتی۔ یہ باضابطہ طور پر ایک زندہ معاشرتی مظہر ہے اور اس میں اشیاء انفس سب شامل ہیں۔ معاشرت بجائے خود ایک جیتی جاگتی قدر بلکہ ام الاقدار ہے۔ میں زبان کو معاشرت کا اعلیٰ ترین مظہر کہا کرتا ہوں۔ کہ یہ کسی بھی تہذیب اور...
  12. محمد یعقوب آسی

    بدلتے الفاظ

    اس کو لفظوں کا "بدلنا" نہ کہئے۔ بہت کچھ موجود ہوتا ہے مگر ہمارے علم میں نہیں ہوتا۔ ایک علاقائی لہجے کے لفظ دوسرے علاقے میں بھی پہنچ جاتے ہیں، اور پھر رواج بھی پا جاتے ہیں۔ میں اس کو تبدیلی کی بجائے زندہ زبان کا سفر قرار دیتا ہوں۔ سارے دوستوں سے خاص طور پر ایک عمومی گزارش ہے کہ پنجابی کی املاء...
  13. محمد یعقوب آسی

    بدلتے الفاظ

    پنجابی کی املاء کے بارے میں یہاں میری تفصیلی گزارشات موجود ہیں۔
  14. محمد یعقوب آسی

    بدلتے الفاظ

    اچھی بات کی۔ اسی اچھا لگنے کو، جب وہ آپ کی کسی تحریر میں جھلکے، اسلوب کہتے ہیں۔
  15. محمد یعقوب آسی

    کون ؟

    فی امان اللہ
  16. محمد یعقوب آسی

    کون ؟

    عینی شاہ بھی "پھیلائی ہوئی" کا حصہ رہی ہوں گی؛ میں نے تو یقین کر لیا تھا۔ اللہ بہتر جانتا ہے۔
  17. محمد یعقوب آسی

    کون ؟

    میں اتنا بڑا دعوٰی نہیں کر سکتا۔ چلئے میرا بیان اسی "پھیلائی گئی" پر ہی مبنی سہی۔ واللہ اعلم بالصواب
  18. محمد یعقوب آسی

    پنجابی دی املاء دے رَولے

    ایک اہم گزارش (پیش بندی) ۔۔۔۔۔۔۔ لہجوں کے فرق میں صحت مند رویہ یہ ہو گا کہ "جی وہ بھی معروف، یہ بھی معروف؛ لہجہ اپنا اپنا" نہ کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ "نہیں جی! بس یہ ٹھیک ہے، وہ غلط ہے یا وہ پنجابی ہے ہی نہیں" اور پنجابی لکھنے کے عمل میں جہاں جو لفظ فن اور معنویت میں بہتر لگتا ہے وہ استعمال کریں؛ یہ نہ...
  19. محمد یعقوب آسی

    پنجابی دی املاء دے رَولے

    ویسے ہمارے (ماجھی) لہجے میں "وِدکرا پاؤنا" (بمعنی: تفریق پیدا کرنا) معروف ہے ۔ دیگر لہجوں میں فرق بھی ہو سکتا ہے۔
  20. محمد یعقوب آسی

    اسرائیلیوں کو اپنی زمین پر رہنے کا حق حاصل ہے، سعودی ولی عہد

    چھوڑئیے صاحبو!۔ وہ جسے "بغدادی" کے نام سے جانا جاتا تھا اور کہا جاتا تھا کہ وہ کٹڑ مسلمان ہے؛ وہ اصل میں یہودی ہے اور اس کا نام سائمن ہے۔ یہ بات مغربی ذرائع سے نکلی ہے۔
Top