نتائج تلاش

  1. ابن رضا

    نظم ۔ رشک بھرے دو سوال ۔ محمد احمد

    لاجواب. بہت خوب احمد بھائی
  2. ابن رضا

    غزل

    سر قوافی میں تو روی الف ہے ان کے ساتھ سزا وفا ادا نوا استعمال ہو سکتے ہیں؟
  3. ابن رضا

    کلامِ دسمبر کی ایسی کی تیسی

    بہترین مزاحیہ غزل، لا جواب! مزید فوری طور پر یہ نذرانہ قبولیے کرپشن کے خوگر کی ایسی کی تیسی کمیشن کے ماہر کی ایسی کی تیسی
  4. ابن رضا

    غزل ۔ بجھے اگر بدن کے کچھ چراغ تیرے ہجر میں ۔ محمد احمدؔ

    خوب است جناب. سوچ لیجیے یہ نام آج کل بہت بدنام ہے. :p
  5. ابن رضا

    لوگوں سے توقع تھی کہ دیوانہ سمجھتے

    تفصیلی وضاحت کا شکریہ مکرم. میری دانست میں یہاں لام ہی روی ہے مگر الف ردف نہیں کہ بل کے مقابل قاتل لایا گیا ہے اگر سائل کے مقابل قاتل لایا جاتا تو الف ردف قرار دیا جاتا. اعلان میں چونکہ رعایت برتی گئی ہے تو آگے ضروری نہیں کہ سائل حائل وغیرہ ہی لایا جائے یہاں دل محفل گل وغیرہ حسبِ ضرورت برتا جا...
  6. ابن رضا

    لوگوں سے توقع تھی کہ دیوانہ سمجھتے

    تفصیل کے لیے شکریہ محترم، یہاں مطلع کے اعلان کے مطابق روی کےلیے میرا قیاس الف کی بجائے نون ہے۔ اس لیے یہ اشکال ہوا۔ مزمل شیخ بسمل صاحب آپ کی کیا رائے ہے روی کے بارے میں
  7. ابن رضا

    کبھی ان کہی بھی کہا کیجیے

    واہ بہت خوب اور لاجواب غزل ہے جناب۔ حسبِ فرمائش فی البدیہہ پیروڈی قبولیے کبھی تو ہماری سنا کیجیے:idontknow: نہ جورُو ،ستم یوں روا کیجیے:bomb: سکوں چار دن کا ہمیں بھی ملے:dancing: وہ میکے کو جائیں ، دعا کیجیے:daydreaming: میں بیگم کی شہ خرچیوں کے تلے:cry2: دبا جا رہا ہوں ، رہا کیجیے:atwitsend: ق...
  8. ابن رضا

    لوگوں سے توقع تھی کہ دیوانہ سمجھتے

    خوب غزل ہے قبلہ، لاجواب۔ کم فہمی سمجھیےکہ یہاں کچھ اشکال در آیا ہے۔ واللہ نہ میں صوتی اعتبار سے ہ گرا ئی جا سکتی ہے مگر چونکہ یہ قافیے کا جزو ہے تو کیا ردف بھی ہ سے ماقبل الف شمار کیا جائے گا؟
  9. ابن رضا

    تامل، تذبذب، تردد، تکلف

    واہ واہ حضور بہت عمدہ۔۔۔۔۔ گلہائے تحسین قبولیے ذرا ہم پہ بھی ہو نگاہِ تلطف سکھادیں ہمیں بھی یہ عمدہ تصرف دِکھائیِں ہمیں پیرہن میں غزل کے نہایت ہی اچھی کلاکاریاں، اُف
  10. ابن رضا

    غزل ۔ اشک کیا ڈھلکا ترے رُخسار سے ۔ محمد احمدؔ

    واہ واہ احمد بھائی حسنِ مطلع ، مطلع سے بھی خوب ہے
  11. ابن رضا

    پہلی پنجابی کاوش

    چنگے لگے بول تواڈے گلیں گلیں کی کجھ کہہ گے بھین بھراواں توں وکھ ہو کے پردیساں دے دکھڑے سہہ گے واہ جی سواد آ گیا
  12. ابن رضا

    اپنے ہی گھر کے در و بام سے جھگڑا کر کے

    بہت عمدہ بہت سی داد قبولیے
  13. ابن رضا

    مبارکباد نعمت

    بہت مبارک ہو جناب۔
  14. ابن رضا

    عورت ذات بھی عجیب گورکھ دھندا ہے

    واہ چوہدری صاحب دو دو شادیاں رچا کر بھی جستجو کا سفر جاری ہے ؟ :p
  15. ابن رضا

    اختصاریہ

    خوب است
  16. ابن رضا

    پنجابی فاؤل لینگوئج!!!!

    مادری زبان کی اپنے گھر میں عزت پست درجہ نظر آرہی ہے معلوم نہیں دیارِ غیر میں پنجابی بولنے والوں کا کیا حال (مقام) ہو گا
  17. ابن رضا

    وہ جب ملے تو نیا سا دکھائی دیتا ہے

    واہ بہت خوب. قوسین والا یعنی آخری مصرع بہت پسند آیا
Top