میں نے کہیں پڑھا ہے کہ ایشیائی مویشیوں کی مقامی نسلوں میں قدرتاً صرف اے 2 کیسین پائے جاتے ہیں۔
بہرحال، سائنس میرا شعبہ نہیں اس لیے میں اس بارے میں زیادہ معلومات نہیں رکھتا۔
لیکن ایک بات ہے کہ مخصوص veterinary drugs کے مویشیوں کی صحت پر منفی اثرات اور ایسے جانوروں کے دودھ اور گوشت کے استعمال کے...