نتائج تلاش

  1. Ali Baba

    ’خفیہ رائے شماری کا حق چھینا گیا تو اراکین اسمبلی ’ڈیپ سٹیٹ`کے رحم وکرم پر ہوں گے‘

    جب اس حمام میں سارے ہی ننگے ہیں تو پھر اپنے "باؤ جی" کو "ویل ڈریسڈ"ثابت کرنے والوں کو اسی حمام کے چلو بھر پانی میں ڈوب مرنا چاہیئے!
  2. Ali Baba

    ’خفیہ رائے شماری کا حق چھینا گیا تو اراکین اسمبلی ’ڈیپ سٹیٹ`کے رحم وکرم پر ہوں گے‘

    یہ وہی بے پیندے کے جمہور بچے ہیں جو سینٹ انتخابات میں خفیہ رائے شماری کے حق میں دلائل کے انبار لگا رہے ہیں، ذرا ایک آدھ دہائی ادھر ان کے "میثاقِ جمہوریت" کا مطالعہ کیجیے جب یہ سینٹ کے خفیہ رائے شماری کے خلاف دلائل کے انبار لگا رہے تھے۔ ایسے سیاستدان کا نہ کوئی دین ہے نہ ایمان، فقط اپنا مفاد ہے،...
  3. Ali Baba

    ہمارے سلیقے

    چلیں پھر مجھے اپنی اپنی "ساس"سمجھ کر اج دل دیاں ریجاں پوریاں کرلو!
  4. Ali Baba

    ہمارے سلیقے

    جی نہیں میں ایک "روایتی ساس" ہوں وہ بھی انتہائی پرانے زمانے کی!
  5. Ali Baba

    ہمارے سلیقے

    شہزادیاں بیچاریاں کسی بھی جگہ کی ہوں شہزادیاں ہی ہوتی ہیں۔ باقی پنجابی شہزادوں کے بارے میں میری رائے قائم ہے گو میں خود اس کی زد میں آتا ہوں لیکن "سانوں کی"!
  6. Ali Baba

    ہمارے سلیقے

    جی ہاں یہ ساس فوبیا آج کل "اِن" ہے، مثال کے طور پر، ایک ڈیٹرجنٹ کی ایڈ میں ایک دادی اپنے پوتے سے کہتی ہے کہ داغوں کی چمپیئن تو تمھاری امی ہی ہے (یعنی اسکی بہو)۔ خلافِ فطرت ایڈ ہے ایک ساس اپنی بہو کے بارے میں ایسے کلمات کہہ ہی نہیں سکتی۔
  7. Ali Baba

    فوجی حکمرانی کے خاتمے تک لڑتے رہیں گے، میانمار کے عوام کا احتجاج

    کیا پتے کی بات کی ہے جناب آپ نے۔ ہمارے جمہور بچوں کو تو بس ووٹوں اور نوٹوں والی جمہوریت ہی چاہیئے۔ کیونکہ ان کے لیے کوئی بوٹوں کی چاپ پر آئے تو آمر ہے اور جو نوٹوں کی تھاپ پر آئےوہ جمہوری ہے، حالانکہ دونوں میں جوہری فرق کچھ بھی نہیں۔
  8. Ali Baba

    ہمارے سلیقے

    آپ شاعر لوگ ہیں بادشاہو، آپ سے کیا تکرار۔ لیکن اتنی بنیادی غلطی کی توقع شاعروں سے نہیں رکھی جا سکتی۔ ہر زبان کا اپنا اپنا اسلوب ہوتا ہے اور جو زبانیں ہم بولتے سمجھتے ہیں یا جن کا دم بھرتے ہیں جیسے عربی، فارسی، اردو اور دیگر علاقائی ان میں تو یہ عام بات ہے: عربی میں اپنی شان دکھانے کے لیے جمع...
  9. Ali Baba

    ہمارے سلیقے

    کیسی خود نمائی رچی بسی ہے عنوان میں۔ سلیقہ اپنے منہ سے کہنے میں تھوڑی ہوتا ہے! اس کا عنوان ہونا چاہیئے تھا "ہمارے ٹوٹکے" جن کا کہ ذکر ہو رہا ہے!
  10. Ali Baba

    ملک کے مستقبل 5 سال کی پلاننگ سے نہیں بنتے، وزیراعظم

    یہ الٹی کھوپڑی کے لوگ ہیں۔ ایک مکان کو اگر گرانا ہو تو صرف ایک بندہ ایک سیکنڈ میں بھی گرا سکتا ہے لیکن اگر اس کو بنانا ہو تو بیس کروڑ بندے بھی لگ جائیں تو وہ ایک سیکنڈ میں نہیں بنے گا بلکہ اپنا وقت لے گا، لیکن یہ الٹی کھوپڑی کے پٹواری کیسے سمجھیں۔
  11. Ali Baba

    برطانوی حکومت نے حکومت پاکستان کو نواز شریف کو ڈیپورٹ کرنے سے انکار کر دیا

    درست حکومت نا اہل ثابت ہوتی ہے ہم مانتے ہیں لیکن دوسرا حصہ آپ جیسے پٹواری بھی تو مانیں۔ ایک سزا یافتہ مجرم حکومت کو چکمہ دے کر نکل گیا، حکومت نا اہل ثابت ہوئی لیکن نکل جانے والا نہ صرف مجرم ثابت ہوا بلکہ انتہائی کایاں ، دھوکے باز، فریبی اور مکار مجرم ثابت ہوا، مبارک ہو مبارک ہو پٹواری نواز شریف...
  12. Ali Baba

    فوج کا نہ سیاست سے تعلق ہے اور نہ کسی سے بیک ڈور رابطے، ڈی جی آئی ایس پی آر

    اب پٹواری اس شخص کی باتوں پر یقین نہیں کریں گے تو اور کس کی باتوں پر کریں گے۔ اسی نے تو آئی جے آئی کو دودھ پلایا تھا اسی نے تو نون لیگ کا سنگِ بنیاد رکھا تھا، یہی تو ان کا ان داتا و مربی ہے، یہی تو اس جمہور بچے مسمی نواز شریف کا گاڈ فادر ہے۔ شرم بھی نہیں آتی کسی کو۔
  13. Ali Baba

    ٦ لاکھ فالوارز، لیکن ملنے والا کوئی نہیں

    ارے صاحب کدھر الجھ پڑے۔ یہ اسلام اور پاکستان کے ٹھیکیدار، ان کی انسانیت، ان کی اخلاقیات، ان کی معاشرت، ان کی معاشیات، ان کی شرافت، نجابت، صداقت وغیرہ وغیرہ سب "زیرِ معدہ" شروع ہوتی ہیں اور افسوس صد افسوس وہیں پر ختم ہو جاتی ہیں۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔
  14. Ali Baba

    کیا عمران خان کشمیر کا معاملہ یو این کی قراردادوں کے باہر ڈھونڈنا چاہتا ہے؟ یا کشمیر کا سودا کر چکا

    آپ کمال بھی کرتے ہیں جناب اور بھولتے بھی نہیں۔ صاف گوئی اور دریدہ دہنی میں فرق ہوتا ہے۔ مثال کے طور پر اپنے والد صاحب کو ہم سب ہی "ابا جی" وغیرہ کہتے ہیں، لیکن کبھی کسی نے "پیو" کہہ کر مخاطب نہیں کیا ہوگا حالانکہ مطلب اس کا بھی ابا ہی ہے۔اور اسی طرح کسی جانوروں کے ڈاکٹر کو "ویٹ ڈاکٹر" کہنا صاف...
  15. Ali Baba

    شکوۂِ اربابِ وفا بھی سن لے

    واقعی یہ بحث بہت لمبی ہے۔ ڈاکٹر کا ایک پرائیوٹ سیٹ اپ ہے، مریض اس کا گاہک ہے اور گاہک کو اختیار ہے جس کے پاس مرضی جائے اور اپنی سروسز بیچنے والے یعنی ڈاکٹر کا اختیار ہے کہ جتنا چاہے معاوضہ وصول کرے، یہاں تک تو سب ٹھیک ہے اور سب کچھ مارکیٹ کی ڈیمانڈ سپلائی کے مطابق ہے۔ لیکن مسئلہ اس سےذرا پیچھے...
  16. Ali Baba

    کرپشن انڈیکس: تحریک انصاف کے وزرا کا پرانے ڈیٹا کے استعمال کا دعوی کتنا درست ہے؟

    "اگلے وقتوں کے ہیں یہ لوگ انہیں کچھ نہ کہو" کہ یہ پٹواری بھی ہیں اور ہیں سٹھیائے بھی
  17. Ali Baba

    شکوۂِ اربابِ وفا بھی سن لے

    کیا آپ سمجھتے ہیں کہ ایک ہینڈز فری لینا اور کسی مریض کا معالج کے پاس جانا ایک جیسے ہی کام ہیں؟ یعنی ایک دکاندار اور ایک ڈاکٹر ایک جیسے ہی ہیں؟ یعنی دونوں کا مقصد صرف اپنا منافع کمانا ہوتا ہے؟
  18. Ali Baba

    چل سکُولے چلیے دوویں

    میری کیا مجال بھائی جی کہ میں استادوں کے کلام کو ہاتھ لگاؤں۔ منظوم ترجمہ کرنے والا یہی جرات تو کر رہا ہوتا ہے۔ ویسے کسی بھی منظوم ترجمہ کرنے والے سے پوچھ لیں وہ یہی فرمائیں گے کہ ترجمہ ہو ہی نہیں سکتا، جب ہو ہی نہیں سکتا تو کرنا ضرور ہے؟ آپ نے کچھ لفظوں کی بات ہے، واقعی ان کا ترجمہ بھی مترجم...
  19. Ali Baba

    چل سکُولے چلیے دوویں

    معاف کیجیے گا، یہ شمار وغیرہ کی فکر دوسرے کیوں کریں؟ باقی میں نے بھی اپنے انداز میں نشاندہی ہی کی تھی کوئی پاک بھارت جنگ تو نہیں چھیڑ دی تھی۔
  20. Ali Baba

    چل سکُولے چلیے دوویں

    جناب عبدالقیوم چوہدری صاحب آپ کی اس کسر نفسی سے فیض احمد فیض یاد آ گئے۔ پاکستان کے ایک ماہر معاشیات تھے ڈاکٹر محبوب الحق (وہی بائیس خاندانوں والے)۔ انہوں نے کسی زمانے میں فیض احمد فیض کی نظمیں پکڑیں اور انگریزی میں ترجمہ کر ڈالیں۔ کسی نے فیض صاحب سے کہا کہ محبوب الحق نے آپ کی نظموں کا انگریزی...
Top