نتائج تلاش

  1. Ali Baba

    مبارکباد جاسم محمد (عارف کریم) کو اٹھائیس ہزار مراسلے مبارک ہو

    مجھے یہ تو پتا نہیں کہ جاسم محمد اور عارف کریم والا کیا چکر ہے لیکن اتنا جانتا ہوں کہ جاسم صاحب اس فورم پر"سیاسی منافقوں" کو منہ توڑ جواب دیتے ہیں، بدلے میں لاکھوں کے بول بھی سنتے ہیں، کوئی پھبتی کستا ہے تو کوئی جگت ، کوئی تضحیک کا نشانہ بناتا ہے تو کوئی بدتمیزی پر اتر آتا ہے لیکن وہ اپنے...
  2. Ali Baba

    الیکشن کمیشن کو شبلی فرازکے ہر حربہ استعمال کرنےکے بیان کا نوٹس لینا چاہیے، سعید غنی

    جی درست فرمایا، یہ منافق جمہور بچے دانشور، ابھی چند دن پہلے سینٹ کے الیکشن میں ضمیر کی آواز کی فاختائیں اڑا رہے تھے، آج ان کو اخلاقیات سوجھ رہی ہیں۔
  3. Ali Baba

    عمران خان کی اب تک کی کامیابیاں

    پٹواریوں کی آہ و بکا و زاری المعروف چیخیں تو بتا رہی ہیں کہ صادق سنجرانی الیکشن جیت چکا ہے، اب سب اخلاقیات بھی ان کو یاد آئیں گی اور قوانین بھی ۔
  4. Ali Baba

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    شاہ صاحب شاید سمجھ رہے ہیں کہ میں نے لفظوں کا لہو شامل کر دیا املا غلط لکھ کر۔
  5. Ali Baba

    وزیر اعظم پاکستان کا پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ

    لو جی، آپ کے لکھے ہوئے ان الفاظ کے 72 گھنٹوں کے اندر اندر سارا پروسس کمپلیٹ ہو گیا۔ اب اس یوٹرن کو آپ خو د ہی سیدھا کر لیں، اپنے لکھے پر کوئی شرم کوئی حیا؟
  6. Ali Baba

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مفرد ب ا ر ل ص ط ا
  7. Ali Baba

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جعلی ارسطو کو جو جوتا پڑا ہے وہ اسی جوتے کا دوسرا پاؤں ہے جو ان پٹواریوں کے گرو گھنٹال شریف کو ایک جی دار مولوی کی جانب سے پڑا تھا۔ آج جوڑا مکمل ہو گیا، الحمدللہ۔
  8. Ali Baba

    وزیر اعظم پاکستان کا پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ

    اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائے گا۔ ہمارے لیڈر کو چور کہنے والوں کی "سیاسی نانی" کو بھگا دیا جائے گا!
  9. Ali Baba

    وزیر اعظم پاکستان کا پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ

    یہی بات ایک عظیم مصنف، آسکر وائلڈ نے بھی سمجھانے کی کوشش کی تھی لیکن ان "شریفوں" کو کون سمجھائے! ".Every saint has a past, and every sinner has a future"
  10. Ali Baba

    وزیر اعظم پاکستان کا پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ

    اگر آپ تھوڑی سی کامن سینس سے کام لیں اور آزادی رائے کا جھوٹا سچا سہارا لیں تو آپ پر واضح ہو جائے کہ اگر ایک مفرور، سزا یافتہ شخص جس کی ساری سیاسی جدوجہد فوجیوں اور مربیوں کے مرہونِ منت رہی ہو، اور اس کی ایسی ہی آل اولاد اور چیلے چانٹوں کو آئین کی بالادستی پر بھاشن دینے اور سادہ لوح لوگوں کو مزید...
  11. Ali Baba

    وزیر اعظم پاکستان کا پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ

    ایک شخص جسکی سیاسی پیدائش و پرورش و پرداخت و تعلیم و تربیت ہی فوجی بیرک میں ہوئی وہ آج ملک سے مفرور ہو کر سول بالادستی کے راگ الاپتا ہے اور پٹواری یہاں جھوم جھوم کر سبحان اللہ کہتے نہیں تھکتے!
  12. Ali Baba

    منسوخ مشاعرے کا مسترد شُدہ دعوت نامہ

    تکلف ہی تکلف، تصنع ہی تصنع، آورد ہی آورد، بے کیف و سُرور!
  13. Ali Baba

    سینیٹ ووٹ‌ کی خریداری: یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کی ویڈیو سامنے آگئی

    یہ عجیب افلاطونی منطق ہے۔ گناہ ابھی ہونا ہے اس کے بعد علم ہوگا کہ کس کس نے گناہ کیا اورسارا زور اس پر ہے کہ لسٹ شائع کرو، لسٹ شائع کرو۔دوسری طرف گناہ پر آمادہ کرنے والے سب کے سامنے ہیں، اور وہ ان کے مخدوم اور سید ہیں اور ان کے خلاف کچھ کہنے کی بجائے منہ میں گنگنیاں ڈال کر بیٹھے رہتے ہیں۔
  14. Ali Baba

    بے وفائی پر مبنی اشعار کی تلاش میں

    بے وفائی نے تری کیا حال میرا کر دیا ساری دنیا کا تھا جو، وہ خان تیرا کر دیا
  15. Ali Baba

    پاکستان سوپر لیگ 2021

    ضروری نہیں کہ میری جو رائے ہے وہ آپ کی بھی ہو، سو ضروری نہیں کہ میری رائے کو آپ ختم بھی کریں جیسا کہ آپ نے مذکورہ مراسلے پر میری ریٹنگ کو ختم کر کے کیا ہے! دوسری بات یہ کہ میں نے خود ساختہ پروفیسر کو جو ریٹنگ دی تھی وہ مراسلہ نمبر 653 نمبر پر دی گئی رینٹنگ کے جواب میں تھی۔ وہ مراسلہ میرے اور...
  16. Ali Baba

    پاکستان سوپر لیگ 2021

    بھا دُلیا، تُسی ناں چنگے پا لیندے او!
  17. Ali Baba

    ضمنی الیکشن: پی ٹی آئی کو نوشہرہ میں اپ سیٹ شکست، ن لیگ نے 2 صوبائی سیٹیں جیت لیں

    انگریزی محاورے کا اگر مقامی ترجمہ کریں تو یوں ہوگا کہ چھٹے ہوئے، عدالتوں سے سزا یافتہ، بستہ ب کے بدمعاش دوسروں کو چوری کا طعنہ مار رہے ہیں، ہا ہا ہا۔۔۔۔۔۔
  18. Ali Baba

    فیصل واوڈا سینیٹ الیکشن کے لیے اہل قرار، پرویز رشید کی درخواست مسترد

    یہ ہر پردے کے پیچھے معشوق ڈھونڈنے والے اب کل ضمنی الیکشنوں کے نتیجوں پر فرما رہے تھے کہ اب ایک پیج پر نہیں رہے، اور اسی سانس میں اپنی ہی تکذیب فرما دی کیونکہ یہ لڑی دوسری ہے۔
Top