سوال: کھاجا بنانے میں ہنسیا کے کردار پر روشنی ڈالیے۔
جواب: مشرقی اتر پردیش میں کھاجے کی دو اقسام پائی جاتی ہیں، ایک غبارے کی طرح گول اور دوسری سروں پر چپٹی اور درمیان پھولی ہوئی۔ کھاجے کی ہر دو اقسام میدے کی تلی ہوئی بے شمار پرتوں کا ایسا مجموعہ ہیں جو چاشنی سے تر ہوتی ہیں۔ اول الذکر کو کھجلا...