نتائج تلاش

  1. جان

    انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور میں طلبہ وطالبات کے اکٹھے بیٹھنے پر پابندی

    درست کہا ورنہ اڑ جانے کا خطرہ بدستور موجود ہے! :)
  2. جان

    انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور میں طلبہ وطالبات کے اکٹھے بیٹھنے پر پابندی

    میری ذاتی رائے میں انسان کو ہر حال میں اپوزیشن چاہیے، اگر کہیں یہ نہیں ہو گی تو وہاں یہ اندر سے پیدا ہو جائے گی۔ اپوزیشن کا ہر حال میں ہر دور میں ہر نسل میں وجود رہتا ہے۔ کائنات پہ غور کریں کہ اللہ کریم نے انسان کے مقابلے میں کئی سپیشز بنائی ہیں لیکن فی الحال انسان ہی اس قابل ہے جو ان سب پہ اللہ...
  3. جان

    انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور میں طلبہ وطالبات کے اکٹھے بیٹھنے پر پابندی

    غالباً اس کی وجہ "اندر کا چور" ہے! :)
  4. جان

    سی ویو (sea view ) -----ایک نظم

    کیا ہی خوب کہا ہے! :)
  5. جان

    ملالہ کا اقوام متحدہ اور عالمی رہنماؤں سے کشمیر میں امن کیلیے اقدامات کا مطالبہ

    قوم کو صرف بولنے والے پسند ہیں، کام کرنے والے نہیں اس لیے یہ اسی تاک میں رہتی ہے کہ کون بولا، کون نہیں بولا، کون کیوں نہیں بولا، کون کس وقت بولا۔ ہمارے ہاں حال میں ہیروز کا انتخاب زبان دیکھ کر کیا جاتا ہے اس کا عملی کام اور کردار دیکھ کر نہیں۔ شاید اسی لیے یہاں سیاسی اور مذہبی لوگ اکثر کام کی...
  6. جان

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    سٹرینجر تھنگز سیزن تھری اور مرزا پور سیزن ون حال ہی میں دیکھا ہے۔ مرزا پور کے سیزن ٹو کا انتظار ہے۔
  7. جان

    انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور میں طلبہ وطالبات کے اکٹھے بیٹھنے پر پابندی

    پیارے بھائی ہم وہی کریں گے جو اللہ عز و جل کا حکم ہے، اگر نہیں کریں گے تو گناہ ملے گا لیکن پھر بھی اس سے مخلوط تعلیم حرام یا منع نہیں ہو جائے گی کیونکہ اس کا کہیں کوئی واضح حکم تاحال میری نظر سے نہیں گزرا۔ جن چیزوں سے منع کیا گیا ہے ان کے واضح احکامات موجود ہیں تو لہذا ہمیں ان چیزوں سے بچنا ہے...
  8. جان

    انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور میں طلبہ وطالبات کے اکٹھے بیٹھنے پر پابندی

    یہ والی، یا کوئی اور؟ پھولن دیوی - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا
  9. جان

    انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور میں طلبہ وطالبات کے اکٹھے بیٹھنے پر پابندی

    ویسے تو یہ فورم بھی مخلوط ہے، یہاں بھی پردے کا خاص انتظام ہونا چاہیے!
  10. جان

    تجاویز برائے تحفظِ حیات یوزر فرینڈلی محفلین اور انسدادِ پُرتشدّد محفلین

    مدعا یہ ہے احمد محمد میرے پیارے بھائی کہ جب کوئی ایک محفلین مسلسل شدت پسندی کا راستہ اختیار کرتا ہے، تنقید کی آڑ میں ذاتی حملے کرتا ہے، ماحول سدھرنے کی توقع عبث ہے کیونکہ کوئی بھی شخص اپنی ذات پہ حملہ پسند نہیں کرتا اور نہ ہی مسلسل ایسے شدت پسند خیالات ہر کوئی اگنور کر سکتا ہے۔ اس کی آڑ میں چاہے...
  11. جان

    انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور میں طلبہ وطالبات کے اکٹھے بیٹھنے پر پابندی

    بلاول پر تو کسی اور کی نظر ہے، ہاں البتہ بختاور اور آصفہ پہ بات ہو سکتی ہے! :)
  12. جان

    انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور میں طلبہ وطالبات کے اکٹھے بیٹھنے پر پابندی

    یہ جو زرداری کی طرف اشارہ ہے، یہ درحقیقت کسی اور طرف اشارہ ہے! :)
  13. جان

    انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور میں طلبہ وطالبات کے اکٹھے بیٹھنے پر پابندی

    بھائی میں بھی یہی کہہ رہا ہوں کہ کیوں بات کو طول دے رہے ہیں خواہ مخواہ، اگر اب تک آپ وہ اللہ کا فرمان یہاں پیش کر چکے ہوتے تو بات کب کی ختم ہو چکی ہوتی، آپ اپنے حقیقی دعوے سے کترا کر ضمنی سوال پہ بار بار فوکس نہ کریں، آپ تو ماشاءاللہ قران سے اتنے بلند دعوے کرتے ہیں، حقیقی مفسرِ اسلام تو آپ ٹھہرے...
  14. جان

    انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور میں طلبہ وطالبات کے اکٹھے بیٹھنے پر پابندی

    آپ شاید بات سمجھ نہیں پا رہے، ہم ایک دفعہ پھر دہرائے دیتے ہیں۔ یہ رہا آپ کا دعوی! یہ رہا آپ کے دعوے کی صحت پہ سوال! اب آپ کو کرنا کچھ یوں ہے کہ پہلے وضو کرنا ہے، پھر قران مجید اٹھانا ہے، پھر اللہ کی وہ بات ڈھونڈنی ہے جس کا دعوی آپ نے کیا ہے، اور اس کو یہاں پیش کر دینا ہے، بس اتنا کچھ...
  15. جان

    انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور میں طلبہ وطالبات کے اکٹھے بیٹھنے پر پابندی

    آپ کا دعوی! ہمارا اس دعوے کی صحت پہ سوال! اگر جواب نہیں بن پا رہا تو کوئی مسئلہ نہیں، انسان گھبراہٹ میں بڑے بڑے دعوے کر جاتا ہے!
  16. جان

    انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور میں طلبہ وطالبات کے اکٹھے بیٹھنے پر پابندی

    پانی میں مدھانی مارنے کی بجائے آپ سیدھا جواب دیں اور اپنی مشکل آسان کر کے ہمارے علم میں اضافہ فرمائیں۔ جزاک اللہ۔
  17. جان

    کتابوں کا اتوار بازار

    اللہ کریم عوام کے دل میں کتابوں کا شوق اور ان حضرات کے رزق میں برکت عطا فرمائے! آمین۔
Top