نتائج تلاش

  1. عمراعظم

    چاند کے ساتھ ایک عاشق کا مکالمہ

    چاند کو گھر پہنچانا تو بٹ صاحب کی اخلاقی ذمہ داری بنتی تھی۔۔
  2. عمراعظم

    22 ناقابل یقین حیرت انگیز مقامات

    لاجواب۔۔۔ بہت شکریہ نیرنگ خیال صاحب ، شیئر کرنے کے لیئے۔
  3. عمراعظم

    میرے ابا نے مجھ کو تہذیب سکھائی چار بجے:: غزل از:: محمد خلیل الرحمٰن

    چار بجے کی دُھنائی اور تہذیب ، واہ کیا خوب فرمایا خلیل بھائی۔
  4. عمراعظم

    چاند کے ساتھ ایک عاشق کا مکالمہ

    واہ ! بٹ صاحب۔۔۔ ذرا ستاروں کی آنکھ لگنے دیتے ،پھر چاند کو چھت پہ بُلا لیتے اشارہ کر کے۔
  5. عمراعظم

    جگنؤ تم کو نئے چاند اُگانے ہوں گے۔۔۔ اِس سے پہلے کہ اندھیروں کی حکومت ہو جائے۔

    جگنؤ تم کو نئے چاند اُگانے ہوں گے۔۔۔ اِس سے پہلے کہ اندھیروں کی حکومت ہو جائے۔
  6. عمراعظم

    میں اس ’چور‘ کا ممنون ہوں

    یہ چور اُن تمام چوروں کا نمائندہ چور ثابت ہوا جو کسی نہ کسی مجبوری کے تحت یہ جرم کرنے کے لیئے مجبور کر دئیے جاتے ہیں۔البتہ وہ مجرم جو ایوانِ اقتدار میں آتے ہی اس نیت سے ہیں کہ اُنہوں نے غربت سے بدحالوں کو مزید بد حال کرنا ہے اور ڈاکے ہی ڈالنے ہیں،پھر ہمارے نظام اور بے حسی کا فائدہ اُٹھا کر...
  7. عمراعظم

    مبارکباد چاند تاروں کی عید

    " بچے من کے سچے " بولتی خوبصورت تصاویر۔۔ اللہ ان سب کو اور تمام عالم کے بچوں کو خوشیوں سے بھر پور عیدیں عنایت فرمائے۔آمین
  8. عمراعظم

    آٹھویں سالگرہ دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تو

    ہم سب کے جذ بات کی ترجمان تحریر۔ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے ۔آمین قرۃالعین اعوان بیٹی۔
  9. عمراعظم

    وہ مرنانہیں چاہتاتھا

    جی ! نایاب بھائی، مشٹیک تو ہوئی ہے۔ عثمان غازی صاحب غالبا" بھول گئے کہ فرشتے بادام نہیں کھاتے۔
  10. عمراعظم

    لاش کے سوال

    حقیقت یہی ہے کہ بے گناہ اور معصوم لوگوں کو اس بات کی خبر نہیں ہوتی کہ اُن کو کیوں نشانہ بنایا گیا ہے۔ اور اکثر اوقات تو مارنے والوں کو بھی معلوم نہیں ہوتا کہ وہ کیوں کسی کی جان لے رہے ہیں چونکہ وہ تو جن کے گماشتے ہیں اُن کے حکم کی تعمیل کر رہے ہوتے ہیں۔
  11. عمراعظم

    ساغر صدیقی :::: حادثے کیا کیا تمہاری بے رُخی سے ہو گئے

    لاجواب انتخاب۔۔۔ شراکت کے لیئے شکریہ جناب طارق شاہ صاحب۔
  12. عمراعظم

    رہے گی کب تلک وعدوں میں قید خوشحالی۔۔۔ ہر اک بار ہی کل کیوں،کبھی تو آج بھی ہو۔

    رہے گی کب تلک وعدوں میں قید خوشحالی۔۔۔ ہر اک بار ہی کل کیوں،کبھی تو آج بھی ہو۔
  13. عمراعظم

    شہزاد احمد :::: گلے ہزار سہی، حد سے ہم بڑھیں گے نہیں

    جو ہم نے دیکھا ہے لفظوں میں کیسے آئے گا جو نقش دِل میں ہیں، وہ ریت پر بنیں گے نہیں بہترین شراکت کے لیئے بہت سی داد قبول فرمائیں طارق شاہ صاحب۔
  14. عمراعظم

    جون ایلیا اک پاگل لڑکی کو بھُلا کر اب تو بڑے آرام سے ہو

    وہ جو بہت سچ بول رہا ہے ، سچ جانو وہ جھوٹا ہے قتلِ سیزر پر انطوائی جو کچھ بولا جھوٹ تھا وہ یعنی لبوں نے جتنا کچھ زخموں کو تولا جھوٹ تھا وہ میّت پر سُہراب کی فردوسی نے ناٹک کھیلا تھا اس کے ہونٹوں پر تھے نالے دل میں فن کا میلا تھا لاجواب کلام۔ بہت شکریہ نیرنگ خیال صاحب شراکت کے لیئے۔
  15. عمراعظم

    پیش آئے گا وہ ہی لکھا جو ہے تقدیر کا - جارج پیش شورؔ

    خاکساری سے سوا دولت کوئی دیکھی نہیں اس کے پانے سے ہمیں رتبہ ملا اکسیر کا واہ ! بہترین انتخاب۔ شکریہ شراکت کے لیئے۔
  16. عمراعظم

    تم میرے ساتھ ہو ہمراہ نہیں

    بہت خوبصورت انتخاب۔۔۔ شراکت کے لیئے شکریہ۔
  17. عمراعظم

    افتخار عارف سیلِ جنوں ساحل کی جانب آتا ہے

    دل کی تباہی کے چھوٹے سے قصے میں ذکر ہزار اطراف و جوانب آتا ہے واہ ! بہت خوبصورت کلام۔ شراکت کے لیئے شکریہ۔
  18. عمراعظم

    سنو ہمدم!

    واہ بہت خوب عمر سیف بھائی۔
  19. عمراعظم

    حُسن فانی ہے، جوانی کے فسانے تک ہے (ممتاز گورمانی)

    واہ ! نایاب بھائی، بہترین شراکت کے لیئے بہت سی داد۔ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔آمین
  20. عمراعظم

    روزہ کشائی

    شکریہ ۔۔۔ امید ہے کہ لکھتے رہیں گے۔اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔آمین
Top