نتائج تلاش

  1. جہانزیب

    بولیاں / دوڑھے / ماہیے / ٹپے

    سَک بال کے سیکے نی جنے سانوں‌ دکھ دینی ایں کدی گنڑ‌ کے وے ویکھے نی :mrgreen:
  2. جہانزیب

    بولیاں / دوڑھے / ماہیے / ٹپے

    گوبھی دا پھل ہیریے نی اسی پردیسی آں‌ ساڈے مگر نہ رُل ہیریے
  3. جہانزیب

    بولیاں / دوڑھے / ماہیے / ٹپے

    پٹھیاں‌ چ دانڑے نیں‌ ویکھیں‌ ساڑ‌ نہ دیویں دانڑے متراں‌ نے کھانڑے نہیں
  4. جہانزیب

    بولیاں / دوڑھے / ماہیے / ٹپے

    پانڑی کھوہ دا کوسا اے سچی گل دس ماہیا کہیڑی گل دا روسا اے
  5. جہانزیب

    بولیاں / دوڑھے / ماہیے / ٹپے

    ماہیا تِن لینڑا دا ہوندا اے، پڑھیا وی تے لخیا وی ایسے طراں‌ جاندا اے ۔ سونے دی اِٹ‌ ماہیا رب تینوں‌ قلم دتی ایڈے ظلم نہ لخ‌ ماہیا
  6. جہانزیب

    ڈریس ،انیگیجمنٹ کے لئے،

    میں‌ سڑ رہا ہوں‌ کہ میری منگنی پر یہ سب کیوں‌ نہیں‌ ہوا تھا، مجھے تو میرے بھائی نے بتایا تھا کہ تیری منگنی کر دتی اے کہر فون کر لے ۔:laugh:
  7. جہانزیب

    مینڈک اور لڑکی شادی خانہ آبادی

    دولہا کو دھاگے سے باندھا ہے کہ بھاگ نہ جائے :biggrin:
  8. جہانزیب

    شادی خانہ بربادی

    دوسرے الفاظ‌ میں آپ ذمہ داریوں‌ سے بھاگتے ہیں‌ ۔ کسی نے آپ کی ذمہ داری بھی اٹھائی تھی، آپ کو قرض‌ تو چکانا ہی ہے :sarcastic:
  9. جہانزیب

    لڑکی کی شادی کی عمر اور سعودیہ

    نکاح کی پہلی شرط عاقل اور بالغ ہونا ہے، لڑکی یا لڑکا نابالغ ہو تو اس کا نکاح نہیں ہوتا۔ البتہ بحث اس بات پر کی جاتی ہے کہ آیا بچہ کتنی عمر میں بلوغت حاصل کر لیتا ہے ۔ میرے خیال میں یہاں کی بحث پڑھ کے لگا ہے کہ کئی اراکین کو یہ نہیں پتہ کہ شادی ہوتی کیا ہے ۔ آپ میں اکثر نے شادیوں میں شرکت کی ہو...
  10. جہانزیب

    لڑکی کی شادی کی عمر اور سعودیہ

    مجھے تو اس بات کی ہی سمجھ نہیں‌ آتی کہ جس دین میں بچہ کو دس سال سے پہلے روزہ معاف ہے، وہاں‌ ایسی شادی کو مذہب کیسے مان سکتا ہے ؟‌شادی کی شرائظ‌ میں‌ اولین شرط ہی جسمانی اور ذہنی طور پر بالغ‌ ہونا ہے، اس کے باوجود ہمارے ہاں‌ بچے کی پیدائش سے پہلے بھی بات طے ہو جاتی ہے ۔
  11. جہانزیب

    چاندنی چوک (راولپنڈی والا)

    ویسے میرا خیال ہے کہ یہ چاندنی چوک ہر قصبہ اور شہر میں‌ موجود ہے ، دو چاندنی چوک تو میں‌ بھی جانتا ہوں، ایک سلانوالی میں‌ ۔ اور دوسرا سرگودھا میں‌ ۔ بلکہ سرگودھا والے چاندنی چوک کو تو سرگودھا کا ہر عاقل اور بالغ‌ جانتا ہے، کیونکہ اس کے ساتھ ہی سرگودھا کا سب سے بڑا خواتین کالج ہے ، اکثر سکول...
  12. جہانزیب

    حضرت مہدی کون؟

    امام مہدی تو سمارا عراق میں پیدا ہو چکے ہیں، اب تو ماشاللہ سے ان کی عمر بھی 1200-1300 سال کے قریب ہے ۔
  13. جہانزیب

    مارکیٹ میں خواتین کا داخلہ ممنوع

    تو مطلب آپ کہنا چاہ رہے تھے کہ اسرائیل سے نفرت ہے، اور کہہ آپ رہے ہیں کہ یہود سے نفرت ہے، اسرائیل ملک ہے اور یہودی مذہب ہے ۔ میرا خیال ہے کہ اتنا تو آپ سمجھتے ہوں‌ گے ۔
  14. جہانزیب

    کچی آبادی کا کتا کروڑپتی

    ٹورنٹس پر تلاش کریں، مل جائے گی ۔
  15. جہانزیب

    مارکیٹ میں خواتین کا داخلہ ممنوع

    نہیں‌ بالکل بھی نہیں، میں‌ انتہائی سنجیدہ ہوں‌ ۔ خیر یہاں‌ موضوع خواتین کا مارکیٹ‌ میں‌ داخلہ ممنوع ہے ۔
  16. جہانزیب

    کچی آبادی کا کتا کروڑپتی

    تعبیر ٹورنٹ‌ پر یہ موجود ہے ۔
  17. جہانزیب

    مارکیٹ میں خواتین کا داخلہ ممنوع

    اور یہود سے کس لئے نفرت ہے آپ کو؟
  18. جہانزیب

    کچی آبادی کا کتا کروڑپتی

    میں‌نے یہ فلم دو ماہ پہلے دیکھی تھی، اور بہت پسند آئی تھی ، فلم میں ایسے حقائق ہیں‌ جو ہمارے معاشرے میں موجود ہیں‌لیکن ہم ان سے نظر چرانا چاہتے ہیں‌ ۔ ویسے میرے خیال میں‌ بالی ووڈ‌ کے لئے بھی یہ مشعل راہ ثابت ہو سکتی ہے ، جہاں‌ ساری انڈسٹری ناچ گانے پر انحصار کرتی ہے ۔محبوبہ کی تلاش کے علاوہ یہ...
  19. جہانزیب

    مارکیٹ میں خواتین کا داخلہ ممنوع

    یہ خبر تو ہفتہ بھر پرانی ہو چکی ہے ۔
  20. جہانزیب

    ایمرجنسی نمبر پر بیکار کالیں

    کئی دفعہ تو میں‌ سوچتا ہوں‌ پتہ نہیں‌ یہ حماقت کب ختم ہو گی ۔ آپ یو ٹیوب پر پاکستان لکھ کر سرچ کریں‌ تو ایسی کئی کالز فون کمپنیوں‌ کو کی جاتی ہیں‌ ، اور فخر سے پھر آگے تشہیر کی جاتی ہے، بلکہ ایک بندے تو تو انت ہی چکی ہوئی ہے، شائد اسکائپ کے ذریعے دنیا میں‌ موجود فون ڈڑائکٹریز میں سے نام ڈھونڈ‌...
Top