نتائج تلاش

  1. جہانزیب

    ایک پنجابی ہائیکو پیش خدمت ہے

    میرا خیال ہے کہ ہائیکو جاپانی صنف ہے ۔ کیا کوئی اس موضوع کو پنجابی زمرہ میں‌ منتقل کر دے گا، یہاں‌ تو اس کی شنوائی نہیں‌ ہو رہی ۔ میں‌ نے وارث‌ صاحب سے کچھ سوالات کرنے ہیں‌ اس سلسلے میں‌ ۔
  2. جہانزیب

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    برف پڑ‌رہی ہے، مجھے بھی تصویر کھینچ کے لگانا چاہیے ۔
  3. جہانزیب

    حساب کتاب

    میں‌ تو کہتا ہوں‌میرا حساب کتاب کر دیں‌ تو بہتر ہے :smug:
  4. جہانزیب

    ایک پنجابی ہائیکو پیش خدمت ہے

    جیسے مثال ۔ پانڑی کھوہ دا کوسا اے سچی گل دس ماہیا کہیڑی گل دا روسا اے۔
  5. جہانزیب

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    آپ پہلے سوتے رہے تھے، اب تو ملنا مشکل ہے ۔۔ شو سولڈ آؤٹ‌ ۔
  6. جہانزیب

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    ہاہاہا ، دو دن رہ گئے ہیں‌ ۔۔ اور کوشش کریں‌ ۔
  7. جہانزیب

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    مایوسی اور اوپر سے موڈ جارحانہ ، خطرناکی کی انتہا ۔
  8. جہانزیب

    ایک پنجابی ہائیکو پیش خدمت ہے

    ویسے میرے خیال میں‌ اسے ہائیکو کہنے سے پہلے پنجابی میں‌ ماہیا کہتے تھے ؟‌ مجھے ان اصناف کے اصولوں‌ کا نہیں‌ پتہ لیکن یہ پتہ ہے کہ ماہیا بھی اسی طرز پر ہوتا ہے ۔ سہ سطری ۔
  9. جہانزیب

    کتاب پڑھنی ہے تو جھوٹے روپ کے درشن پڑھیے

    میں‌ نے میٹرک میں‌ پڑھی تھی :lol:
  10. جہانزیب

    ایک نظم

    اس کا مطلب ہے دیوان لکھانے کے لئے جیل میں بند کر دینا چاہیے آپ کو :lol:
  11. جہانزیب

    تعارف گُلاں دا تعارف

    میرے خیال میں‌ تو گٌُلاں‌ کا مطلب چوکھے سارے پھُل ہونا چاہیے ۔۔ ویسی پنجابی میں‌ روٹی کو بھی گُلی کہتے ہیں کہیں‌ اسے ہی تو گُلاں‌ نہیں‌ بنایا؟:lol:
  12. جہانزیب

    ابنتو پر مضمون نشتہ

    یہاں‌ کئی لوگوں‌ کو انگریزی نہیں‌ آتی اور اکثریت کو وردو(وکی پیڈیا اردو) نہیں آتی ، آپ کو دونوں آتی ہیں آپ ہمت کریں :hatoff:
  13. جہانزیب

    ایک پنجابی ہائیکو پیش خدمت ہے

    پاگل کُڑیاں‌ ۔
  14. جہانزیب

    ایک نظم

    شاکر بڑی زبردست نظم ہے، میرے حالات کے مطابق :grin:
  15. جہانزیب

    ایک نظم

    اعجاز انکل ، پنجابی میں‌ صحرا کو تھر نہیں‌ کہتے ۔ تھر دنیا کا ساتواں‌ بڑا صحرا ہے، جو ہندوستان میں‌ راجھستان، پنجاب اور ہریانہ اور پاکستان میں‌ سندھ اور پنجاب میں‌ بٹا ہوا ہے ۔
  16. جہانزیب

    یوٹیوب یہودیوں کا آلہ کار

    واہ، youtube پر مسلمانوں کے حق میں ہونے کے الزامات بڑی شدومد سے لگتے رہے ہیں ، بلکہ ایک اچھی خاصی بحث اس معاملے پر ہو چکی ہے ۔ یو ٹیوب ویڈیوز ان کو flag کرنے کی وجہ سے ہٹاتا ہے، اگر آپ کی ویڈیو کو کسی نے فیلگ کیا ہے، بے شک وہ کیسی بھی ویڈیو ہو تو اسے ہٹایا جا سکتا ہے ۔
  17. جہانزیب

    جمیل نوری نستعلیق پر مبنی سٹائلز!

    عارف میں‌ 1280x768 ریزولوشن استعمال کرتا ہوں، اور مجھے تو کبھی پڑھنے میں دشواری کا سامنا نہیں ہوا۔ میرا خیال ہے کہ اس ریزولوشن پر موجود فانٹ سائز انتہائی مناسب ہے ۔
  18. جہانزیب

    آپ کی شخصیت اور بس

    ابھی تو بس پر سفر کئے مجھے بہت عرصہ ہو گیا ہے، لیکن پہلے میں‌ روزانہ کام پر بس میں‌ آیا جایا کرتا تھا اور بس پر سب سے پچھلی نشستوں‌ پر بیٹھتا تھا ، وجہ یہ کہ اکثر وہ خالی ہوتی تھیں‌ ، اور دوسری وجہ کہ پوری بس میں‌ سب باقی نشستوں‌ سے وہ اونچی ہوتی تھیں‌ ۔
  19. جہانزیب

    آپ کی شخصیت اور بس

    لیکن میں‌ تو بس کی خالی نشست پر بیٹھنا پسند کرتا ہوں‌ ۔۔
  20. جہانزیب

    ان کا آنا جانا دیکھو

    ان سب غزلوں‌ یا نظموں‌ کی آمد کے بعد ایک بات ثابت ہوتی ہے کہ شاعری کروانے کے لئے نبیل پر الزامات لگانا ضروری ہیں‌ :laughing:
Top