:)منتظم اعلٰی صاحب کی خدمت میں گزارش ہے کہ اگر اردو۔سندھی۔پشتو وغیرہ کے تمام صوتی کلیدی تختوں کو اکٹھا ایک ہی خانے یعنی صفحے میں رکھ دیا جائے تو ہر بندہ اپنی پسند کا صوتی تختہ اپنے استعمال کے لئے منتخب کر سکے گا۔۔اس میں آفتاب۔صوتی۔3۔۔مقتدرہ۔دوست وغیرہ شامل ہونے چاھئیے۔۔۔۔۔۔۔جیسا کہ اردو فونٹ...