نتائج تلاش

  1. عبدالرحمٰن

    ٹیلیفونک رابطہ

    بکل سرور ولکن ھذہ الساحۃ لیست لمتحدثی اللغۃ‌ العربیۃ افضل ان نتحدث بالماسنجر اذا امکن اخوک عبدالرحمٰن
  2. عبدالرحمٰن

    ٹیلیفونک رابطہ

    بہت خوب راسخ صاحب بالتوفیق
  3. عبدالرحمٰن

    جب لڑکا بن جائے لڑکی

    اس طرح کے واقعات سعودی عرب میں بھی ہوچکے ہیں۔
  4. عبدالرحمٰن

    تعارف السلام عليكم... پرانا نيا مہمان

    خوش آمدید راسخ صاحب امید ہے کہ آپ ہمیں اپنی معلومات سے نوازتے رہیں گے۔
  5. عبدالرحمٰن

    Urgent Recruitment in Pakistan

    :lol: :lol: :lol:
  6. عبدالرحمٰن

    ان شاء اللہ .......

    راسخ بھائی جزاک اللہ خیرا میں نے اس بات کا ملاحظہ کیا اور اس موضوع پر ایک موضوع کی ابتدا کرنے کا ارادہ تھا مگر آپ نے بہت ہی اچھے انداز میں سمجھایا ہے۔ لفظ انشاء کے معنی بنانا ہے جبکہ اصل لفظ ان مطلب اگر اور شاء مطلب چاہا ان شاء اللہ یعنی اگر چاہا اللہ نے۔
  7. عبدالرحمٰن

    تعارف ویلکم فرحت ،

    خوش آمدید فرحت
  8. عبدالرحمٰن

    آؤ ہنسیں

    بہت خوب :lol:
  9. عبدالرحمٰن

    مبارکباد عاصم ملک محسن ھوگئے۔

    عاصم ملک صاحب الف الف مبرووک
  10. عبدالرحمٰن

    مبارکباد اظہار تشکر،،،،،فرزانہ:)

    فرزانہ باجی! لا باس طھور ان شاء اللہ
  11. عبدالرحمٰن

    پاک نستعلیق فونٹ ریلیز نوٹس

    بہت خوب نبیل بھائی۔
  12. عبدالرحمٰن

    فری شادی سوفٹویئر کو مقیامانا

    uk کی ایسی سائٹ اردو میں موجود ہے بہت خوب ذوالفقار برادر۔
  13. عبدالرحمٰن

    کامیڈین قادر خان اسلامی تعلیمات کے فروغ کیلیے اوپن یونیورسٹی

    اللہ اپنے اس بندے کو ہمت دے اور ثابت قدم رکھ۔
  14. عبدالرحمٰن

    محفل فورم کا نیا لے آؤٹ

    خوبصورتی کے لحاظ سے تو جدید سٹائل کافی بہتر نظر آرہا ہے مگر اس میں‌بٹنز انگریزی میں‌ہیں‌یہ صحیح نہیں لگ رہا۔
  15. عبدالرحمٰن

    فلیش فلیش میں اُردو امپورٹ کرنا (متحرک ٹیوٹوریل) Updated

    شئیرنگ کرنے کا بہت بہت شکریہ شعیب سعید شوبی برادر
  16. عبدالرحمٰن

    www.urdustreet.comایک منفرد سائٹ

    ذوالفقار برادر مجھے تو آپ کی یہ ویب سائٹ کافی پسند آئی ہے۔ اللہ آپ کو کامیاب کرے۔(آمین) عبدالرحمان
  17. عبدالرحمٰن

    ونڈوز ایکس پی اردو میں

    نبیل بھائی معلومات اور ربط کا شکریہ
  18. عبدالرحمٰن

    انٹر نیٹ کا ناغہ۔۔۔2

    سنا ہے انڈیا میں ٹیلیفون اور موبائل لائن کے ریٹس پوری دنیا میں سب سے کم ہیں‌۔ اگر یہ سچ ہے تو مجھے بھی انڈیا شفٹ ہونا پڑے گا۔(مزاق سے) اللہ آپ کو اپنے مقاصد میں کامیاب کرے۔
  19. عبدالرحمٰن

    مبارکباد میرا 50 واں خط

    بہت بہت مبارک ہو برادر
Top