نتائج تلاش

  1. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    السلام علیکم۔ شکر ہے آپ ٹھیک تو ہوئیں
  2. ڈاکٹر عباس

    بینظیر بھٹو جاں بحق!

    محترمہ کی شہادت کے بعد نواز لیگ اورپیپلز پارٹی نے الیکشن کا بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ہے۔
  3. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    میری بھی آج کی حاضری
  4. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    فی الحال تو میں حاضر ہوں اب جیہ
  5. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    مقام فیض کوئی راہ میں جچا ہی نہیں شمشاد بھائی
  6. ڈاکٹر عباس

    وطین کے بارے میں بتائیں جی

    بھائی ان کی ویب سائٹ دیکھ لو۔ http://www.wateen.com/LevelOneHomeUser.aspx
  7. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    السلام علیکم شمشاد بھائی اور ظفری بھائی۔ اس شعر میں میں مقام کی م کے نیچے زیر پڑہتا ہوں کبھی کبھی۔
  8. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    کیا بات ہے ۔کافی دیر سے کوئی نہیں آیا۔
  9. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    میں نے یہ نظم غزل کو پڑوائی ہے اور اس کو بتایا ہے کہ گلالئی انٹی کے پاس ٹیوشن بھی پڑتی ہے۔
  10. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    میں جب رات کو لاگ ان ہوتا ہوں تو یہ سو چکی ہوتی ہے۔کیوں کہ اس کو صبح اسکول جانا ہوتا ہے۔ آج میرے ساتھ ہے کیوں کہ اب غزل کو 11 جنوری تک چھٹیاں ہیں۔
  11. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    وعلیکم سلام ظفری بھائی ۔میرے مزاج بخیر ہیں اور غزل میری گود میں بیٹھی ہے اور کارٹون سائٹ دیکھنے پر اصرار کر رہی ہے۔ السلام علیکم ۔شمشاد بھائی اور جیہ بہن۔
  12. ڈاکٹر عباس

    کام چوری ۔ بے ضمیری

    کام چوری ۔ بے ضمیری یہاں پڑہیں http://www.ummat.com.pk/misc_articles-20122007.htm
  13. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    جاتے جاتے میں آ گیا شمشاد بھائی
  14. ڈاکٹر عباس

    افتخار عارف نظم - تجاہلِ عارفانہ - افتخار عارف

    تجاہل عارفانہ تجاہل عارفانہ جوہری کو کیا معلوم کس طرح کی مٹی میں کیسے پھول کھلتے ہیں کس طرح کے پھولوں میں کیسی باس ہوتی ہے جوہری کو کیا معلوم جوہری تو ساری عمر پتھروں میں رہتا ہے زرگروں میں رہتا ہے جوہری کو کیا معلوم افتخار عارف
  15. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    السلام علیکم۔ مجھے ہی بلا لو بھائی
  16. ڈاکٹر عباس

    تعارف خوش آمدید

    ویل کم شازہ
  17. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    ڈاکٹر کو دوبارہ دکھائیں۔شاہد وہ اینٹی بایوٹک بدل دے۔ اور ہاں اب کے فیس ضرور دینا ورنہ اثر نہیں ہو گا
  18. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    السلام علیکم۔ظفری اور جیہ۔ یہاں تو جمعے کو عید ہے۔پیشگی عید مبارک۔ لگتا ہے ای این ٹی اسپیشلسٹ کے نسخے نے اثر نہیں کیا جیہ پر۔
  19. ڈاکٹر عباس

    مبارکباد فرزانہ سالگرہ ' ' ۔ ۔

    میری اور غزل کی طرف سے دل کی گہرائیوں سے سالگرہ مبارک
Top