نتائج تلاش

  1. نعمان

    یوبنٹو لنکس

    مجھ سے تو کوئی سی ڈی بھی نہیں لے رہا۔
  2. نعمان

    یوبنٹو لنکس

    چوری کی ونڈوز استعمال کرنا غیر اسلامی ہے اور گناہ ہے۔ پس اے مسلمانوں اپنے کمپیوٹروں سے چوری کی ونڈوز مٹادو۔ میں سوچ رہا ہوں کہ کسی عالم سے بھی اس بارے میں فتوی لے لیں اور اسے یہاں چسپاں کردیا جائے تاکہ لوگ عبرت حاصل کریں۔ ساتھ ہی موت کا منظر اور مرنے کے بعد کیا ہوگا نامی کتاب سے چور کی قبر کا...
  3. نعمان

    لاگ‌ان کی مشکلات

    مجھے بھی لاگ ان مشکلات کا سامنا ہے۔ حالانکہ میں لاگ ان کے وقت مجھے یاد رکھئیے چیک باکس پر کلک بھی کرتا ہوں تب بھی اگر براؤسر بند کرکے کھولوں تو لاگ آؤٹ پاتا ہوں۔ آج سائٹ بھی مشکل سے کھل رہا ہے۔
  4. نعمان

    فردوسِ بریں (فائینل پبلشنگ ورژن)

    فردوس بریں کا ٹیکسٹ اسی تھریڈ کی پہلی پوسٹ میں دستیاب ہے۔ ذرا دکھائیں ڈسٹلر میں کیسا دکھائی پڑتا ہے۔ اردو تصاویر کا ری پلیسمنٹ ضرور مل جائے گا۔ لیکن تب تک تصاویر استعمال کرلیتے ہیں۔ مہوش بتائیں گی کہ بغیر بارڈر کے دو کالمی پی ڈی ایف کیسی لگے گی۔ تاہم میرا اندازہ ہے کہ شاید اچھی نہ لگے۔...
  5. نعمان

    فردوسِ بریں (فائینل پبلشنگ ورژن)

    اعجاز جہاں ڈبے نظر آرہے ہیں وہ دراصل امیج ٹیگز ہیں جو پی ڈی ایف میں بڑے نظر آرہے ہیں۔ مجھے بالکل سمجھ نہیں آیا کہ یہ امیج ٹیگز کہاں سے آگئے۔ انہیں مہوش فائنڈ اینڈ ری پلیس کی مدد سے دور کرلیں گی غالبا ایک دو ہی ہونگے۔ دیگر اغلاط پروف ریڈنگ کی خامی سے رہ گئے ہیں۔
  6. نعمان

    فردوسِ بریں (فائینل پبلشنگ ورژن)

    چلیں دو کالمی پی ڈی ایف رکھ لیتے ہیں۔ رنگ ہٹا دئیے جائیں۔ بارڈر کے بارے میں آپکا کیا خیال ہے؟ آصف تصویری لنک کی بات ہم ملٹی پل ایچ ٹی ایم فائلز کے حوالے سے کررہے تھے۔ کیا آپ واقعی سمجھتے ہیں کہ تصویری لنک استعمال کئیے جائیں یا پھر انگریزی الفاظ ہی استعمال کرلئیے جائیں؟ ویسے یہ تصویریں دو کلو...
  7. نعمان

    فردوسِ بریں (فائینل پبلشنگ ورژن)

    مہوش جہاں تک میرا اندازہ ہے آپ نے میری پچھلی والی ایچ ٹی ایم ایل فائل کو اوپن آفس کے ذریعے کنورٹ کرنے کی کوشش کی ہوگی۔ مگر فارمیٹنگ کے چند مسائل نظر آئے ہونگے جس کی وجہ سے پھر آپ نے کسی اور ٹول کا استعمال کیا ہے۔ پی ڈی ایف بنانے کے لئے اوپن آفس ایک آسان حل ہے۔ لیکن اگر آپ اس میں ایکس ایچ ٹی ایم...
  8. نعمان

    اردو جریدہ کے حوالے سے ضروری اعلان

    میں وعدہ نہیں کرسکتا مگر کوشش کرونگا۔
  9. نعمان

    فردوسِ بریں (فائینل پبلشنگ ورژن)

    مہوش، فریمز کا استعمال تو بالکل نہیں ہونا چاہئیے۔ تصاویر سے تو اچھا انگریزی نویگیشن ہے۔ آپکے سوفٹویر کو پہلی فائل انڈکس کے نام سے بنانی چاہئیے یہ بہت ضروری ہے۔ انڈکس ایف ایس سے لائبریری کا براؤسنگ اسٹرکچر بالکل سیمینٹک نہیں رہے گا۔ میں فی الحال ایسا کوئی سوفٹویر دیکھ نہیں پایا ہوں...
  10. نعمان

    فردوسِ بریں (فائینل پبلشنگ ورژن)

    مہوش میں رات کو یہ سوفٹویر دیکھوں گا اور کچھ اور بھی سوفٹویر کھنگالوں گا اوپن سورس میں اس کے لئیے ہزارہا سلوشن موجود ہیں جو کافی زیادہ کسٹمائزایبل ہیں۔ اگر کوئی مناسب سوفٹویر نہیں ملا پھر تو ظاہر ہے ہمیں انگریزی پر قناعت کرنا پڑے گی کیونکہ پھر امیجز بھی ڈالنا پڑیں گی۔
  11. نعمان

    اردو کیلئے ٹیمپلیٹ

    میں نے دیکھا ہے کہ یہ تھیم نیا بنانا تو کافی مشکل کام ہوگا۔ میرے خیال میں ورڈ پریس کا بائی ڈیفالٹ والا تھیم تبدیل کیا جائے چونکہ ورڈ پریس کو ڈسٹریبیوٹ کرنے کی اجازت ہے اور یہ تھیم بھی اس پیکیج میں شامل ہے۔ لہذا اس کا مقامیانہ قانونی ہوگیا۔ اگر نہیں تب بھی یہ فئیر یوز کے زمرے میں آتا ہے۔
  12. نعمان

    یوبنٹو لنکس

    پہلے تو ایک تصحیح: لنکس کی جس ڈسٹرو کا یہاں ذکر ہے اس کا صحیح تلفظ یہ ہے: او۔بون۔ٹو اور اسے اردو میں ابنٹو لکھا جائے تو مناسب ہے۔ میں نے ابنٹو کی تعریف میں اپنے بلاگ پر ایک قصیدہ لکھا ہے۔ تاکہ لوگ حوصلہ پکڑیں اور کھلے ذرائع والے آزاد آپریٹنگ سسٹم کو اپنانے کا حوصلہ پکڑیں بجائے اس...
  13. نعمان

    فردوسِ بریں (فائینل پبلشنگ ورژن)

    معزرت فائل اتیچ کرنا بھول گیا تھا
  14. نعمان

    فردوسِ بریں (فائینل پبلشنگ ورژن)

    مہوش ایک سنگل ایچ ٹی ایم ایل فائل بھیج رہا ہوں۔ اس میں لائسنس اور دیگر چیزیں شامل کی ہیں لائسنس کو صحیح ایچ ٹی ایم ایل میں منتقل کیا ہے۔ ایک ربط لائسنس کا اوپر دیا ہے۔ تعارفی سطور امپروو کی ہیں۔ ذرا اس فائل کو اپنے سوفٹویر سے گزاریں ویسے یہ کونسا سوفتویر ہے جو آپ استعمال کررہی ہیں؟ پی ڈی ایف...
  15. نعمان

    اردو کیلئے ٹیمپلیٹ

    یہ بہت اچھی تجویز ہے۔ ورڈ پریس ڈاٹ کوم سے یقینا حوصلہ افزا جواب ملے گا اگر ہم انہیں ایک ٹیمپلیٹ یا تھیم بنا کر دے دیں
  16. نعمان

    ایک درخواست ،، پلیز مشورہ دے

    ورڈپریس ڈاٹ کام ٹیمپلیٹ ایڈیٹنگ کی اجازت نہیں دیتا۔ اسلئیے وہاں اردو نہیں لکھی جاسکتی۔ میری ورڈ پریس کے ایک صاحب سے اس بارے میں کافی بحث ہوئی ہے۔ ورڈ پریس کے بجائے بلاگ سم اچھا ہے مگر ان کے ٹیمپلیٹ ٹیگز اسمارٹی میں ہیں اور اکثر یوزرز کے لئیے ان سے نمٹنا مشکل ہے۔ بلاگر آسان ہے مگر حکومت پاکستان...
  17. نعمان

    فردوسِ بریں (فائینل پبلشنگ ورژن)

    پی ڈی ایف میں ناول بہت خوبصورت دکھائی دیتا ہے۔ میں یہاں ایسا نہیں لگنا چاہتا جیسے میں تنقید کر رہا ہوں مگر ڈیزائن کے حوالے سے کچھ تجاویز دونگا جو کتابوں کومعیاری رکھنے میں شاید مددگار ثابت ہوں۔ پی ڈی ایف میں دو کالمی صفحے مجھے درست معلوم نہیں ہوتے وجوہات درج ذیل ہیں: اول۔ اردو کا فونٹ...
  18. نعمان

    یوبنٹو لنکس

    قدیر یہ تو نہیں پتا کہ اسے کیا کہتے ہیں شاید یو ایس بی ڈرائیو کہتے ہیں۔ اور شاید ڈھائی تین ہزار تک کی ہوگی۔
  19. نعمان

    یوبنٹو لنکس

    قدیر تمہاری ہارڈ ڈسک بہت چھوٹی ہے۔ لنکس اور ونڈوز کو ایک ہی پارٹیشن پر رکھنا ونڈوز کی صحت کے لئیے انتہائی نامناسب ہوگا۔ کیا ونڈوز یو ایس بی والی ہارڈ دسکس جو آجکل چل رہی ہیں ان پر انسٹال ہوسکتی ہے؟ اگر ایسا ہے تو کسی دوست سے وہ والی ہارڈ ڈسک لے لو اور اس میں ونڈوز انسٹال کرلو، پھر اپنی ہارڈ ڈسک...
  20. نعمان

    مرآۃالعروس - تبصرے، تجاویز، مشورے

    اگر کسی کے پاس اس کتاب کا کوئی پرانا نسخہ ہو یا کوئی ایسا ایڈیشن جس میں کتاب کے بارے میں کچھ کہا گیا ہو تو مجھے مطلع کریں۔ اقبال سائبر لائبریری کا تعارف عجیب گورکھ دھندہ ہے۔ وہ یہاں شامل کرنا بڑی ناانصافی ہوگی مگر ایک مناسب تعارف کے بغیر اس کتاب کو پیش کرنا اور بھی زیادہ ناانصافی ہوگی۔ کل میں نے...
Top