نتائج تلاش

  1. خرم

    کیا واقعی پاکستانیوں کو اپنا صدر مل گیا ہے؟

    بھیا آپ نے جمہوریت کے خلاف کچھ نہیں‌ لکھا ہاں کچھ کھینچ تان کر جمہوریت کو غیر اسلامی قرار دینے اور ملوکیت کو اسلامی قرار دینے کی کوشش ضرور کی ہے۔ آپ پہلے یہ فرمائیے کہ اسلامی طرز حکومت ہوتا کیا ہے؟ پھر بات کریں گے کہ جمہوریت اسلامی ہے کہ غیر اسلامی۔ قرآن سے، احادیث سے، اور اصحاب کے اقوال سے یہ...
  2. خرم

    انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ بھٹو کا رنڈوا زرداری ملک کا نیا صدر منتخب

    ارے بھیا بات سمجھنے کی یہ ہے کہ امریکہ کوئی آپ کو ڈنڈا تو نہیں مارتا نا؟ اگر اتنا ہی طاقتور تھا تو مارکوس کو کیوں نہ بچا سکا؟ شاہ ایران کو کیوں نہ بچایا؟ کسی بھی ملک کی حکومت کی تشکیل اس کے عوام کی اپنی ذمہ داری ہوتی ہے۔ اگر کوئی ملک چھیڑ چھاڑ کرتا ہے تو کرتا رہے اس سے آپکی ذمہ داری ساقط نہیں...
  3. خرم

    شجرہ نسب

    اللہ غریق رحمت کرے، خلد آشیانی قبلہ والد صاحب نے تحریک دی تھی اس کام کی انجنیئرنگ یونیورسٹی کے دنوں‌میں۔ ان دنوں ان پیج پر ہی ڈبے آڑھے ترچھے کھینچ کر کوئی پانچ چھ صفحات کا شجرہ بنایا تھا جو قریباً چار صد برس تک کی تاریخ بتاتا تھا۔ بعد میں مزید کوئی چار چھ صد برسوں کا ڈیٹا ہمیں دے دیا گیا کہ اسے...
  4. خرم

    سبحان اللہ پاکستان زندہ باد

    تسبیحات تو رمضان کی مناسبت سے پڑھنی چاہئیں لیکن ان کا زرداری کی حلف برداری سے تعلق صرف عشاق کا ہی خاصہ ہے۔ زرداری برداشت ہے اس لئے کہ جمہوریت کا جو عمل گزشتہ پانچ برس سے ٹوٹا پھوٹا جاری ہے وہ جاری رہے اور ہم اگلے ایک عشرہ تک اصل جمہوریت کے قریب ہو سکیں۔ اس کی ذات سے یا اس کی پارٹی سے کوئی توقعات...
  5. خرم

    جمہوریت اسلامی یا شیطانی نظام حکومت

    آبی ٹو کول بھائی کی بات کو آگے بڑھاتے ہوئے کہوں‌گا کہ نظام کوئی بھی غیر اسلامی یا اسلامی نہیں ہوتا اس کو اسلامی یا غیر اسلامی بنا دیا جاتا ہے۔ اللہ تعالٰی نے یا نبی پاک صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یا اصحاب نے کسی ایک نظام کا امت کو مکلف نہیں کیا۔ ہر وہ نظام حکومت جس میں آپ اپنے عوام کو تمام شرعی...
  6. خرم

    عدلیہ کی بحالی مبارک

    مغل بھیا جمہوریت عوام کے مسائل کا حل تو ہے لیکن اس کے لئے عوام کا باشعور ہونا ضروری ہے۔ عوام جب شخصیات، ذات برادری، زبان و علاقائیت وغیرہ کے تعصبات سے اوپر اُٹھ کر ووٹ کا حق استعمال کریں گے تب ہی اصل جمہوریت اور اس کا فائدہ ان تک پہنچے گا۔ لیکن اصل بات یہ ہے کہ اس سارے عمل کا کوئی شارٹ کٹ نہیں...
  7. خرم

    پاکستان امریکہ جنگ

    پاکستانیوں کو تو بھیا پاکستانی حکومت نہ سُدھار سکی امریکہ کیا سُدھارے گا۔ امریکہ اتنا بے وقوف نہیں کہ پاکستان پر قبضہ کرکے اپنے زوال کی ابتداء کردے کہ ہم تو جس بھی شہنشاہیت کا حصہ رہے ہیں اسے زوال ہی آیا ہے کہ پھر وہ بھی ہم جیسے بن جاتے ہیں۔
  8. خرم

    کیا واقعی پاکستانیوں کو اپنا صدر مل گیا ہے؟

    اگر آپ کسی آیت سے، کسی حدیث سے، صحابہ کے قول سے یہ ثابت کر دیں کہ موجودہ جمہوری طریقہ عوامی رائے عامہ سے حکومت منتخب کرنے کا غیر اسلامی ہے تو ہم بھی اس "جمہوریت" کو خیر باد کہہ دیں گے۔:hatoff:
  9. خرم

    کیا واقعی پاکستانیوں کو اپنا صدر مل گیا ہے؟

    راجہ جی آپ کیوں بال کی کھال اُتارتے ہیں۔ خلیفہ اول کا انتخاب اگر جمہوریت نہ تھا تو اور کیا تھا؟ اپنے عارف بھائی تو ویسے ہی گدھوں‌کو تیراکی سکھاتے رہتے ہیں۔
  10. خرم

    پاکستان میں ماحولیات کی تباہی۔

    نا راجا جی لاٹھی بھی خود ہی پکڑاتے ہیں ان کے ہاتھ میں۔
  11. خرم

    آصف زرداری نہ کھپے

    پارٹی میں وراثت کا رحجان تو خیر غیر جمہوری اور آمرانہ ہے اور اس کا دفاع کسی بھی طرح نہیں کیا جاسکتا لیکن آپ کی آخری بات سے میں اتفاق کرتا ہوں کہ عوامی شعور وقت گزرنے کے ساتھ بڑھے گا اور جمہوری ادارے مضبوط ہوں گے تو بھٹوؤں، زرداریوں، شریفوں سے عوام کو نجات ملے گی۔ ان سے نجات تو ضروری ہے لیکن اس...
  12. خرم

    کیا واقعی پاکستانیوں کو اپنا صدر مل گیا ہے؟

    لوجی تُسی کھوتا ای کھوہ وچ پا دتا ایہہ۔
  13. خرم

    حکومت کی اجازت کے بغیر نیٹو حملوں کا ازخود جواب نہیں دے سکتے۔ ائیر چیف

    سوال طاقت یا کمزوری کا نہیں‌ہے اور اسے اس کے متعلق ہونا بھی نہیں چاہئے کہ مؤمن کو اللہ پر ہی بھروسہ ہوتا ہے۔ سوال جواز کا ہے۔ طالبان کے خلاف جنگ کیوں نہ کی جائے اور ان کے خلاف جنگ میں امریکہ کی مدد کیوں نہ کی جائے؟ طالبان جب آپ کے ملک کا حصہ ہوتے ہوئے آپ کے خلاف برسر پیکار ہیں، آپ کے معاہدوں کے...
  14. خرم

    عدلیہ کی بحالی مبارک

    بات آپ کی درست ہے۔ بس دعا یہ ہے کہ پارٹی کی آمریت ملک کی آمریت میں نہ بدلے کہ دونوں میں فرق بہت کم ہوتا ہے وگرنہ بدترین جمہوریت بہترین آمریت سے بہتر ہی ہوتی ہے۔
  15. خرم

    پاکستان امریکہ جنگ

    پتہ نہیں کیوں بات کا بتنگڑ بنایا جا رہا ہے؟ پاکستان کے قبائلی علاقے شروع ہی سے میدان جنگ ہیں۔ اس میں ایسی کونسی نئی بات ہے؟ پاکستانی فوج اور حکومت کے ساتھ گزشتہ کئی برسوں سے جو سلوک ہو رہا ہے قبائلی علاقوں میں وہ اخوت و محبت ہے کیا؟ امریکہ نے پاکستان کی حکومت کے خلاف اعلان جنگ نہیں کیا، صرف یہ...
  16. خرم

    حکومت کی اجازت کے بغیر نیٹو حملوں کا ازخود جواب نہیں دے سکتے۔ ائیر چیف

    کوئی بھی کسی بھی ملک کے اوپر حملہ اس کی حکومت کی آشیر باد کے بغیر نہیں ہو سکتا۔ یہ سب ایک سوچے سمجھے منصوبے کا حصہ ہے اور اس میں پاکستان کی تقریباً تمام سیاسی جماعتیں شامل ہیں کہ ظالمان کے خطرہ کو سبھی محسوس کرسکتے ہیں۔ ان کی شرائط میں سے ایک شرفو کو ہٹانا تھی، وہ مان لی گئی ہے اس لئے اب سب ملکر...
  17. خرم

    سبحان اللہ پاکستان زندہ باد

    ارے بھئی ہمت بھیا خوش ہورہے ہیں تو ہونے دیں۔ کیوں‌ان کے رنگ میں بھنگ ڈالتے ہیں۔ زرداری نے تو وہی کرنا ہے جو پہلے کیا تھا اس پر اب مزید جی کو جلانا کیا۔ ہمت بھیا آپ ڈالئے دھمال بے فکر ہو کر۔
  18. خرم

    کیا واقعی پاکستانیوں کو اپنا صدر مل گیا ہے؟

    ہی ہی ہی ہی۔۔۔۔۔ کیکروں پر انگور لگیں گے اور سب مل کر کھائیں گے۔ ہے نا۔۔۔۔
  19. خرم

    پاکستان میں ماحولیات کی تباہی۔

    اپنے نسواری اوہ معاف کیجئے گا زرداری نے ایک دفعہ ماحولیات کی وزارت لی تھی۔ ماحول کی آڑ میں جو لوٹ مار کا بازار گرم ہوا تھا وہ شائد آج بھی یاد ہو لوگوں کو۔ غالباَ ستارہ ٹیکسٹائل والوں کے ابا وفات پا گئے تھے جرمانہ کی لسٹ وصول پانے پر۔
  20. خرم

    آصف زرداری نہ کھپے

    ہمت بھیا، آپ نے تو ابھی سے ہمت ہار دی۔ اگر پارٹی میں آمریت کے خلاف ہیں تو پھر پارٹی میں جمہوریت کے لئے کوشش کیجئے نا۔ یہ کیا کہ آج بھی اس پارٹی کاکام نامزدگیوں سے چل رہا ہے؟ اب قوم کو کل کے لونڈے کی غلامی و اطاعت کے لئے تیار کیا جارہا ہے۔ کیا آپ سمیت تمام پی پی اتنی بانجھ ہے کہ ایک خاص گھر کو...
Top