نتائج تلاش

  1. رضوان

    اگر تم مل جاؤ

    جس زمانے میں تصور خانم نے یہ نغمہ گایا ہوگا اسوقت موجودہ انڈین گلوکار و نغمہ نگار شاید پوتڑے گندے کر دیتے ہوں۔ نیپی تو اب رائج ہوئی ہے۔ :wink:
  2. رضوان

    پاکستانی خواص کے ضمیر پر پہلا تازیانہ

    شکریہ ساتھیو ان تبصروں کا ہم کسی مثالی یا آدرشوں کی دنیا میں نہیں بلکہ ایک ایسی حقیقی دنیا میں رہتے ہیں جہاں صرف اس اتنی سی( غیر استحقاقی )سہولت کے لیے کہ ہمیں لائن میں نہ لگنا پڑے بِل جمع کروانے کے لیے بنک کے کلرک یا افسر کو اندر جاکر انکساری سے سلام کرتے ہیں اور جھوٹی مسکراہٹوں کا تبادلہ...
  3. رضوان

    (آبِ گم) تبصرے اور تجاویز

    بھائی محب آپ کے ہاں ہفتے میں کتنے ماہ ہوتے ہیں؟ :wink: شکریہ ظفری ابھی بجلی اور کنکشن ناقابلِ اعتبار ہیں ‌جیسے ہی مناسب وقت ہوا میں ترتیب دے لوں گا۔
  4. رضوان

    مبارکباد رضوان دو ہزاری

    شکریہ اعجاز صاحب جویریہ اور دوست آپ کا بھی اور محفل کا خصوصی شکریہ کہ آپ لوگوں کے دم قدم سے یہ سلسلے جاری ہیں۔
  5. رضوان

    اب کس کو آنا ہے

    ساون رُت کے مزے لیتے ہوئے اسوقت تو ہم ہیں۔ کل سے تھَم تھَم کے برسات ہورہی تھی آج صبح سے رِم جھِم سی بوندوں کی جلترنگ بج رہی ہے۔ آج تو پھوار رُکی ہی نہیں۔ اب جویریہ کہ ان کی طرف بھی ایسا ہی موسم ہوگا۔ پھر شمشاد بھائی کہ [rainbow:80b612931a]جلے کو جلاؤ گوری [/rainbow:80b612931a]:lol: محب...
  6. رضوان

    ایک اور گمشدہ رکن کی واپسی

    انعام میں دوں گا مگر اپنی مرضی سے :wink:
  7. رضوان

    اب کس کو آنا ہے

    جی ہاں گھر پر ہی ہوں ابھی پرسوں تو واپسی ہوئی ہے۔ شکریہ ویسے پوچھ رہا تھا کہ کب تک امید رکھوں ملاقات کی؟؟؟
  8. رضوان

    اب کس کو آنا ہے

    لوگ شاید بجلی کی آنکھ مچولی کی وجہ سے اب نٹ کنکٹ ہی نہیں کرتے کہ ذرا اچھا چل رہا ہے۔ آپ سنائیں کب تک آرہے ہیں پاکستان؟؟؟ شمیل بھائی سیفی کو میں آپ ہی کے برابر جانتا ہوں۔
  9. رضوان

    اب کس کو آنا ہے

    شمیل بھائی اب تو آپ کا آنا بنتا ہے!
  10. رضوان

    اب کس کو آنا ہے

    شمیل بھائی اب تو آپ کا آنا بنتا ہے!
  11. رضوان

    تصور خانم تو میری زندگی ہے

    میرا تبصرہ پہلے والا ہی ہے۔۔۔۔۔۔ آنٹی تصور خانم کے ناک کھینچنے کے انتظار ہی میں پورا گانا دیکھتے ہیں۔ :wink: شکریہ قیصرانی
  12. رضوان

    ایک اور گمشدہ رکن کی واپسی

    امید کی واپسی کا شاہد میں بھی ہوں مگر پھر چراغوں میں روشنی نہ رہی یعنی بجلی جاتی رہی۔ خوش آمدید امید اور محبت محفل کو نوازتی رہیں۔
  13. رضوان

    پاکستانی خواص کے ضمیر پر پہلا تازیانہ

    کب ہم نے کہا تھا ہمیں دستار و قبا دو ہم لوگ نوا گر ہیں ہمیں اِذنِ نوا دو اہلِ سخن و اہلِ قلم کی جانب سے بارش کا پہلا قطرہ اہلِ دربار کے ضمیروں پر پہلا تازیانہ پرویز مشرف کی بلوچستان کے مسئلے کو بزریعہ طاقت حل( آج سے 35 سال پہلے مسئلہ مشرقی پاکستان کا بھی یہی حل نکالا گیاتھا) کرنے کے دعوے کا...
  14. رضوان

    شاہی قلعہ لاہور از محمد حسن

    17 ------ دیوانِ خاص: سنگِ مرمر کی بنی ہوئی یہ عمارت خواب گاہ شاہ جہانی کے بالمقابل قلعہ کی شمالی دیوار کے اوپر بنائی گئی ہے۔ اس عمارت کا رقبہ تقریباً 16.5 16.5X اور اونچائی 6 میٹر ہے۔ یہ عمارت 1645ء میں تعمیر ہوئی۔ جس طرح بادشاہ دیوانِ خاص میں خاص لوگوں کو دیدار کرواتا اور ان کی داد رسی کرتا...
  15. رضوان

    شادی دفتر

    ویسے کچھ کچھ بہتری آتی جارہی ہے۔ سروس خاصی بہتر ہوئی ہے میں دی گئی فیس واپس نہیں لیتا سوچ لینے میں کیا حرج ہے( ایک دم ناہ کہنے سے بد شگونی ہوتی ہے) لیکن تلاش جاری رکھیں ساتھ ہی وزن کا بھی خیال رکھیں۔ پتہ چلا ایک ہی ڈیٹ میں ریسٹورنٹ والوں کے پاس مجھے ہی گروی رکھ کر آگئیں۔ شہ بالا آپ کیا کہتے ہیں...
  16. رضوان

    اب کس کو آنا ہے

    بدلہ کچھ نہیں بس بدلی ہوگئی ہے بہتوں کی۔ اور شاہ جی آج بھی شاہ صاحب ہی ہو جب شمشاد بھائی کی گمشدگی میں ساری محفل زاروقطار پریشان پریشان بولائی بولائی کبھی قالین کا یہ کونا اٹھا کر دیکھتی کبھی درازوں میں جھانکتی اور تو اور لوگوں نے اخبارات اور تمام پرانے پیغامات تک کھنگال ڈالے اسوقت آپ بھی غائب...
  17. رضوان

    ٹوٹی ہے میری نیند مگر

    ناک چڑاتے ہوئے صرف خانمیں اچھی لگتیں ہیں۔ اور بندہ برداشت کرتا ہے اپنی اگر ایسی حرکت کریں تو۔۔۔۔۔۔۔ :mad: :beating: ناز نخرے خانم کے برداشت کیے جاسکتے ہیں بس :wink:
  18. رضوان

    شاہی قلعہ لاہور از محمد حسن

    13 --- مکاتب خانہ: ایک نہایت ہی سادہ مربع نما شکل میں عمارت جس کے اندر چاروں اطراف میں کمرے بنے ہوئے ہیں۔ دولت خانہ یا مکاتب خانہ کے نام سے مشہور ہے۔ اس کی تعمیر18-1617ء میں عہد جہانگیری میں ہوئی۔ عمارت ڈیوڑھی کے طور پر استعمال ہوتی تھی۔اس عمارت کے کمرے محراب نما بنے ہوئے ہیں جبکہ دو دروازے ہیں...
  19. رضوان

    اب کس نے آنا ہے؟

    آج کچھ فرصت ہے کہ کہیں جانے کا پروگرام نہیں بنا۔ کل کی گرمی سے بچہ پارٹی اب کچھ بوکھلا گئی ہے۔ آج صبح بارش ہوئی ہے مگر بجائے گرمی کم ہونے کے اور بڑھ گئی ہے۔ آج چھٹی کی وجہ سے محفل سُونی ہے شاید!! اب قیصرانی ہی آتے جاتے دِکھ رہے ہیں۔۔۔۔
  20. رضوان

    ٹوٹی ہے میری نیند مگر

    قیصرانی تصورخانم کے ناک چڑانے کا جواب نہیں غزل تو لاجواب ہے ہی۔ :wink:
Top