نتائج تلاش

  1. رضوان

    اب کس نے آنا ہے؟

    نوید ہو اہلِ محفل کو شمشاد بھائی کا ایس ایم ایس وصول پایا ہے کہ جلد ہی وہ محفل پر آئیں گے اور سب کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ بس اتنی ہی اطلاع دی ہے۔
  2. رضوان

    اب کس نے آنا ہے؟

    چلیں جی اب اپنا بھی سمے جانے کا ہے۔ کل ملیں گے نئی جگہ سے اسی مقام پر۔۔۔۔۔ اب پھر سیدہ شگفتہ یا اعجاز صاحب
  3. رضوان

    اب کس نے آنا ہے؟

    آجاتے ہیں کوئی کام ہے کیا؟ محب آپ کہاں ادھر اُدھر تاکتے پھِر رہے ہیں؟
  4. رضوان

    اشتہار برائے تلاشِ گمشدگی

    اس کے تو پوسٹر بھی چھپوا لو۔ :lol: ہاں یاد آیاجب وہ میرے کنّے سے سگریٹ ادھار لے رہے تھے تو محلے کا ایک 10 لمبری بار بار جھانکے تھا۔ کیا نام ہوئے اس دس لمبری کا جفری جفری کر کے بلا ویں ہیں ساتھ کے لمبڈے۔ میں نے پکا شک ہوئے کہ اس جفری کا ہاتھ ہے بابے کی غمشدگی میں۔
  5. رضوان

    پسِ پردہ لائبریری ٹیم ممبر

    بس یہیں میرا تمہارا اختلاف ہو جاتا ہے محب۔ جو کوئی کام کا بندہ ہوتا ہے اسے گپ شپ میں لگا کر تباہ کر دیتے ہو۔ میں بقلم خود، قیصرانی، ظفری کیا کیا نام گنواؤں جید اور کارآمد ہستیوں کے مگر تمہاری صحبت میں ناکارہ ہوگئے :oops:
  6. رضوان

    شادی دفتر

    آپ کیا شہزادی ہو؟؟
  7. رضوان

    شادی دفتر

    اف خدایا پھر انتظار۔۔۔۔ اب تو طولِ شبِ ہجراں والا معاملہ ہے۔ یہ ہجر کی گھڑیاں نہیں گھڑیال ہو گئے ہیں :(
  8. رضوان

    یوریکا!!!

    حسبِ حال ہے۔ بہت خوب
  9. رضوان

    اعلان گمشدگی

    بہت خوب محب
  10. رضوان

    نغمہ و شعر کی سوغات

    شمیل کل یعنی منگل کی رات تقریباً 3بجے کے بعد پہلی دفعہ یہ نشریات انٹرنٹ پر سنی تھیں آپ بھی اسوقت کوشش کریں کچھ تو چل رہا ہوگا پھر ٹائم ٹیبل تو فرزانہ نے اوپر دے رکھا ہے۔ وقت کا فرق پاکستان سے 4 گھنٹے ہے آجکل۔ www.radiofaza.org.uk
  11. رضوان

    شادی دفتر

    منتظر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :uncle:
  12. رضوان

    اب کس نے آنا ہے؟

    لو جی ہم نے ناصر کاظمی کی سفارش ڈھونڈھ نکالی اب تو آہی جائیں گے۔ کہاں گئے وہ سخنور جو میرِ محفل تھے ہمارا کیا ہے بھلا ہم کہاں کے کامل تھے راجہ جی آپ کی نظر دم گھٹا جاتا ہے افسردہ دلی سے یارو کوئی افواہ ہی پھیلاؤ کہ کچھ رات کٹے
  13. رضوان

    دہریہ کا مطلب؟

    اب کوئی صاحبِ علم کمیونسٹ کی بھی وضاحت کردیں۔ میرے خیال میں تو ایک خاص نظریہ سیاست (کمیونزم ) کو اپنانے والے کمیونسٹ کہتے ہیں۔ کیا کہتے ہیں علماء بیچ اس معاملے کے؟؟؟؟؟
  14. رضوان

    لائبریری : گوشۂ صحبت

    سیدہ شگفتہ اور قیصرانی اور تمام اراکین لائبریری کو مبارک ہو کہ جناب تلمیذ صاحب نے لائبریری کے کام میں معاونت کی پیشکش کی ہے۔ اور وہ بھی پروف ریڈنگ کے شعبے میں جہاں کام کا خاصا ڈھیر لگا ہے۔ انکی پیشکش کا ربط یہ ہے ممکن ہے یہ پیغام باقی ساتھیوں کی نظروں میں نہ آیا ہو۔
  15. رضوان

    شہاب نامہ ۔۔۔ تبصرہ ، تجاویز ، استفسار

    تلمیذ صاحب لائبریری میں تو نئے اراکین کی اشد ضرورت ہے۔ آپ کے تعاون کی پیشکش پر ازحد مشکور ہیں اور جلد ہی سیدہ شگفتہ یا قیصرانی آپکو پروف ریڈنگ کے حوالے سے کتاب کا بتا دیں گے۔ آپ یا کوئی بھی ساتھی لائبریری ٹیم کا رکن بن سکتا ہے جو کتابوں کے حوالے سے کام میں ہاتھ بٹانا چاہیں۔
  16. رضوان

    نغمہ و شعر کی سوغات

    محفل کو اس پروگرام کے متعلق پتا بھی نہ چلتا اگر قیصرانی معاونت نہ کرتے اس لیے ہم قیصرانی کے شکر گزار ہیں کہ یہ اہم معلومات سب تک پہنچائیں۔ ورنہ ہمیں کہاں خبر ہوتی کہ دنیا کے دوسرے کونے پر کون نغمہ سراء ہے۔ ای میلز کے ذریعے آپ کے پروگرام میں شریک ہونے کی کوشش کریں گے۔ کل تو صرف علی صاحب سے آپ...
  17. رضوان

    اب کس نے آنا ہے؟

    ظفری چلو انکو لے تو آؤ شہ بالا کیا دولہا بنا دیتے ہیں :wink:
  18. رضوان

    دہریہ کا مطلب؟

    دہریہ ہر وہ شخص کہلاتا ہے جو کسی مزہب کا پیروکار نہیں یا کائنات کے خلق ہونے اور اسکے خالق پر یقین نہیں رکھتا۔ کمیونسٹ دہریہ ہوسکتا ہے لیکن سارے کمیونسٹ دہریے نہیں ہوتے اور ہر دہریہ کمیونسٹ نہیں ہوتا۔ کمیونزم ایک سیاسی نظریہ کوئی مزہب نہیں۔ مولانا حسرت موہانی، مولانا بھاشانی دہریت کا نہیں...
  19. رضوان

    اب کس نے آنا ہے؟

    اس کا مطلب ہے کہ انتہائی مصروف ہیں کہیں کہ وقت نہیں مل پا رہا۔ اب تلمیذ آن لائن ہے مگر ابھی یہاں کا رستہ نہیں دیکھا شاید، محفل کی دیگر بھول بھلیوں ہی میں الجھے ہوئے ہیں۔ اب وقت تو ہوا چاہتا ہے سیدی اعجاز اختر اور اس کے بعد روزنامچہ دیکھنے آئیں گیں سیدہ شگفتہ
  20. رضوان

    اب کس نے آنا ہے؟

    محب شمشاد بھائی آج لاگ ان ہی نہیں ہوئے آپ کو فہمی غلط ہوئی ہے۔ یا وہیں اپنے آس پاس کسی شمشاد کی بات کر رہے ہیں۔ مجھے تو لگتا ہے کہ چپکے سے پاکستان چلے آئے ہیں۔ بکنگ کی کوئی جُگاڑ ہو گئی ہوگی۔ پَر تو تولے بیٹھے تھے کافی دنوں سے۔
Top