نتائج تلاش

  1. رضوان

    شاہی قلعہ لاہور از محمد حسن

    12 --- محل رانی جنداں و عجائب گھر: احاطہ جہانگیری کے جنوب مغربی طرف ایک بلند و بالا عمارت رانی جنداں کے محل کے نام سے مشہور ہے۔ رانی جنداں راجہ رنجیت سنگھ کی سب سے چھوٹی اور لاڈلی بیوی تھی۔ راجہ نے اس کے لیے مغل بادشاہ جہانگیر کی تعمیر کردہ عمارت کے اوپر ایک اور منزل تعمیر کروائی اور اس عمارت...
  2. رضوان

    اب کس نے آنا ہے؟

    محب آج تو بڑی دیر کردی خیریت؟
  3. رضوان

    اب کس نے آنا ہے؟

    ظفری اس سے پہلے ہی کسی علی صاحب نے گھیر لیا اور اب نازیہ حسن سے لطف اندوز ہوں۔ گریٹ قیصرانی آپ نے بہت عمدہ لنک دیا یہاں پاکستان میں بیٹھ کر اُنکو سننا بہت اچھا لگا۔ لو پروگرام ختم ہونے لگا شاید
  4. رضوان

    حاضری لگائیں

    فرسٹ ایڈ کی ٹریننگ لے رکھی ہے؟ میں اپنی دواؤں کی فہرست بھی بتا دوں گا اور بجائے عام سی چھڑی کے وہ والی چھڑی پاس رکھیں گے جو بوقتِ ضرورت کرسی بن جاتی ہے۔ اب اس عالمِ ضعیفی اور پیراں سالی میں ان تمام باتوں کا تو خیال رکھنا پڑتا ہے۔ اس بات کی مجھے خوشی ہے کہ شہ بالا مناسب ملا ہے اب آگے بھی امید...
  5. رضوان

    اب کس نے آنا ہے؟

    اب عالم گیر کا گانا چل رہا ہے۔ تم کیا ملے زندگی ملی چاند رات کو چاندنی ملی مجھ کو ساری زندگی کا پیار مل گیا جی ماوراء آپ نے بھی بات کی؟؟؟؟
  6. رضوان

    دہریہ کا مطلب؟

    کوئی لغت تو اسوقت نہیں ہے پاس کہ حوالہ دے سکوں۔ دہریہ عام طور پر منکرِ خدا یا Atheist کے لیے ہی استعمال ہوتا ہے۔ اس کے مترادف ملحد اور الٹ موحد ( خدائے واحد پر یقین رکھنے والا) ہیں۔ کمیونسٹ ہونا بالکل مختلف بات ہے۔ آج صبح ایک پڑھے لکھے صاحب سے ناشتے کی میز پر میں نے پوچھا کہ یہ کمیونسٹ کیا...
  7. رضوان

    شاہی قلعہ لاہور از محمد حسن

    10 ----- سہ دریاں: خواب گاہ جہانگیری کے مشرقی اور مغربی جانب دو سہ دریاں تھیں جن میں اس وقت مشرقی سہ دری باقی ہے۔ یہ سہ دری ایک کماندار چھت والا ( برج ) چھوٹا سا کمرہ ہے۔ جو جہانگیری دور کی تعمیر ہے۔ اس کی مشرقی جانب عہدِ مغلیہ کی عمارات کو انگریزی دور میں چرچ کی حیثیت حاصل تھی جو بعد میں ختم...
  8. رضوان

    اب کس نے آنا ہے؟

    شکریہ قیصرانی کوئی پشتو زبان کے شاعر مہمان ہیں۔ بہت خوب۔۔۔
  9. رضوان

    حاضری لگائیں

    :lol: ظفری دولہا تو ہر شادی شدہ بن ہی جاتا ہے۔ شہ بالا بننا نصیب کی بات ہوتی ہے۔ تم بتاؤ کبھی بنے شہ بالا؟ تمہیں کیا پتا کیا موج ہوتی ہے شہ بالا کی دولہا تو اُس دن ہاتھ پاؤں ہونے کے باوجود عاجز ہوتا ہے کہ ایک ہاتھ میں رومال لیکر وہ منہ پر رکھے نگاہیں جھکائے شرمایا شرمایا تابعدار سا رہنا...
  10. رضوان

    شاہی قلعہ لاہور از محمد حسن

    9 --- خوابگاہ جہانگیری و عجائب گھر:- اکبری محل کے شمالی جانب ایک بہت بڑی عمارت ہے جسے خوابگاہ جہانگیری کہتے ہیں۔ زمانہ قدیم میں یہاں پر جہانگیر بادشاہ آرام فرمایا کرتے تھے یہ عمارت دو چھوٹے کمروں اور ایک درمیانی بڑے ہال پر مشتمل ہے جب کہ سامنے جنوب کی طرف برآمدہ ہے۔ یہ عمارت 46 میٹر لمبی اور...
  11. رضوان

    اب کس نے آنا ہے؟

    شاندار ہے۔ اور شایانِ شان ہے لائبریری کے :best:
  12. رضوان

    شاہی قلعہ لاہور از محمد حسن

    8 --- احاطہ جہانگیری: اکبر کی وفات کے بعد جہانگیر (1605-1627ء) نے عنانِ حکومت سنبھالا تو اس کے خلاف بے شمار شورشیں اٹھ کھڑی ہوئیں یہاں تک کہ اس کے بیٹے خسرو نے باپ کے خلاف بغاوت کردی اور قلعہ لاہور کا محاصرہ کرلیا مگر صوبے دار لاہور دلاور خان نے اس کی ایک نہ چلنے دی تو اس نے راہِ فرار اختیار...
  13. رضوان

    حاضری لگائیں

    بس شہ بالے پھر بھی ہمیں کوئی رشتہ نہیں ملتا :cry:
  14. رضوان

    اب کس نے آنا ہے؟

    :wink: :lol: :lol: شمیل سُن لیا؟
  15. رضوان

    حاضری لگائیں

  16. رضوان

    اب کس نے آنا ہے؟

    اچھا یوں کہو کہ نوک پلک سنوار رہا ہوں۔ اردو میں نوک پلک سنوارنے کو “ مشاطئگی “ کہتے ہیں شاید اور مشاطئگی کا مترادف انگریزی میں دیکھ سکتے ہو پھر ہمیں بھی مطلع کرنا :?
  17. رضوان

    حاضری لگائیں

    ظفری :lol: :lol: :lol: :lol:
  18. رضوان

    حاضری لگائیں

    چھولوں دہی بڑے کا ٹھیلہ؟؟؟ املی کا پانی ؟؟؟ :roll: :roll: بھائی میرے میری تو اسلامی کتب کی دُکان ہے۔
  19. رضوان

    شادی دفتر

    شکریہ شہ بالے :wink:
  20. رضوان

    حاضری لگائیں

    اچھا مگر میں نے تو اب دکان کھول لی ہے تم ابھی بھی ٹھیلہ لگاتے ہو؟ :wink: :lol: :lol:
Top