شمشاد بھائی ترتیب میں نے چیک کرلی ہے صفحہ بہ صفحہ بالکل ٹھیک ہے صرف ایک مضمون “ علیگڑھ کٹ پاجامہ اور ارہر کی دال “ آپ سے رہ گیا تھا جو میں نے لکھ دیا ہے۔
ظفری آپ کے پاس صفحہ نمبر 150 سے 171 ہیں لکھنے کے لیے ہیں یعنی اب کُل 14 صفحات مزید آپ نے لکھنے ہیں۔
محب آپ نے خیر سے دو صفحات پورے لکھ دیے...