تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
انتخابِ محب عارفی
خرد یقیں کے سکوں زار کی تلاش میں ہے یہ دھوپ سایہ دیوار کی تلاش میں ہے طلوعِ نغمہ سہی، نغمہ ور کے مدِ نظر جنونِ زخمہ فقط تار کی تلاش میں ہے چھلک چلا ہے قبائے حیا سے اس کا شباب شراب جراتِ مے خوار کی تلاش میں ہے
نوید صادق
Post #12
اپریل 20، 2008
فورم:
اردو شاعری
فقط
طلوعِ نغمہ سہی، نغمہ ور کے مدِ نظر جنونِ زخمہ فقط تار کی تلاش میں ہے شاعر: محب عارفی
نوید صادق
Post #124
اپریل 20، 2008
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
زندگی
دھوپ میں زندگی کی جلے ہیں بہت لے چلو دوستو! سائے سائے ہمیں شاعر: محب عارفی
نوید صادق
Post #424
اپریل 20، 2008
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
‘زلف‘
ہم ہیں جبین و زلف کی سرحد پہ خیمہ زن اپنی گرفت میں ہمیں لائے گا شانہ کیا شاعر: آتش
نوید صادق
Post #100
اپریل 20، 2008
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دریا
ہم ہیں اسیرِ حلقہ تدبیر یا بھنور اس دھن میں ہیں کہ وسعتِ دریا سمیٹ لیں شاعر: محب عارفی
نوید صادق
Post #174
اپریل 20، 2008
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے
پردے نے بُنا مجھ کو، پردے نے سنا مجھ کو نغمہ ہوں سمجھتا ہوں اتنا ہی کمال اپنا شاعر: محب عارفی
نوید صادق
Post #405
اپریل 20، 2008
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
پانی
تہہ کشائی کا محب کس کو دماغ کر کے تہہ اپنے کنائے رکھئے اب یہی فن ہے کہ پایابی کو گدلے پانی سے چھپائے رکھئے شاعر: محب عارفی
نوید صادق
Post #43
اپریل 20، 2008
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
غزل
غزل کہی نہیں جاتی غزل بناتے ہیں سخن وری نہ ہوئی گویا کارخانہ ہوا شاعر: نوید صادق
نوید صادق
Post #66
اپریل 20، 2008
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بس
بس کہ دشوار ہے ہر کام کا آساں ہونا آدمی کو بھی میسر نہیں انساں ہونا
نوید صادق
Post #123
اپریل 20، 2008
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
خدا
لوگ آوازے کس رہے ہیں نوید خوب، گویا خدا نہیں میرا شاعر: نوید صادق
نوید صادق
Post #176
اپریل 20، 2008
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
محبت کے موضوع پر اشعار!
کیا سپردِ ہوا ایک ایک تارِ عبا محبتوں میں خراب اس قدر بھی کوئی نہ ہو شاعر: محشر بدایونی
نوید صادق
Post #1,190
اپریل 20، 2008
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
تنہا
اب صلح کر بھی لیں محب تنہائیوں سے وحشتیں وہ میرا سایہ ہی سہی اک شے نظر آئی تو ہے شاعر: محب عارفی
نوید صادق
Post #163
اپریل 20، 2008
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
خواب
چلئے مانا- شبِ امروز بہت اچھی ہے کوئی خوابِ شبِ فردا بھی تو اچھا دیکھیں شاعر: محشر بدایونی
نوید صادق
Post #219
اپریل 20، 2008
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
“دوست“ بھائی کے نام :)
دھوپ میں زندگی کی جلے ہیں بہت لے چلو دوستو! سائے سائے ہمیں شاعر: محب عارفی
نوید صادق
Post #196
اپریل 20، 2008
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
یوں
یوں بھی ہونے کا پتا دیتے ہیں اپنی زنجیر ہلا دیتے ہیں شاعر: باقی صدیقی
نوید صادق
Post #310
اپریل 20، 2008
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
“ وفا “
کھل گئی مجھ سے حیا ان کی پر اے عمرِ وفا دل یہ کہتا ہے کہ اب اور کسی پر آؤں شاعر: محب عارفی
نوید صادق
Post #239
اپریل 20، 2008
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
"یاد" کے موضوع پر اشعار!
یادوں کے دریچوں کو ذرا کھول کے دیکھو ہم لوگ وہی ہیں کہ نہیں، بول کے دیکھو شاعر: سید آلِ احمد
نوید صادق
Post #629
اپریل 20، 2008
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بات
پہلے ہر بات پہ ہم سوچتے تھے اب فقط ہاتھ اُٹھا دیتے ہیں شاعر: باقی صدیقی
نوید صادق
Post #436
اپریل 20، 2008
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
غم
غموں کی بھیڑ میں اُمید کا وہ عالم ہے کہ جیسے ایک سخی ہو کئی گداؤں میں شاعر: باقی صدیقی
نوید صادق
Post #180
اپریل 20، 2008
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بیت بازی سے لطف اٹھائیں
وفا کا زخم ہے گہرا تو کوئی بات نہیں لگاؤ بھی تو ہمیں ان سے انتہا کا تھا شاعر: باقی صدیقی
نوید صادق
Post #557
اپریل 20، 2008
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
7 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top