نتائج تلاش

  1. فرذوق احمد

    تم لاکھوں میں ایک

    مزا کیسے آئے گا آپ لوگ کھیل میں دلچسپی نہیں لے رہے ذرا دلچسپی لے کر تو دیکھے پھر آپ کو پتا چلے گا کہ مزا آ رہا ہے یا نہیں :P
  2. فرذوق احمد

    اب کس کو آنا ہے 6

    میں نے ایک ایک بات پوچھی تھی مگر کسی نے کوئی جواب نہیں دیا ۔ sailor vision کا کیا مطلب ہے پلیز بتا دیں اور اب کوئی بھی
  3. فرذوق احمد

    ناصر کاظمی کوئی سمجھائے یہ کیا رنگ ہے میخانے کا - ناصر کاظمی

    غزل [color=#80BFFF][کوئی سمجھائے یہ کیا رنگ ہے میخانے کا آنکھ ساقی کی اُٹھے نام ہو پیمانے کا گرمئی شمع کا افسانہ سنانے والو رقص دیکھا نہیں تم نے ابھی پروانے کا چشمِ ساقی مجھے ہر گام پہ یاد آتی ہے راستہ بھول نہ جاؤں کہیں میخانے کا اب تو ہر شام گزرتی ہے اُسی کوچے میں یہ نتیجہ ہوا...
  4. فرذوق احمد

    اب کس کو آنا ہے 6

    السلام علیکم یار پلیز اس کا مطلب بتا دیں sailor vision اور اب کوئی بھی
  5. فرذوق احمد

    حاضری لگائیں

    میری بھی حاضری لگا دیں 8)
  6. فرذوق احمد

    اب کس کو آنا ہے 6

    بہت شکر ہے خدا کا زکریا بھائی اور آپ دعائیں ہیں سبھی ٹھیک ہیں آپ سنائیں آپ کیسے ہیں ، اور آج تو شمشاد بھائی بھی دکھائی دے رہے ہیں بہت دنوں کے
  7. فرذوق احمد

    گانوں کا کھیل

    گوری گوری گوری گوری گوری کبھی کبھی کبھی کبھی چوری چوری چھپ چھپ کے تم ملا کروں پیاری پیاری باتیں واتیں کیا کروں پر یوں نہ ملنا کسی سے کبھی ہمارے سوا فلم :میں ہوں نہ ڈارئیکٹر :فرح خان میوزک:انو ملک اور اب ل سے
  8. فرذوق احمد

    اب کس کو آنا ہے 6

    آپ جی اس کا مطلب ہے کہ آپ کو پتا تھا کہ میں آنے والا ہوں اس لیے آپ نے یہ لکھ دیا شکریہ :P :wink: اوراب زکریا بھائی
  9. فرذوق احمد

    آپ کی تصویر

    ارے بہت بہت شکریہ دوست بھائی بس میں آپ کا احسان مند ہو گیا ہوں :wink: :P
  10. فرذوق احمد

    آپ کی تصویر

    میں نے یہ سارا طریقہ پڑھا ہے مگر کوئی چکر نہیں :cry: تصویر لگ ہی نہیں رہی یار یار پلیزززززززززز پلیزززززززززززز پلیزززززززززززز پلیززززز بتا دیں کوئی اور آسان حل یا اسی طریقہ کار میں کوئی آسانی کر دیں :( آپ سب کے لیے دعا گو رہوں گا 8)
  11. فرذوق احمد

    سوال گندم جواب چنے

    لیکن قیصرانی بھائی آپ نے سوال نہیں پوچھاچلیں میں پوچھتا ہوں سوال قیصرانی بھائی نے سوال کا جواب دینے کے بعد سوال کیوں نہیں پوچھا :P :wink:
  12. فرذوق احمد

    تم لاکھوں میں ایک

    نہیں قیصرانی بھائی بات جتنی مرضی لمبی کریں بس ت اور ل کا ہونا ضروری ہے اگر اب غلطی کی نہ تو بہت برُا ہوگا :P
  13. فرذوق احمد

    اب کس کو آنا ہے 6

    قیصرانی بھائی آپ کا بھی انتظار جا ری ہے :)
  14. فرذوق احمد

    Yahooo Mail Help Plez Help me

    مجھے ایک سوال کا جواب چاہیں کہ جب میں کسی کو اردو میںyahoo mai کرتا ہوں تو مجھے فائل اٹیچ کرنی پڑتی ہے جبکہ جو میل مجھے آتی ہیں وہ اٹیچ نہیں ہوتی ہیں بلکہ وہ ایسے ہی اوپن ہوتی جیسے ہم میل کو اوپن کرتے ہی تو میل مکمل لکھی آ جاتی اور بالکل اٹیچ نہیں ہوتی ہے ۔۔ تو پلیز مجھے یہ بتا دیں yahoo...
  15. فرذوق احمد

    سوال گندم جواب چنے

    نہیں ، جہاز اُڑنا ہی بند ہو جائے گے :P :wink: ویسے بھی شمشاد بھائی میں ایک جگہ پڑھا تھا جب یہ گوادر والا منصوبہ شروع ہو گا تو یہ سمندر میں سے تیل بھی نکالے گے ،تو پھر یہ پٹرول والا بھی مسئلہ حل ہوجائے گا انشاءاللہ سوال : اگر قیصرانی بھائی شمشاد بھائی اور محب بھائی سمندر میں ڈوب...
  16. فرذوق احمد

    تم لاکھوں میں ایک

    قیصرانی بھائی مکمل بات کیا کریں نہ یہ چھوٹے لفظ لکھنے سے کیا ہوتا ہے جیسے جیسے آپ بات کریں گے تو کہی کہی نہ تو ت اور ل آ ہی جائے گا نہ :cry: :wink:
  17. فرذوق احمد

    حاضری لگائیں

    کیوں اعجاز بھائی میرے سکول کو کیا ہو گیا ہے میرا سکول بھی ٹھیک ہے نہ :cry: میری بھی حاضری لگا دیں
  18. فرذوق احمد

    اب کس کو آنا ہے 6

    السلام علیکم اینڈ گُڈ مارننگ اور اب اعجاز بھائی
  19. فرذوق احمد

    اب کس کو آنا ہے 6

    خدا کو تو یا درکھنا ہی پڑتا ہے اور یہ بھی خدا کا شکر ہے ویسے کوئی مسئلہ نہیں اگر ہوتا تو میں ضرور شئیر کرتا اب زکریا بھائی ہی ہیں
  20. فرذوق احمد

    نام بتائیں

    لتا منگیشکر مشہور گلوکارہ
Top