نتائج تلاش

  1. باذوق

    اوپن سورس نستعلیق فانٹ اردو نستعلیق

    السلام علیکم زندگی بھائی ۔۔۔ خوش آمدید (دل سے ۔۔۔ :) ) دوستو ! زندگی بھائی کا اُردوپیجز کے قیام کے دنوں سے ساتھ ہے اور اس فورم کی ترقی میں آپ محترم کا بھی کافی حصہ ہے ۔۔۔ کچھ وجوہات کے سبب یہ اُردوپیجز سے دور تو ہو گئے ہیں‌مگر محبت کا رشتہ اب بھی قائم ہے ۔۔۔ یہی ثبوت کہ آپ یہاں محفل...
  2. باذوق

    وحدت الوجود ایک غیر اسلامی نظریہ ( تجزیہ اور تبصرہ )

    رائی کا پہاڑ براہ مہربانی ۔۔۔۔ ذرا سی رائی کا پہاڑ نہ بنایا جائے ۔۔۔۔ بحث و مباحثے کے لیے ۔۔۔ فی الحال رمضان میں اتنا وقت دستیاب نہیں ہے ، معذرت ! میرے کہنے کا صرف اتنا مقصد تھا کہ تصوف یا فلسفہ ء وحدت الوجود پر ہر دو طرفہ نظریات لائبریری پراجکٹ میں‌شامل ہوں۔
  3. باذوق

    کی بورڈ لے آٶٹ مینیجر

    This program is made by M. Vidakovic and I. Milijasevic لنک یہ ہے : http://www.klm32.com/Download.html
  4. باذوق

    احادیث کو برقیانا

    اسکیننگ ویسے تو میرے پاس صحاح ستہ کا وحید الزماں سیٹ ہے اور اسکینر بھی ہے ۔۔۔ پہلے اس لیے نہیں‌بتایا کہ میری آفیشل اور اَن-آفیشل مصروفیات بہت زیادہ ہیں (میری فیملی ایک عدد شریکِ سفر اور تین عدد :( شرارتی بچوں پر مشتمل ہے)۔ لیکن اب رمضان میں افطار اور سحر کے درمیان وقت مل جاتا ہے ۔۔۔ لہذا...
  5. باذوق

    وحدت الوجود ایک غیر اسلامی نظریہ ( تجزیہ اور تبصرہ )

    معذرت۔ آپ نے صحیح کہا کہ یہ موضوع ، نظریات کے زمرے سے زیادہ مطابقت رکھتا ہے۔
  6. باذوق

    اسلام اور تصوف

    تصوف ۔۔۔ ؟؟ سرخ الفاظ کے برعکس میرا خیال ہے ۔۔۔ :) کیونکہ میں نے تصوف اور وحدت الوجود کی مخالفت میں‌دس سے زیادہ کتب پڑھی ہیں اور جو میری ذاتی لائیبریری میں ہیں‌بھی۔ ان میں‌سے ایک کو میرے ایک دوست یونیکوڈائز کر رہے ہیں اور انشاءاللہ جلد میرے اسلامی فورم پر لگا دی جائے گی ، اس کے بعد یہاں کی...
  7. باذوق

    اردو ویب نسخ‌فانٹ

    بہت اچھا ہے ۔ مبارک ہو استادِ محترم ۔ فونٹ کا اسمِ گرامی بھی عین مناسب ہے ۔ ۔۔۔۔۔ ایک چھوٹی سی خامی یہ کہ کم سے کم 14 پوائنٹ پر ہی خوبصورت دکھائی دیتا ہے ، 12 پوائنٹ پر نہیں۔ ایک اچھی بات یہ کہ bold کی سہولت بھی ہے اس میں ۔ دوسری اچھی بات یہ کہ 240KB کا سائز اب اتنا برا بھی نہیں‌اتنی...
  8. باذوق

    وحدت الوجود ایک غیر اسلامی نظریہ ( تجزیہ اور تبصرہ )

    کیوں بھلا ؟ بےشک ، میں‌اس نظریے کے سخت خلاف ہوں اور اس کتاب کے حق میں ہوں ۔۔۔۔ لیکن ، غیرجانبدارانہ اصول کی پاسداری کے تحت میں یہ بھی کہنا چاہوں گا کہ اس نظریے کی تائید پر مبنی کتاب بھی لائبریری میں شامل رہے ۔
  9. باذوق

    احادیث کو برقیانا

    جاوید اقبال صاحب ، اُردوپیجز کے ایک رکن ، ترجمہٴ بخاری کمپوزنگ میں آپ کی مدد کے لیے تیار ہیں (مگر اِن پیج میں) یہاں دیکھ لیں آپ۔
  10. باذوق

    اردو نسخ ایشیا ٹائپ کا امتیاز؟

    اعجاز صاحب ۔۔۔ اس فونٹ کے ساتھ سائز کا مسئلہ ہے ۔ نفیس نستعلیق کے ساتھ بھی تو یہی سائز کا مسئلہ لاحق تھا ۔ ایشیا نسخ صرف 93KB کا ہے جبکہ نفیس 394KB اور زریں 360KB ۔ لہذا فی الحال میری ترجیح نیٹ پر استعمال کے لیے یہی بی۔بی۔سی کا ایشیا نسخ رہے گا۔ نسخ یا نستعلیق ۔۔۔ جو بھی فونٹ منظرِ عام پر...
  11. باذوق

    نئی اردو ترجمہ ٹیم

    ترجمہ فائل نعمان کا ذاتی پیغام ملا تھا۔ میں نے یہاں لکھا تھا کہ میں اس فائل eog.HEAD.ur.po ، strings=196 کا آن لائن ترجمہ کر رہا ہوں۔ رمضان کے باعث ، شائد اب آن لائن ترجمہ مشکل ہے ۔ اگر نعمان یہ فائل ذ۔پ کے بھیج دیں تو نوازش۔ یا اگر مجھے کسی دوسری فائل کے ترجمے کا کام سونپا جائے ، تب...
  12. باذوق

    مبارکباد رمضان مبارک

    آپ تمام احباب کو میری جانب سے بھی رمضان مبارک ! ہاں ، شمشاد بھائی ۔۔۔ یہ مغربی تہذیب کی دین ہے اور حیرت تو یہ ہے کہ موجودہ بادشاہ کو چند سال پہلے تک مغرب والے کٹر بنیاد پرست مانتے تھے ۔ یاد ہوگا کہ ، غالباََ 96ء میں شاہ فہد کی بیماری کے باعث عبداللہ نے چند دن کے لیے حکومت سنبھال کر جو سخت...
  13. باذوق

    اردو نسخ ایشیا ٹائپ کا امتیاز؟

    استادِ محترم اعجاز صاحب میں انتظار کر رہا ہوں کہ ۔۔۔۔۔۔ مہوش علی کے تازہ ترین مشوروں پر عمل درآمد کے بعد آپ کی تخلیق " اُردو ویب نسخ " کے اسمِ گرامی سے سامنے آئے تو ہر طریقے سے اس کو ٹسٹ کر کے دیکھا جائے ۔
  14. باذوق

    اردو نسخ ایشیا ٹائپ کا امتیاز؟

    آپ کے اس کام کی تکمیل کا بےچینی سے انتظار رہے گا ۔ اس میں شک نہیں کہ ایکس زار دوسرے تمام فونٹس کے مقابلے میں عمدہ ہے ۔۔۔ بس یہ ایک ے کا معاملہ ۔۔۔۔۔۔۔
  15. باذوق

    تاسف فیصل عظیم (مرحوم)

    فیصل بھائی ۔۔۔ مکرّر خوش آمدید :) اور ہاں ۔۔۔۔۔۔۔ ابن صفی تو مرحوم تھے ہی ۔۔۔ ہم نے کچھ پلان کیا تھا ۔۔۔ مگر آپ اُن کو مزید مرحوم رکھنے پر تلے رہے تو میں نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ باقی قیصر بھائی سے پوچھ لیں ۔۔۔۔ :wink:
  16. باذوق

    اردو نسخ ایشیا ٹائپ کا امتیاز؟

    دی فونٹ‌کرئیٹر پرو 2 کا ڈاؤن لوڈ لنک فراہم کیا جائے ۔۔۔ تو آپ کی بڑی مہربانی ہوگی ۔ گوگلنگ سے معاملہ حل نہ ہو سکا بھائی۔
  17. باذوق

    القرآن فائل htmlکمپائلڈ

    اتفاق اردو میں (یعنی انڈیا اور پاکستان) میں قران کے حوالے سے مزاج دنیا سے ذرا مختلف ہے۔ مثلا: 1۔ قران کو سورہ کے حساب سے ترتیب دینے کی بجائے پاروں کے لحاظ سے ترتیب دینا۔ 2۔ سوروں کو آیات کے لحاظ سے ترتیب دینے کی بجائے رکوع وار ترتیب دینا۔۔۔ میری ناقص رائے میں اس Trend کو تبدیل ہونا...
  18. باذوق

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    بہت کم لوگ اس طرح تلخ سچائی کا اظہار کرتے ہیں ۔۔۔ بہت ہی کم۔ جس طبقے کے متعلق چند دن پہلے آپ نے ذ۔پ میں مجھے لکھا تھا ، اس کے علاوہ بھی بعض افراد ایسا خیال رکھتے ہیں ۔۔۔ لیکن ، مذہب کی بنیاد پر نہیں بلکہ انسانیت کی بنیاد پر ۔۔۔۔ اور وہ اپنے آپ کو athiest کہتے ہیں ۔ آپ کس بنیاد پر ایسا خیال...
  19. باذوق

    القرآن فائل htmlکمپائلڈ

    مکمل قرآن تو نہیں ہے یہ ۔ وضاحت کر دینا چاہئے تھا ۔ اس کے علاوہ جناب احمد رضا خان اور جناب طاہر القادری کے تراجم تقابلی طور پر موجود ہیں۔ رنگوں کا انتخاب موزوں‌نہیں ہے ۔ قرآن کے عربی متن کو اگر سیاہ رنگ میں رکھیں‌تو دونوں‌تراجم کے لیے سیاہ رنگ سے ہٹ کر الگ الگ رنگ استعمال میں لائیں ۔ ہر...
  20. باذوق

    (عراق) تیرا ہے یا میرا؟

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم سقوطِ عراق کے بعد ، جارج بش کا ٹونی بلیر سے خطاب عراقی ملک میں سکہ رواں تیرا ہے یا میرا؟ بتا ٹونی! کہ اب قبضہ یہاں تیرا ہے یا میرا؟ اگرچہ، یہ زمیں تو سب ہماری ہو چکی لیکن یہ دہشت، یہ دھماکے، یہ دھواں تیرا ہے یا میرا؟ یہاں گھس پیٹھ سے آ تو گئے اب تصفیہ کر...
Top