نتائج تلاش

  1. باذوق

    کون ہے جو محفل میں آیا

    میں‌ ابھی ذرا ناشتہ کر کے آتا ہوں ۔۔۔ دیر ہو گئی ہے
  2. باذوق

    پشتو phpbb کی تیاری

    اعجاز صاحب ، بہت معذرت ۔۔۔ میں‌ نے بنا چیک کیے ذرا جلد بازی میں‌ پوسٹ لگا دی ۔ ہاں یہ قدر اس نئے اوپن پیڈ میں کام کر رہی ہے یعنی 06C2 اس کو کی بورڈ کے دائیں جانب کے Ctrl+Alt کے ذریعے حاصل کیا جا سکتا ہے ۔ بہت شکریہ ۔ آپ کا بھی اور نبیل کا بھی ۔ :)
  3. باذوق

    پشتو phpbb کی تیاری

    نبیل نے اس اپڈیٹیڈ اوپن پیڈ میں‌ یہ قدر حرف ‌‌‌o کے ساتھ یوں دی ہوئی ہے : (0x06C1, 0x06C3, 0x06C2) یہ تین قدریں کیوں ؟ اور کس کس اردو حرف کو ظاہر کرتی ہیں اور ایک ہی کِی (o) کو کس طرح دبا کر حاصل کی جا سکتی ہیں ؟؟ یاد رہے کہ میرے کی بورڈ میں AltGr نہیں ہے ۔
  4. باذوق

    پشتو phpbb کی تیاری

    ہ کے اوپر والی ہمزہ اعجاز صاحب ، رہنمائی کا شکریہ ۔ لیکن ۔۔۔ آپ میرے دستخط دیکھیں ۔۔۔ اس میں ایک لفظ ہے : نظریہٴ پاکستان کیا یہ لفظ اس طرح درست کہلایا جا سکتا ہے : نظریہء پاکستان میرا خیال ہے کہ : نہیں ۔ محفل میں ہی کسی دھاگے میں آپ نے ہ کے اوپر والی ہمزہ کے متعلق بحث کی تھی ۔ آپ یہ...
  5. باذوق

    کون ہے جو محفل میں آیا

    اور کیا ہو رہا ہے یہاں ؟؟ :roll:
  6. باذوق

    پشتو phpbb کی تیاری

    نبیل ، آپ درمیانی حمزہ ( ٴ ) بھول گئے ہیں ۔ جس کی قدر ہے : 0x0674
  7. باذوق

    محفل کے گمشدہ ممبران کی واپسی کی تجاویز

    آپ نے کچھ کیا ہے کیا ؟؟ مورخہ 4۔فبروری بروز اتوار سے محفل اب میرے آفس کے کمپیوٹر پر بآسانی کھل رہی ہے ۔ اور میرا خیال ہے شمشاد بھائی کا مسئلہ بھی حل ہو گیا ہوگا۔ شکریہ کہ سائبر کیفے پر ضائع ہونے والے پیسے بچا دئے ۔ :wink:
  8. باذوق

    مختلف قرانی اردو/انگریزی تراجم، تفاسیر، سرچ ڈیٹابیس پراجیکٹ

    ایک طائرانہ نظر اعراب نکالنے اور لگانے کے لیے ایک مختصر سی جاوااسکرپٹ یہاں ہے۔ ذرا یہ لنک چیک کر لیں : http://www.baazauq.com/test/ayraab.htm
  9. باذوق

    کون ہے جو محفل میں آیا

    السلام علیکم میں تو ایک طویل عرصے کے بعد آیا ہوں محفل میں ۔ اور وہ بھی مختصر وقفے کے لیے ۔ کیا محفل کے سرور کے ساتھ کوئی مسئلہ ہے کہ محفل میرے آفس کے لیپ ٹاپ پر کھلتی ہی نہیں‌ ہے (اور یہ مسئلہ قریب دیڑھ ماہ سے چل رہا ہے )
  10. باذوق

    احتجاج، احتجاج احتجاج

    قیصرانی کے جس فیصلے پر احتجاج کیا جا رہا ہے ۔۔۔ وہ فیصلہ کس دھاگے میں‌ درج ہے ؟؟ :roll:
  11. باذوق

    محفل کے گمشدہ ممبران کی واپسی کی تجاویز

    سلام علیکم اُردومحفل کے سرور کے ساتھ کچھ مسئلہ تو نہیں ؟ میرے ہاں آفس میں‌ محفل قریب دیڑھ ماہ سے کھل ہی نہ پا رہی ہے ۔۔۔ اسی سبب میں‌ ایک طویل عرصے سے غیر حاضر ہوں ۔ اس وقت ایک سائیبر کیفے سے لاگ ان ہوا ہوں لیکن لاگ ان ہونے کے لیے بھی قریب بیس منٹ‌ لگ گئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  12. باذوق

    یونیکوڈ کنٹرول حروف: RLE اور LRE

    زکریا اور جیسبادی آسان الفاظ میں بتائیں کہ AltGr کیا ہے ؟ کیا Alt+Ctrl ؟ آپ دونوں‌کی تجاویز پر عمل کرنے کے باوجود مسئلہ حل نہیں‌ہوا۔
  13. باذوق

    یونیکوڈ کنٹرول حروف: RLE اور LRE

    زکریا کچھ بھی سمجھ میں نہ آ سکا ۔ پہلے تو یہ AltGr والی key ہی میرے کی بورڈ میں نہیں ہے ۔ اس کے متبادل کے طور پر میں‌ نے Ctrl+Alt استعمال کر کے دیکھا ۔۔۔ مگر کچھ نہ ہو سکا ۔۔۔ ان دو الفاظ کو وکی پر کیسا لکھنا ہوگا ، ذرا بتا دیں اقتباس : "اقبال" نے کہا تھا ، درج ذیل تین حروف گڑبڑ کر...
  14. باذوق

    صفی الرحمٰن مبارکپوری کا انتقال پرملال

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم شیخ صفی الرحمٰن مبارکپوری کی وفات عالمِ اسلام کی ایک عظیم رہنما شخصیت ۔۔۔ مولانا صفی الرحمٰن مبارکپوری گزشتہ جمعہ یکم ڈسمبر 2006ء کو ہندوستان میں اپنے آبائی شہر مبارکپور (اتر پردیش) میں بعد نمازِ جمعہ انتقال فرما گئے ۔ انا للہ و انا الیہ راجعون شیخ صفی الرحمٰن...
  15. باذوق

    احادیث‌ نبوی

    حوالہ : http://www.baazauq.com/ahaadees/viewtopic.php?p=9#9
  16. باذوق

    احادیثِ نبوی (ص) اُردو میں ۔۔ نئی ویب سائٹ

    نفیس ویب نسخ مجھے پسند تو نہیں ۔۔۔ مگر ، کچھ عرصے کے لیے اس کو ڈیفالٹ بنا کر دیکھوں‌گا ۔ آپ کے مشورے کا شکریہ ۔ ویسے جہاں‌ عربی الفاظ آتے ہیں‌ ، میں‌وہاں تاہوما فونٹ استعمال کرتا ہوں ۔
  17. باذوق

    احادیثِ نبوی (ص) اُردو میں ۔۔ نئی ویب سائٹ

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم احادیثِ نبوی (ص) اُردو میں السلام علیکم و رحمۃ و برکاتہ عزیزانِ گرامیٴ قدر ! انفارمیشن ٹکنالوجی کی روز افزوں ترقی نے اسلام کی دعوت و تبلیغ سے منسلک افراد کو مجبور کر دیا ہے کہ وہ بھی اس ضمن میں متحرک ہوں ۔ وہ زمانہ ختم ہوا جب مبلغین ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم...
  18. باذوق

    تفسیر ابن کثیر مکمل پی ڈی ایف

    بھائی احمد ، http://rapidshare.de پر فائلیں اَپ لوڈ کرنے کی ضرورت نہیں‌تھی۔ qurango والوں نے یہ سہولت پہلے سے دی ہوئی ہے یہاں ، اور یوں وضاحت کی ہے کہ : ==== In addition to this simple but time-consuming downloading option, a developer from Germany has developed a Java programs for...
  19. باذوق

    انتخاب کی ای‌پبلشنگ اور کاپی‌رائٹ

    اس تعلق سے تفصیلات مجھے بھی درکار ہیں کہ ۔۔۔ بہت سی اسلامی کتب ہمارے گروپ نے یونیکوڈائز کر کے ای۔پبلیشنگ کے لیے تیار رکھی ہیں ، مگر ۔۔۔ :cry: زکریا تو کافی ڈرا رہے ہیں ۔۔۔۔
  20. باذوق

    اردو سنٹر کلین بولڈ

    مکرر آمد ۔۔۔ اُردو سنٹر دوبارہ شروع ہو گیا ہے یہاں http://www.urducenter.net/texturdu/ لیکن لاگ آن ہونے پر ۔۔۔۔ ؟؟ جو پتا ، براؤزر کے ایڈریس میں لکھا آتا ہے ۔۔۔ اس میں .com کی جگہ .net لکھ کر لاگ آن ہونے کی کوشش کرنا پڑے گی ۔۔۔ بہرحال ۔۔۔ مبارکاں فیصل بھائی ۔۔۔ ویسے آپ آخر ہیں کہاں ؟؟
Top