نتائج تلاش

  1. باذوق

    احادیث کو برقیانا

    میرے اندازے کے مطابق فرید احمد صاحب نے صحیح‌بخاری (عربی متن) کی ای۔بک کا لنک دیا تھا یہیں کہیں ۔۔۔ میں اسی کو ڈھونڈ رہا ہوں اور دوسری بات ۔۔۔ وحید الزماں اردو ترجمے کی صحیح بخاری کے سارے صفحات اسکین کر کے کسی سائٹ پر لگائے جا چکے ہیں ۔۔۔ غالباََ دو سال قبل کی بات ہے ۔۔۔ میں‌نے خود کئی صفحات...
  2. باذوق

    حاضری لگائیں

    مگر کیا ۔۔۔۔۔۔ ؟؟ :roll: یعنی عین ممکن ہے آپ یوں لکھنا چاہ رہے ہوں ۔۔۔ قبیلہ تو ان کا اور میرا ایک ہے مگر ۔۔۔۔۔۔۔۔ صرف مونث و مذکر کا فرق ہے !! :wink:
  3. باذوق

    حاضری لگائیں

    بھائی ، کیوں ڈرا رہے ہو ۔۔۔ جنات کے قبیلے سے ہیں کیا وہ ؟؟؟ :cry:
  4. باذوق

    اردو سنٹر کلین بولڈ

    فیصل بھائی سے بھی کوئی رابطہ نہ ہو پا رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ :(
  5. باذوق

    حاضری لگائیں

    قیصرانی بھائی ، یہ استانی جی کی عمر کیا ہے ؟ :roll:
  6. باذوق

    یونیکوڈ اردو چوپالوں کی تلاش

    یونیکوڈ اردو چوپالوں کا مدوجزر آپ کی بات سے کچھ حد تک اتفاق سہی ۔۔۔ مگر میں ذاتی طور پر سمجھتا ہوں کہ ہر نئی چیز مقبول ہونے میں‌کچھ وقت مانگتی ہے ۔ میں‌اُردوپیجز کی انتظامیہ میں‌شامل ہوں ۔۔۔ آج سے دو سال پہلے وہاں‌تحریری اُردو صفر تھی اور تصویری اُردو اور رومن اُردو کا غلبہ تھا ۔۔۔ اور آج...
  7. باذوق

    پروین شاکر کی مختصر نظمیں

    3 مزید جان پہچان شور مچاتی موجِ آب ساحل سے ٹکرا کے جب واپس لوٹی تو پاؤں کے نیچے جمی ہوئی چمکیلی سنہری ریت اچانک سرک گئی ! کچھ کچھ گہرے پانی میں کھڑی ہوئی لڑکی نے سوچا یہ لمحہ کتنا جانا پہچانا سا لگتا ہے! ============ دوست اس اکیلی چٹان نے سمندر کے ہمراہ تنہائی کا زہر اتنا پیا ہے...
  8. باذوق

    احادیث کو برقیانا

    تاہوما فونٹ جاوید صاحب ، یہ ایشیا نسخ فونٹ کا مسئلہ ہے ، جس میں کچھ عربی حروف موجود نہیں ہیں ۔ آپ اُس حدیث کو تاہوما فونٹ کے ذریعے دیکھیں تو بالکل درست نظر آئے گی ، جیسا کہ ذیل میں ملاحظہ فرمائیں ؛ لیکن ، وکی پر تاہوما فونٹ کے استعمال کی سہولت نہیں ہے ، میں نے ابھی ابھی چیک کیا ہے۔ ۔ باب...
  9. باذوق

    اردو ادیبوں کی فہرست

    شاکر القادری صاحب نے بہت اچھی تجویز پیش فرمائی ہے ۔
  10. باذوق

    لائیبریری میں کتب کی پریزنٹیشن

    پ۔ڈ۔ف میں‌نفیس نستعلیق فونٹ‌کے استعمال کی بات نہ ہی کی جائے تو بہتر رہے گا۔ میرا بہت تلخ تجربہ ہے اس ضمن میں ۔ میں نے م۔س۔ورڈ اور اوپن آفس ۔۔۔ دونوں کے ذریعے دو تین پ۔ڈ۔ف کتابیں تیار کی تھیں ۔ >> بعض صفحات میں فونٹ‌ ٹوٹ پھوٹ جاتا ہے >> بعض صفحات کی پرنٹنگ بالکل بھی نہیں ہوتی ۔۔۔ بلکہ...
  11. باذوق

    احادیث کو برقیانا

    میں درج بالا اقتباس میں‌ مذکور آپ کی بات سے اختلاف کروں‌گا۔ میں‌نے فائینڈ بکس میں اُردو کلیدی تختے کے ذریعے لکھ کر ہر لفظ ‌چھان کر دیکھا اور تقریباََ صحیح‌ پایا۔ اور ویسے بھی ۔۔۔۔ میں‌نے اوپر کی اپنی پوسٹ میں‌ الایمان حدیث سائٹ‌ پر روزانہ الفاظ کے ذریعے حدیث تلاش کرنے کی جو بات لکھی تھی ۔۔۔...
  12. باذوق

    احادیث کو برقیانا

    عمدہ سائٹ آپ نے اُس قابلِ تعریف سائٹ کا ایڈریس دیا ہے جو روزانہ ہی میرے مطالعے میں‌رہتی ہے اور حدیث کی تلاش کے لیے بھی عموماََ استعمال میں آتی ہے ۔ (میرا تو ارادہ رہا ہے کہ کاش ، یہ اُردو میں‌ہو جائے ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ویسے ، اسی سائٹ کی بنیاد پر میں ‌صحاح ستہ کی مختلف معروف احادیث کا آن لائن اُردو...
  13. باذوق

    اردو ادیبوں کی فہرست

    والد محترم کا نام تو نظر آ رہا ہے ۔۔۔ مگر خاکسار کا نام ندارد ہے :( (حالانکہ فاروقی صاحب تک میرا اصل نام ضرور پہنچا ہوگا)
  14. باذوق

    قرآن پاک ۔ تفسیر ابن کثیر انپیج فارمیٹ میں

    جزاک اللہ بھائی لیکن آپ نے ایک بےحد وسیع پراجکٹ پر ہاتھ ڈال دیا ہے۔ ایک مشورہ تو یہ کہ ۔۔۔ آپ آیات کا ترجمہ مت کریں (وہ میں‌کر رہا ہوں اور اسی محفل میں ایک دوسرے دھاگے میں لگا رہا ہوں)۔ تفسیر کا ترجمہ کرتے جائیں ۔۔۔ انشاءاللہ مزید ساتھی بھی جلد دستیاب ہو جائیں‌گے ۔۔۔۔۔۔
  15. باذوق

    احادیث کو برقیانا

    صحاح‌ستہ کے اُردو مترجم مولانا وحید الزماں پر ایک سوانحی خاکہ یہاں ملاحظہ فرمائیں ۔
  16. باذوق

    مولانا وحید الزماں (رحمۃ اللہ علیہ) از حافظ مبشر حسین لاہوری

    مولانا وحید الزماں (رحمۃ اللہ علیہ) { صحاح ستہ کے اُردو مترجم } حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے صدق دل سے محبت کرنا ہر مسلمان کے دین و ایمان کا بنیادی تقاضا ہے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے اظہارِ محبت کی اہم ترین صورت یہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اَقوال و فرمودات ( احادیثِ نبویہ )...
  17. باذوق

    قرآنی آیتوں کا حوالہ کس طرح دیا جائے

    میں اس موضوع پر ایک اور جگہ اپنا خیال ظاہر کر چکا ہوں۔ سورہ النساء کی آیت 104 کو یوں لکھا جانا بہتر ہے 4:104 بات بائبل کے طریقہ کار کی تقلید کی نہیں‌ہے بلکہ آسانی اور سہولت کے لیے ہے۔ فائینڈ‌اور ریپلیس کے لیے یہ طریقہ بہت مناسب لگتا ہے۔ میں‌نے محمد جونا گڑھی کے ترجمہء قرآن کے لیے ہر آیت کا...
  18. باذوق

    میتھ کہ سٹیٹ

    جی ہاں ، سمجھ میں‌آ گیا ۔۔۔ :wink: عدد 45 پر جو بھی symbol ہوگا ۔۔۔ کلک کرنے پر بس وہی سامنے آئے گا ۔۔۔ اور عدد 45 کا نشان ہر مرتبہ تبدیل جو ہوتا ہے ، یہ تمام random کا کھیل ہے ۔۔۔ :P
  19. باذوق

    حاضری لگائیں

    مَیں حاضر جناب ۔ :roll:
  20. باذوق

    احادیث کو برقیانا

    جو لنک میں نے دیا تھا ، اس کا مقصد یہ نہیں تھا کہ اس کو برقایا جائے ۔۔۔ بلکہ اس لیے دیا تھا کہ یہ بات علم میں آ جائے کہ ایک اور ترجمہ و تشریح نیٹ پر مفت میں‌دستیاب ہے ۔ (ہاں ، یہ الگ بات ہے کہ انفرادی سطح پر میں‌اس کوشش میں‌ہوں کہ کسی طرح‌اس کی اِن پیج فائلیں قانونی طریقے سے ہاتھ آ جائیں‌تو...
Top