نتائج تلاش

  1. خرم

    حقہ کہانی سے نواب زادہ نصراللہ کی یاد آتی ہے؟

    اجی حقہ کی کیا بات ہے۔ مولانا ظفر علی خان نے کہا تھا زندگانی کے لطف دو ہی تو ہیں صبح کی چائے شام کا حقہ اور جہاں تک بات ہے مضر صحت ہونے کی تو گاڑیوں کا اور فیکٹریوں کا دھواں تمام سیارہ پگھلائے دے رہا ہے وہ تو مضر صحت نہ ہوا اور ایسی سائنسی تحقیق کس کام کی جو حقہ جیسی چیز کو تو حرام کہے اور...
  2. خرم

    جملہ 1.5 کے اردو پیکج کی تیاری ۔ تبصرے اور سوالات

    بھائیو اردو پیکج انسٹال تو ہو گیا ہے لیکن جو بھی اردو میں لکھا جائے، ؟؟؟؟؟‌میں‌تبدیل ہو جاتا ہے۔ اور اگر کنٹرول پینل کی زبان اردو رکھی جائے تو محفوظ کا بٹن دباتے ہی جملہ ہمیں اٹھا کر باہر پھینک دیتا ہے۔
  3. خرم

    ہمت بھائی اور دیگر صاحبان اقتدار سے اپیل

    گروجی بوڑھے ماں باپ کو کمپیوٹر کیسے سکھائیں یہ بھی بتا دیں؟:(
  4. خرم

    کھانے پر ایک تحریر

    کھانے کے متعلق اور کیا کہیں گرو جی کہ آپ تحریر بھی ایک پکوان کی تحریر لذیذ ہے اور احباب کا اشتیاق بھی جیسا آپ نے شادی کے کھانوں کی بابت بیان کیا۔ ویسے یہ بات تو درست کہ ہم زندہ ہی کھانے کے لئے ہیں۔ میرے ایک دوست کہتے ہیں کہ مسلمان کی زندگی ہی کھانے کے گرد گھومتی ہے۔ خوشی گر منانی ہو تو کھانا...
  5. خرم

    ہمت بھائی اور دیگر صاحبان اقتدار سے اپیل

    تو پھر حیرت ہوگی کہ انہیں وزیر اطلاعات کیوں نہ بنایا گیا۔:)
  6. خرم

    وکلا کی ناکام تحریک

    مغل صاحب آپ تھوڑی سی زیادتی کر گئے۔ قائد اعظم کی بڑائی کے لئے یہی کافی کہ لوگ ان کے بنائے ہوئے ملک میں رہتے ہیں۔ ہمیں اور آپ کو ان کی حمایت میں اخلاق کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہئے۔ باقی عظیم لوگوں پر لوگ اعتراض کیا ہی کرتے ہیں۔ اس سے ان کی عظمت پر کوئی فرق نہیں پڑتا۔
  7. خرم

    ہمت بھائی اور دیگر صاحبان اقتدار سے اپیل

    فیصل بھائی کونسا وی او آئی پی استعمال کریں؟ برین کا وی او آئی پی تو صرف پاکستان کے اندر استعمال کے لئے ہے شائد۔ بیرون ملک سے استعمال کرنا تو غلط ہوگا۔ اور کوئی سروس ہے جس میں کوئی ناجائز کام نہ ہو تو ہمیں بھی بتائیے۔
  8. خرم

    ہمت بھائی اور دیگر صاحبان اقتدار سے اپیل

    نبیل بھائی کیوں کچھ نہیں کروا سکتے؟ آخر ان کی پارٹی کی حکومت ہے۔ اگر یہ بھی کچھ نہیں کروا سکتے تو پھر کیا فائدہ ایسی "عوامی" حکومت کا؟ ہمت بھائی اب تو بات کریڈیبلٹی کی ہے۔;)
  9. خرم

    مولانا بال ٹھاکرے

    ہمارے ظالمانی مبلغین اسلام اور ان کے معتقدین کو مبارک کہ شری وبال ٹھاکرے بھی ان کے مسلک میں داخل ہونے والے ہیں۔ اب دھڑا دھڑ جنت اور سورگ میں جانے والے انسانی پٹاخے تیار ہوا کریں گے اور مسلمانوں کا شکار کیا کریں گے۔ ویسے جو لوگ ان دھماکوں میں مارے جاتے ہیں، وہ دوزخ میں جاتے ہیں یا نرکھ میں؟ اس کا...
  10. خرم

    ہمت بھائی اور دیگر صاحبان اقتدار سے اپیل

    ہمت بھائی آپکی عوامی حکومت نے ایک اور کارنامہ سرانجام دیتے ہوئے پاکستان کی جانے والی ہر کال پر دس سینٹ فی منٹ کا ٹیکس ڈال دیا ہے جس کے وجہ سے پاکستان بات کرنا اب انتہائی مہنگا کام بن گیا ہے اور جو کارڈ پہلے چار سینٹ پر دستیاب تھے اب پندرہ سینٹ پر بھی کم ہی مانتے ہیں۔ اس طرح تین گنا اضافہ ہوگیا...
  11. خرم

    امریکی حملہ،گیارہ پاکستانی فوجی شہید۔ حملہ بزدلانہ ہے، جارحیت ہے: پاکستان

    ہمت بھائی زردار کی اور پی پی کی برائی نہیں کرنے والے چاہے آپ کچھ کرلیں۔:) وفا شعار ہیں، بس ایک دفعہ جس سے دل لگا لیا عمر بھر اسی کے ہو رہے۔ اللہ ان کی عمر دراز کرے، ان کی وجہ سے اس محفل کی رونق دوبالا ہے۔
  12. خرم

    مالاکنڈ میں تعلیمی سرگرمیاں بری طرح متاثر

    گرو بھیا اگر اپنے اعمال کے لئے غیر مسلموں کے عمل کو ہی دلیل بنانا ہے تو کم از کم اسلام کا نام تو نہیں استعمال کرنا چاہئے نا۔ اس بات سے تو آپ اتفاق کریں گے ؟
  13. خرم

    مالاکنڈ میں تعلیمی سرگرمیاں بری طرح متاثر

    تو ان کو کون فرشتہ کہہ رہا ہے؟ جب وہ مارتے ہیں تو زبان کی وجہ سے مارتے ہیں، علاقے کی وجہ سے مارتے ہیں، مولوی تو اسلام کو استعمال کرکے مارتا ہے۔ اللہ اور رسول صل اللہ علیہ وآلہ وسلم پر بہتان باندھ کر مارتا ہے اور دوہرے عذاب کا حقدار بنتا ہے۔
  14. خرم

    مالاکنڈ میں تعلیمی سرگرمیاں بری طرح متاثر

    اور جو ثواب کا کام وہ کرنے جاتا ہے اس کی کوئی سند کسی حدیث، کسی آیت سے بھی ثابت ہے؟ خوارج و حشیشین کے نظریات و تواریخ پڑھیں کبھی آپ نے؟
  15. خرم

    مالاکنڈ میں تعلیمی سرگرمیاں بری طرح متاثر

    قبائلیوں نے کونسا خون دے کر کونسی سرحد کی حفاظت کی؟ پاکستان اور افغانستان کے درمیان تو سرحد ہی متعین نہیں کئی جگہوں پر اور ڈیورنڈ لائن کو تو طالبان بھی سرحد نہیں مانتے تھے؟ اور جو لڑائی لڑی گئی تھی افغانستان میں اس میں صرف افغان نہیں تمام دنیا سےلوگ آئے تھے اور امریکی و چینی اسلحہ اور پیسے کے...
  16. خرم

    مالاکنڈ میں تعلیمی سرگرمیاں بری طرح متاثر

    فیصل بھیا اسلام کے نام پر ابوجہلیت پھیلائی جا رہی ہے اور ہم مسلمانوں کو اس سے کوئی غرض نہیں کہ بات کیا ہو رہی ہے۔ بس جب تک بات کرنے والا باریش ہے اور وہ مغرب مخالف نعرے لگا رہا ہے، اس کا ہر فرمان "اسلام" کے عین مطابق ہے۔ یہی ہماری عقل کی انتہا ہے۔ جب پروازِ خیال ہی یہ ہے تو کیا آسمان سے فرشتے...
  17. خرم

    مالاکنڈ میں تعلیمی سرگرمیاں بری طرح متاثر

    گرو جی افغانستان کی سرحد پر فوج اس لئے نہیں تھی کہ وہاں کوئی قانون ہی نہیں تھا۔ اس میں طالبان کا کوئی کمال نہیں تھا۔ مولویوں کی فراخ دلی کا کوئی واقعہ بھی تو سنائیے؟ اور جہاں تک رہ گئی بات این جی اوز کی تو کیوں تمام این جی اوز غیر ملکی ہیں؟ اگر غیر ملک والے پیسہ دے سکتے ہیں آپ کے علاقوں میں سکول...
  18. خرم

    مسلمان معاشرے میں اقلیتوں کے حقوق کیا ہیں ؟

    خالو جی آپ کے ارسال کردہ روابط پڑھے اور کچھ پرانے مہربانوں سے ملاقات ہوئی۔ ان کے اپنے متعلق دعوے اور اچھی آراء سُن کر جی کو اطمینان ہوا۔ باقی آپ نے اور آپ کے اصحاب نے میری بات کے موضوع کو سمجھا اور نہ اس پر بات کی۔ چلیں اس حدیث کو موضوع مان لیتے ہیں جو میں نے بیان کی، لیکن باذوق نے ایک اور حدیث...
  19. خرم

    پاکستان کی جنگلی حیات

    منصور بھائی ان جگہوں کی ملکیت کس کے پاس ہے؟ مقامی لوگوں کے یا حکومت کے؟
Top