نتائج تلاش

  1. رضوان

    کوئی اداسی، کوئی یاد؟

    کیا زمانے آگئے اب انسانوں کے بجائے کمپیٹروں کی طبیعت پوچھی جاتی ہے۔ :lol: نئے زمانے کے ہیں یہ لوگ انہیں کچھ نہ کہو :roll:
  2. رضوان

    یادگار لمحات

    بوچھی دلوں کی باتیں بوجھ لیتی ہیں یہ فن کیسے سیکھا؟ :laugh: :great:
  3. رضوان

    تعارف قیصرانی کا نیا نام

    قیصرانی صاحب آپ کو کچھ تاخیر ہو گئی ہے ڈیرہ میں مشاعرہ تو تمام ہوچکا۔ آپ کے دورے کی شاید خبر نہیں تھی۔ آپ اور تیلے شاہ کے لیے۔۔۔ http://www.jang.com.pk/jang/may2006-daily/22-05-2006/col7.htm بوچھی بندہ اداس ہو تو دورے سے پہلے اجازت نامہ حاصل کرے پھر جائے اور اگر اس دوران اداسی دور ہوجائے...
  4. رضوان

    یادگار لمحات

    لکھ ہی دو چھوڑو سنانے کو
  5. رضوان

    یادگار لمحات

    شعر تو سناؤ :?:
  6. رضوان

    یادگار لمحات

    ہاں مگر آندھیوں کے اثرات بھی ہوتے ہیں لائنیں کٹ جاتی ہیں بجلی فون سب درہم برہم۔ ہم اب ریگستانوں کے بگولوں کو مس کرتے ہیں۔ بندہ کچھ نہ کچھ مس کرتا ہی رہتا ہے۔ آپ کیوں جاگیں گے یہ تو صرف ہمارے نصیب ہیں ۔۔۔ ستارو تم تو سو جاؤ (صبح آفس جانا ہے) (رونا منع ہے کیا؟)
  7. رضوان

    یادگار لمحات

    جہاں میں اسوقت ہوں یہاں واقعی طوفان آرہا ہے۔ یہ علاقہ اپنے آموں کی وجہ سے مشہور ہے جو اس سے پہلے اولوں نے جھاڑ دیے تھے۔ اب رہی سہی کسر طوفان پوری کر دیگا۔ یہ کپڑے تو ہیں نہیں کہ اٹھا کر اندر ڈال دو۔
  8. رضوان

    ضیا محی الدین

    بھائی بہت بہترین جمیل الدین عالی والے انشائیے کا تو جواب نہیں۔ اور انصار ناصری کیونکہ میں نے پڑھ رکھا تھا اس نے تو سماں باندھ دیا۔ آج سمجھو آپ نے نوشابہ کا مجرا ہی دکھا دیا وہ بھی ڈپٹی نزیر احمد کے خانوادے کے ساتھ۔ میرے ساتھ ایک اور صاحب (معزز بڑی عمر کے) بھی تشریف رکھتے تھے وہ تو رواں ہی ہو...
  9. رضوان

    یادگار لمحات

    کسی طوفان کی آمد آمد ہے۔ بچ کے رہو۔ آنگن میں جو کپڑے سوکھنے کو ڈالے ہیں ابھی سے سمیٹ لو۔ کھڑکیاں دروازے چیک کرلو اچھی طرح۔ پھر مہمان جو آنے والے ہیں انکو مزے مزے کے کھانے کھلاؤ۔
  10. رضوان

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    آپ لوگ آبِ گم والے صفحے پہ آنا! ایک دن تو اس کا بھی آئے گا نا! پھر پوچھوں گا کہ کچھ بھی کہو کسی زاویہ سے کہو آب اور گم ضرور ہوں۔ :punga:
  11. رضوان

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    مطلب زاویہ کو ایسے زاویہ سے لکھو کہ کھڑکی کے باہر بھی ہر زاویہ نظر آئے۔ زاویہ ضروری ہے۔ پسندے کیا بی بی دیسی لوگوں نے روٹی تو شوربے سے کھانی ہوتی ہے، اس لیے سٹیک شوربہ کا نام پسندے رکھ رکھا ہے۔
  12. رضوان

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    بھائی منصور یہ کس شے کا نام آپ نے پسندے رکھ رکھا ہے؟ اودے اودے بادل، ہلکی ہلکی پھوہار۔۔۔۔ نوش آپ فرما رہے ہیں اور اثر یہاں ہو رہا ہے۔ پٹھانے خان کی سنگت میں۔ کتنے باب رہ گئے؟
  13. رضوان

    اردو میں ہمزہ لکھنے کے قواعد

    شکریہ نئے اسباق کا منتظر ہوں۔
  14. رضوان

    یادگار لمحات

    اپنے آپ کو بھی ساتھ شامل کریں تو سات تو ہو ہی جائیں گے۔ دکھ ہوا کہ آپ کو پلاٹ نہیں مل سکتا۔ لیکن “ہمتِ مرداں “ والی بات گرہ سے باندھ لیں۔ جی چھوٹا نہ کریں کوشش کر دیکھنے میں کیا حرج ہے؟
  15. رضوان

    یادگار لمحات

    اسی لیے تو کہا ہے بس خاموشی ہی میں بہتری ہے۔ اب شمشاد اور قیصرانی کھوجتے پھر رہے ہیں۔
  16. رضوان

    یادگار لمحات

    بات کھلتی تو میرا نام بھی آتا نا ؟؟؟ اب ہوگئی غلطی بیچارہ بچہ ہے معصوم سا اسے کیا خبر تھی کہ پکڑا جائے گا۔ دیکھو شمشاد بھائی کی نظر بھی نہیں گئی۔ منصور بھی مس کر گئے۔ تم جانے کیسے پکڑ کے بیٹھ گئیں۔
  17. رضوان

    یادگار لمحات

    ایک تیر سے دو شکار :lol:
  18. رضوان

    یادگار لمحات

    اور بھی کوئی تھا کیا وہاں پر کھلکھلا کر ہنسنے والا۔ حیرت ہے اتنی دیر بعد خیال آیا :oops:
  19. رضوان

    شہر کا نام بتائیں

    ربوہ۔ پنجاب وجہ شہرت قادیانی تحریک کا مرکز،(بلکہ ختمِ نبوت اور قادیانیوں کے درمیان سر پھٹول کا مرکز) دریائے چناب کے کنارے واقع ہے۔ اور دریائے چناب سوہنی مہینوال کے قصے کی وجہ سے مشہور ہے۔ وی سوہنی جو کچے گھڑے پے تیر کر امر ہوگئی۔ اس کے لائف جیکٹس بننی شروع ہوئی ہوں گی کہ گھڑوں پر سے اعتبار...
  20. رضوان

    تعارف قیصرانی کا نیا نام

    سعودیہ اور بحرین بھی تو ساتھ ساتھ ہی ہیں۔ بلکہ شمشاد بھائی کی تو صرف 5 گھنٹے کی ڈرائیو پر۔
Top