نتائج تلاش

  1. نوید صادق

    تنہا

    کرب پیہم کرب تنہائی کے بعد کیوں نہ میں ٹوٹا تمہارے شہر میں شاعر: صادق اندوری
  2. نوید صادق

    پانی

    لکیریں پانی پہ کھینچتا ہوں حیات کی شرح لکھ رہا ہوں شاعر: صادق اندوری
  3. نوید صادق

    جدا

    نہ تم جدا ہو نہ میں جدا ہوں تم آئینہ میں بھی آئینہ ہوں شاعر: صادق اندوری
  4. نوید صادق

    زندگی

    زندگی غم کے اندھیروں میں سنورنے سے رہی ایک تنویر حیات آج ابھرنے سے رہی شاعر: صادق اندوری
  5. نوید صادق

    غم

    جلوہ گاہِ غم و شادی، دل و شادی کم یاب کیوں نہ ہو شکوہ سرا ایک زمانہ دل کا شاعر: شیفتہ
  6. نوید صادق

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    کس طرح دردِ محبت میں جتاؤں اس کو بھید لڑکوں سے نہیں کہتے ہیں دانا دل کا شاعر: شیفتہ
  7. نوید صادق

    دل کے موضوع پر اشعار!

    دیکھتے ہم بھی کہ آرام سے سوتے کیوں کر نہ سنا تم نے کبھی ہائے فسانہ دل کا شاعر: شیفتہ
  8. نوید صادق

    ‘زلف‘

    ہے ترا سلسلہء زلف بھی کتنا دل بند پھنسنے سے پہلے بھی مشکل تھا چھٹانا دل کا شاعر: شیفتہ
  9. نوید صادق

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    اس شوخِ کج ادا سے نہ آئی موافقت کیونکر گلہ نہ ہو مجھے طبعِ سلیم کا شاعر: شیفتہ
  10. نوید صادق

    زندگی

    اب تو حالات سے پتھرانے لگی ہیں آنکھیں زندگی! اور کہاں تک ترا رستہ دیکھوں شاعر: سید آلِ احمد
  11. نوید صادق

    خواب

    کتنے سموں کے شعلوں پر اک خواب جلے کتنی یادیں سر پھوڑیں دروازے سے شاعر: سید آلِ احمد
  12. نوید صادق

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    آئے بے شک ترے آنگن میں چراغاں کرنے اپنی پہچان کوئی ہم سا نہ کھونے آئے شاعر: سید آلِ احمد
  13. نوید صادق

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    دل کا دروازہ کھلا مت رکھو یاد آنکھوں میں پرو جاتا ہوں شاعر: سید آلِ احمد
  14. نوید صادق

    دل کے موضوع پر اشعار!

    واہمے نت نئی اشکال بنا لیتے ہیں ورقِ دل کو بھی سادہ نہیں رہنے دیتے شاعر: سید آلِ احمد
  15. نوید صادق

    غزل

    احمد میں کس کے لب سے غزل پرورش کروں غالب ہوں میں نہ شہر تغزل کا میر ہوں شاعر: سید آلِ احمد
  16. نوید صادق

    بس

    جس سے وفا کی کوئی توقع نہ تھی مجھے کتنے خلوص سے وہ مرے دل میں بس گیا شاعر: سید آلِ احمد
  17. نوید صادق

    یوں

    پتھر کہیں گے لوگ، سرِ رہ گزر نہ بیٹھ چہروں کی دھوپ چھاؤں میں یوں بے خبر نہ بیٹھ شاعر: سید آلِ احمد
  18. نوید صادق

    خدا

    دُھندلا دیے ہوس نے تقدس کے آئنے ہم نے جسے خدا کہا وہ اہرمن ملا شاعر: سید آلِ احمد
  19. نوید صادق

    جدا

    بہت دنوں سے پریشان تھا جدائی میں جو اَب بھی تجھ سے نہ ملتا تو اور کیا کرتا شاعر: سید آلِ احمد
  20. نوید صادق

    ‘زلف‘

    زُلف ہوتا تو کسی دوشِ سکوں پر کھلتا میں تو وہ زخمِ وفا ہوں کہ مہک بھی نہ سکوں شاعر: سید آلِ احمد
Top