نتائج تلاش

  1. خرم

    شہر کا نام تو بتائیں

    صادق آباد جہاں بچپن اور لڑکپن گُذرا اور جوانی آئی۔ اب ڈ‌ سے
  2. خرم

    شرعی قوانین کی کتاب یا کتب درکار ہیں۔

    جی نہیں بھائی ایسی بات نہیں ہے۔ اصل بات جو بیان کرنا چاہ رہا ہوں وہ وہی ہے جو آپ نے بیان فرمائی کہ اسلام میں حکومت سازی کے چند رہنما اصول ہی ہیں۔ باقی سب کے لئے امت کو آزادی دی گئی ہے کہ ان اصولوں کی پاسداری کرتے ہوئے جو اصول عوام کی سہولت اور کاروبارِ زندگی و حکومت چلانے کے لئے بنانا چاہو وہ...
  3. خرم

    شہر کا نام تو بتائیں

    اپنا علی گڑھ اب آپ بتائیں خ سے
  4. خرم

    اور اب سرگودھا

    انا للہ و انا الیہ راجعون اس سے آگے کچھ کہا نہیں جا سکتا۔ مارنے والا تو گیا جہاں‌اس نے جانا تھا۔ اللہ باقی لوگوں کی مغفرت فرمائے۔ آمین۔ فاروق بھائی، ایک چیز ہوتی ہے "حُبِ علی" اور ایک چیز ہوتی ہے "بغضِ معاویہ" تو اکثر لوگوں کے افعال "حُبِ علی" میں نہیں‌ "بُغضِ معاویہ" میں ہوتے ہیں۔ ان سے...
  5. خرم

    مبارکباد تیلے شاہ " ابو " بن گئے

    Welcome to the Club شاہ جی۔ اللہ بٹیا کے نصیب اچھے کرے اور سے آپ کی آنکھوں‌کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین۔
  6. خرم

    شرعی قوانین کی کتاب یا کتب درکار ہیں۔

    نہ بھائی نہ۔ مجھے تو آپ معاف ہی رکھئے۔ ہاں یہیں کسی دھاگے پر آپ کو سید مودودی کی تحریروں سے وہ اقتباسات بھی مل جائیں گے جن میں وہ ایک طرف تو امیر کو شورٰی کے فیصلوں کا پابند کرنے کی بات کرتے ہیں اور دوسری طرف امیر کو شورٰی کےمشورہ سے آزاد کرنے کی بھی بات کرتے ہیں۔ اس کے سوا گزشتہ چند دنوں سے...
  7. خرم

    سوال گندم جواب میں چنے

    پتہ نہیں۔ ہم کوئی گھوڑوں‌ کے ڈینٹسٹ ہیں جو یاد رکھیں؟ س) اونٹ کتنا لمبا ہوتا ہے؟
  8. خرم

    شہر کا نام تو بتائیں

    وہ سمجھا کیجئے نا۔ اپنے آپ کو گٹھلی کہنے کو جی نہیں کیا۔ :cool: چیچوکی ملیاں (پنجاب) اب آ سے
  9. خرم

    ذہانت آزمایئے 2

    آپ کو اب معلوم ہوا ہے:eek: یہ تو پُرانی خبر ہے۔ ہا ہا ہا شمشاد بھائی کیسا؟ :box:
  10. خرم

    شہر کا نام تو بتائیں

    سیالکوٹ شہرِ اقبال اب ٹ سے ویسے شمشاد بھائی آپ نے میرا دل توڑ دیا۔ ہم تو سوچ رہے تھے کہ "چلی جو چھیڑ خوباں سے " اور آپ نے ہمیں خوبانی کی گری کی طرح باہر ہی نکال پھینکا۔:(
  11. خرم

    شرعی قوانین کی کتاب یا کتب درکار ہیں۔

    بس بھائی بتا کر نہیں‌گئی۔ آپ کو مِلے تو لوٹا کر شکریہ کا موقع ضرور دیجئے گا۔ باقی جو بات بیان کرنا چاہ رہا تھا اور جسے شاکر بھائی نے بڑی خوبصورتی سے بیان کیا وہ یہ ہے کہ اسلام میں حکومت سازی کے لگے بندھے قوانین نہیں ہیں بلکہ کچھ رہنما اصول بتا دئیے گئے ہیں اور ان حدود کے اندر رہ کر قانون سازی...
  12. خرم

    شرعی قوانین کی کتاب یا کتب درکار ہیں۔

    کافی سارے فرق تھے ان دونوں ادوار میں۔ صرف ایک مثال دیتا ہوں۔ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالٰی عنہ نے شیر خوار بچوں کا وظیفہ مقرر کر رکھا تھا۔ عہد صدیقی میں یہ انتظام نہیں تھا۔ اب اس میں سے کس دور کو آپ شرعی قرار دیں گے اور کس بنیاد پر؟
  13. خرم

    شہر کا نام تو بتائیں

    چلیں آپ کسی ایسے شہر کا نام بتا دیں‌جو "ں" سے شروع ہو۔:cool:
  14. خرم

    مبارکباد واؤ - 2 لاکھ پیغامات

    ماشاء اللہ بہت اچھی بات ہے۔ خوشی کی بات یہ ہے کہ ان دولاکھ میں اکثریت مثبت پیغامات کی ہے جو یقیناً ایک صحت افزا بات ہے۔ اللہ اس پیار، محبت، خلوص اور جذبہ کو ہمیشہ بڑھائے۔ آمین۔
  15. خرم

    تاسف دعا برائے صحتیابی

    اللہ تبارک و تعالٰی انہیں شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین۔
  16. خرم

    شرعی قوانین کی کتاب یا کتب درکار ہیں۔

    میری یادداشت کے مطابق حکومت نے اس سے معذوری ظاہر کی تھی۔ لیکن معذوری کا اظہار حلت کا ثبوت نہیں‌ہوتا۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ سودی کاروبار حرام ہے لیکن حکومت میں اتنی will نہیں کہ وہ اسے بدل سکے۔ تو یہ کمزوری آئین کی نہیں حکومت کی اور ہم سب کی ہوئی۔ بھائی سلسلہ نسب کا ملنا تو کوئی بڑائی نہیں ہوتی۔...
  17. خرم

    انٹرویو انٹرویو وِد شاکرالقادری

    ابرار بھائی اب آ بھی جائیے۔ اب تو تمام محفل بیک زبان میڈم کا گایا ہوا "آبھی جا آبھی جا" الاپ رہی ہے۔ (ویسے کیا آواز تھی میڈم کی۔ سوچ کر ہی دل کو کچھ ہوتا ہے)
  18. خرم

    شرعی قوانین کی کتاب یا کتب درکار ہیں۔

    محب بھائی لیکن یہ بھی تو موجود ہے نا آئین میں کہ کوئی بھی قانون قرآن اور سُنت کے خلاف نہیں بنایا جاسکتا۔ اب غالباً سود کی حرمت کے لئے کوئی قانون ہی نہیں بنایا گیا تو یہ تو سُستی ہوئی۔ اگر میرا حافظہ درست کام کرتا ہے تو غالباً نوازشریف کے دوسرے دور حکومت کے اواخر میں سپریم کورٹ نے ایک حکم بھی...
  19. خرم

    شہر کا نام تو بتائیں

    میاں چنوں (پنجاب) اب ء سے
  20. خرم

    شرعی قوانین کی کتاب یا کتب درکار ہیں۔

    ارے بھائی یہی تو بات ہے۔ سوال کی اصل تو یہ ہے کہ کیا گزشتہ صدی سے پہلے بھی کبھی "خلافتِ اسلامی" یا "اسلامی طرزِ حکومت" یا "شرعی قوانینِ حکومت" نامی کسی چیز پر کتب و قوانین کا وجود موجود تھا یا یہ سب اصطلاحات انگریزوں و دیگر اقوام کی غلامی میں جانے کے کافی عرصہ بعد نمودار ہوئیں؟ باقی رہ گئی بات...
Top