آب گم اور دانیال کی چھپی ہوئی جتنی کتابیں ہیں اس کےلیے میں پتہ کرتا ہوں دانیال والوں سے جمعرات کو مجھے جانا ہی ہے۔ اگر حوری مل گئیں تو بہتر ورنہ کسی اور ساتھی سے کہلوائیں گے۔ اسطرح سبط حسن کی بہت سی کتابیں ہم آگے بڑھا پائیں گے۔ یا کم از کم اقتباسات کی حد تک تو آذادی مل جائیگی۔ کچھ ایسی کتابیں...
آصف کو خوش آمدید ان کی واپسی اس بات کی دلیل ہے کہ اردوویب پر کام اب رک نہیں پائے گا، یہاں آنے والے سب ساتھیوں میں قدر مشترک اردو کی محبت ہے۔ سب ساتھی اس محبت کا حق ادا کرنے کی بساط بھر کوشش کر رہے ہیں۔یہ کام کیونکہ رضاکارانہ بنیادوں پر ہو رہا ہے۔ اور ساتھ ہی اپنے روزگار، تعلیم اور اہل خانہ کو...
پلید ہاتھ
مولانا کو جیسے کوئی بات اچانک یاد آگئی اور معزرت کر کے کچھ دیر کے لیے اندر چلے گئے۔ادھر بشارت اپنے خیا لات میں کھو گئے۔ اس ایک آر پار جھگی میں جس میں نہ کمرے ہیں نہ پردے، نہ دیواریں نہ دروازے، جس میں آواز، ٹیس اور سوچ تک ننگی ہے، جہاں لوگ شاید ایک دوسرے کا خواب بھی دیکھ سکتے ہیں۔ یہاں...
شمشاد بھائی خوبصورتی اپنا خراج لیتی ہے چاہے کسی بھی شکل میں ہو۔ اور داستان ماضی بھی بن گیا ہو تب بھی لگان جو ایک دفعہ لگ گیا لگ گیا۔ ہم تو اب تک بھُگت رہے ہیں۔ ویسے ایک چیز میں اختلاف ہے۔(اپنی) بیوی بھی خوبصورت ہوسکتی ہے؟ (ٹہرنا بھائی ہیلمٹ پہن کر ارسال کرتا ہوں آپ بھی چھپا کر پڑھیے گا)
مبارک ہو شمشاد بھائی ،،ایک دن،، آج کے دن پایہ تکمیل کو پہنچی۔ آپ کی محنت رنگ لائی ۔ احباب آپ کو دعائیں دیں گے۔آپکے فائدے کا پہلو یہ ہے کہ آپ کی کتاب محفوظ ہوگئی ان مانگنے والوں سے جنکے بارے میں کہا جاتا ہے،، ایک بار کلائی پکڑ لیں تو چھڑانی مشکل،، ۔
اور بھی جو ساتھی اپنی کتابیں ادھار مانگ کر...
اچھے ہوا وضاحت کردی ورنہ محب تو ڈھیر لگادیتا۔
شکریہ نبیل ابھی بھی کئی کتب میں دی گئی تصاویر کے لیے مسئلہ درپیش تھا اب یہ سہولت آگے چل کر ہمارے لیے خاصی مفید ثابت ہوگی۔
مہوش کے کام کی جتنی بھی ستائش کی جائے کم ہے، یہ اور بات ہے کہ مہوش کسی ستائش کے لیے اتنی محنت نہیں کرتی۔ اس فورم کو صحیح خطوط پر استوار رکھنے میں مہوش نے جس لگن کا مظاہرہ کیا ہے اس کے لیے ہماری دلی دعائیں اور عملی تعاون ان کے ساتھ ہے۔ جس موضوع کا انہوں نے انتخاب کیا ہے دونوں جہانوں میں باعث خیر...
کفن
جھونپڑے کے دروازے پر باپ اور بیٹا دونوں ایک بجھے ہوئے الاؤ کے سامنے خاموش بیٹھے ہوئے تھے ۔ اور اندر بیٹے کی نوجوان بیوی بدھیا دردِ زہ سے پچھاڑیں کھا رہی تھی ۔ اور رہ رہ کر اس کے منہ سے ایسی دل خراش صدا نکلتی تھی کہ دونوں کلیجہ تھام لیتے تھے _ جاڑوں کی رات تھی ، فضا سنّاٹے میں غرق۔ سارا...
شاکر لکھائی اور چھپائی کے کام کے لیے حاضر ہیں جو بھی وقت مل رہا ہے اسی میں صرف کر رہے ہیں۔ لائبریری پروجکٹ میں ہی ہاتھ بٹا سکتا ہوں۔ صرف اسی کام کے لیے کافی لوگ درکار ہیں۔ اور بھی ساتھیوں کو متحرک کرنے کی ضرورت ہے۔
ٹوبہ ٹیک سنگھ
بٹوارے کے دو تین سال بعد پاکستان اور ہندوستان کی حکومتوں کو خیال آیا کہ اخلاقی قیدیوں کی طرح پاگلوں کا تبادلہ بھی ہونا چاہئے یعنی جو مسلمان پاگل ، ہندوستان کے پاگل خانوں میں ہیں انہیں پاکستان پہنچا دیا جائے اور جو ہندو اور سکھ پاکستان کے پاگل خانوں میں ہیں انہیں ہندوستان کے...