نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    غزل ::کبھی کبھی وہ حال ہمارا یاد تمھاری کرتی ہے ::

    محترمی ارشد رشید - آپ کے مفصّل تبصرے پہ آپ کا ممنون ہوں - انگریزی کا لفظ چیری اردو میں عام بولا جاتا ہے اور اردو کا کوئی متبادل اس کی جگہ ڈھونڈ کے لایا بھی جائے تو شعر غرابت کا شکار ہو جائے گا - حشو زائد از ضرورت لفظ کے استعمال کو کہتے ہیں اور چیری یہاں زائد از ضرورت نہیں - یہ آپ کا مطلع پہ...
  2. یاسر شاہ

    غزل ::کبھی کبھی وہ حال ہمارا یاد تمھاری کرتی ہے ::

    محترمی ارشد رشید صاحب سچی بات تو یہ ہے کہ آپ کے تبصرے سے مجھے خوشی ہوئی -اتنا وقت نکال کر رائے دینا آپ کے خلوص کی علامت ہے اور آپ کے ہر اختلاف میں ایک اپنائیت کا احساس ہے - میں دو ایک روز میں وقت نکال کر آپ کے تبصرے کا جواب لکھوں گا -ان شاء الله جزاک الله خیرا
  3. یاسر شاہ

    غزل ::کبھی کبھی وہ حال ہمارا یاد تمھاری کرتی ہے ::

    اعجاز صاحب آپ کی شفقتوں اور محبتوں کا میں مقروض ہوں -جزاک الله خیرا و احسن الجزاء اس غزل میں مقطع کا اضافہ کیے دیتا ہوں : کبھی کبھی وہ حال ہمارا یاد تمھاری کرتی ہے رنگ جو چیری کے پیڑوں کا بادِ بہاری کرتی ہے خزاں کی رت میں ہو جاتا ہے حَسیں چناروں کا جو رنگ تیری جدائی یوں بھی ہماری خاطر...
  4. یاسر شاہ

    غزل ::کبھی کبھی وہ حال ہمارا یاد تمھاری کرتی ہے ::

    مشفقی و علیکم السلام آپ جانتے ہی ہیں کہ بنیادی طور پہ آپ کے بے لاگ تبصرے کے لیے ہی یہ غزل پیش کی ہے جیسا کہ ایک اور لڑی میں یہ قصّہ چھڑا تھا کہ آپ ابھی یہاں کے ماحول سے نا آشنا ہیں سو بے لاگ تبصرے سے گریز فرما رہے ہیں ،لکھتے لکھتے آپ کو تبصرہ حذف کرنا پڑ جاتا ہے کہ کہیں دل آزاری نہ واقع ہو...
  5. یاسر شاہ

    ہائے وہ شمع علم و اَدب بجھ گئی!

    اللہ تعالیٰ ڈاکٹر اسرار کی بھی کامل مغفرت فرمائے اور آپ کی بھی آمین ۔
  6. یاسر شاہ

    ہائے وہ شمع علم و اَدب بجھ گئی!

    اللہ جل شانہ حضرت کے درجات کو بلند فرمائے اور ان کی تعلیمات و فیوض برکات کو عام فرمائے آمین ۔اور سوگواران کو صبر جمیل عطا کر کے ان کے نقش قدم پر کاربندفرمائے۔آمین
  7. یاسر شاہ

    غزل:کِسی کی جُستجو ہے اَور مَیں ہُوں

    السلام علیکم محترمی و مشفقی ! آپ کی غزل پڑھی ما شاء الله عمدہ و پرکیف غزل ہے - یہ بھی خوب فرمایا بقول شخصے : لطف سجن دم بدم قہر سجن گاہ گاہ۔۔۔۔یوں بھی سجن واہ واہ ، ووں بھی سجن واہ واہ ===================== کسی کی جستجو ہے اورمیں ہوں حجابِ رنگ و بو ہے اور میں ہوں بہت خوب -ماشاء الله...
  8. یاسر شاہ

    ایک نظم :اندیشے:

    😀😀😀 مہک اٹھا ہے آنگن اس خبر سے وہ خوشبو لوٹ آئی ہے سفر سے جون ایلیا
  9. یاسر شاہ

    غزل ::کبھی کبھی وہ حال ہمارا یاد تمھاری کرتی ہے ::

    السلام علیکم تمام اہالیان محفل کی خدمات میں ایک غزل پیش خدمت ہے -آپ سب کی بے لاگ رائے کا انتظار رہے گا - یاسر غزل کبھی کبھی وہ حال ہمارا یاد تمھاری کرتی ہے رنگ جو چیری کے پیڑوں کا بادِ بہاری کرتی ہے خزاں کی رت میں ہو جاتا ہے حَسیں چناروں کا جو رنگ تیری جدائی یوں بھی ہماری خاطر داری...
  10. یاسر شاہ

    ایک نظم :اندیشے:

    وعلیکم السلام مشفق و محترم مجھے تردد نہیں یقین ہے کہ ہر پیدا ہونے والا بچہ دنیا کے لیے اور طلوع ہونے والا نیا دن زندگی کے لیے امید کی کرنیں ہیں۔جب وقت ختم ہوتا ہے تو ملک الموت لمحے کی بھی تاخیر نہیں کرتا۔اللہ جل شانہ آپ کا سایہ سب کے سروں پہ تا دیر سلامت رکھے ۔ امید کسی قیمت پہ بھی ہارنی...
  11. یاسر شاہ

    ایک نظم :اندیشے:

    محترمی و مشفقی آپ کا خط پڑھ کے رنج ہوا اور یہی تاثر ملا کہ آپ مجھ سے خفا ہو کر جا رہے ہیں،یوں نہ چاہیے حالانکہ میں نے وہ بات جس کا حوالہ آپ نے دیا ہے محض ان باتوں کے تسلسل میں کی ہے جو آپ کیا ہی کرتےہیں یعنی عوام سے گلہ اور عوام کا دکھ۔اسی نظم کے ذیل میں اس قسم کے ارشادات موجود ہیں : میری یہ...
  12. یاسر شاہ

    ایک نظم :اندیشے:

    ارشد رشید بھائی سرور صاحب نہایت شفیق اور معتبر علمی و ادبی شخصیت ہیں اور ان لوگوں میں سے ہیں جن کی ڈانٹ بھی مست و سرشار کر دیتی ہے لہٰذا آپ ان کے کلام پہ بے تکلف لکھا کریں اور ان کی بے لگی لپٹی باتوں کو تلخ سمجھ کر تبصروں سے گریز مت کریں - ایک دوسرے سے کھچے کھچے رہنے سے نہ صرف سیکھنے سکھانے کا...
  13. یاسر شاہ

    ایک نظم :اندیشے:

    محترمی السلام علیکم آپ کی نظم غور سے پڑھی اور اس پہ تبصرے بھی پڑھے اور آپ کے جوابات سے بھی محظوظ ہوا -ارشد رشید صاحب اور عبد الرؤوف بھائی کا ممنون ہوں کہ انھوں نے میری ترغیب پر بیلاگ تبصرہ کیا،اوراپنے تبصرے کو میری ترغیب سے منسوب کیا- آپ نے نظم کا پس منظر بیان فرمایا ہے کہ کس تاثر کے تحت یہ...
  14. یاسر شاہ

    اقتباسات صید الخاطر از امام ابن جوزی( اردو ترجمہ )

    طاعت اور بندگی پر پختگی کے لیے نفس کو تیّار کرنا دو مزدور ایک بھاری شہتیر اٹھائے ہوئے میرے پاس سے گزرے اور وہ باری باری کچھ گیت کے بول اور خوش کن کلمات کہتے جاتے تھے ،ایک بولتا تھا تو دوسرا خاموشی سے سنتا تھا پھر دوسرا انھی کلمات کو دہراتا تھا یا اسی طرح کے اور کلمات بولتا تھا اور پہلا چپ رہتا...
  15. یاسر شاہ

    احمد فراز صاحب کی شاعری حروفِ تہجی کی ترتیب میں ۔۔۔

    پھر بو رہا ہوں آج انھی ساحلوں پہ پھول پھر جیسے موج میں یہ سمندر نہ آئے گا
  16. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    منے اور منے کے ابا بخیر وعافیت ہیں ۔الحمدللہ۔ نتیجا غل غپاڑے کی نذر ہو گیا۔ اللہ جل شانہ غل غپاڑے سے بچائے رکھے۔آمین اپنی سنائیں سیما خالہ لندن میں کیسا وقت گزرا ۔میری مانیں عید یہاں منا کے محرم وہیں گزاریں۔
  17. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غبارے پھلانے چاہییں عید کے دن غبار نہیں رکھنا چاہیے۔
  18. یاسر شاہ

    ایک نظم :اندیشے:

    الف عین محمد وارث محمد احسن سمیع راحلؔ ارشد رشید اصلاح سخن سے بھی احباب کو خاص دعوت دی جاتی ہے کہ آئیں اور بے لاگ لکھیں کہ شاعر کو : میسنا فنکار: نہ ہونا چاہیے۔ محمد عبدالرؤوف اشرف علی مقبول شاہد شاہنواز
  19. یاسر شاہ

    ایک نظم :اندیشے:

    محترمی تاخیر پہ معذرت ،ہماری عید کی چھٹیاں آج سے شروع ہوئی ہیں ۔آپ کو عید الاضحیٰ کے موقع پر میری طرف سےدلی مبارکباد۔ میں حکم کی تعمیل میں بے لاگ تبصرہ پیش کردوں گا مگر مثل مشہور ہے:اکیلا چنا کیا بھاڑ پھوڑے گا : لہذا کچھ اکتاہٹ کا شکار ہو جاتا ہوں ،کچھ اور لوگ بھی یہ کام کر رہے ہوں تو ایک دوسرے...
Top