نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    بیخود : حجاب دور تمہارا شباب کر دے گا

    حجاب دور تمہارا شباب کر دے گا یہ وہ نشاء ہے تمہیں بے حجاب کردے گا میرا خیال مجھے کامیاب کر دے گا خدا اِسی کو زلیخا کا خواب کر دے گا مری دعا کو خدا مستجاب کر دے گا ترا غرور مجھے کامیاب کر دے گا یہ داغ کہاۓ ہیں جس کے فراغ میں ہم نے وہ اک نظر میں انہیں آفتاب کر دے گا کیا ہے جس کے لڑکپن نے دل...
  2. سید زبیر

    اجتماعی انٹرویو تین محفلین ایک سوال (سید زبیر، تلمیذ اورنایاب بھائی)

    کیا آج کے مسلم معاشرے اور فرد کے لیئے بدلتے وقت کے ساتھ خود کو بدلتے وقت کے ساتھ ہم آہنگ ہونا لازم ہے یا نہیں ؟ محترم نایاب صاحب کے مدلل جواب کے بعد کسی قسم کے تبصرےکا خود بالکل اہل نہیں سمجھتا ان کی رائے مستند ہے ۔ ذہنی ارتقا فطری امر ہے ۔ پیرو مرشد حضرت علامہ اقبال ؒ کے دو اشعار پیش خدمت ہیں...
  3. سید زبیر

    محسن نقوی غزل ۔ قتل چھپتے تھے کبھی سنگ کی دیوار کے بیچ ۔ محسن نقوی

    بہت عمدہ سرخیاں امن کی تلقین میں مصروف رہیں حرف بارود اگلتے رہے اخبار کے بیچ واہ
  4. سید زبیر

    دربان چرخا تاکتا

    خوش رہیں انیس الرحمٰن صاحب
  5. سید زبیر

    "لکھ رہا ہوں"

    بہت خوب ، لا جوا لکھوں گا نہ کوئی ستم تیرا بیگم ترے سامنے بیٹھ کر لکھ رہا ہوں
  6. سید زبیر

    لاہور کی چند پُرانی تصاویر

    شاہ صاحب بہت خوبصورت تحفہ ہے محفلین کے لیے جزاک اللہ
  7. سید زبیر

    نشور واحدی : یہ نیم باز تری انکھڑیوں کے میخانے

    یہ نیم باز تری انکھڑیوں کے میخانے نظر ملے تو چھلک جائیں دل کے پیمانے شراب شوق سے بوجھل لبوں کے پیمانے تری نگاہ کو ایسے میں کون پہچانے کہیں کلی نے تبسم کا راز سمجھا ہے جو خود چمن ہے وہ اپنی بہار کیا جانے عجب نہیں جو محبت مجھے سمجھ نہ سکے وہ اجنبی ہوں جسے زیست بھی نہ پہچانے جو ہوش...
  8. سید زبیر

    اجتماعی انٹرویو تین محفلین ایک سوال (سید زبیر، تلمیذ اورنایاب بھائی)

    میری طالب علمانہ رائے میں رشتے جذبات و احساسات سے باندھے جاتے ہیں ۔ہر فرد کا معاملہ جدا ہوتا ہے ۔ بعض کا خیال ہے کہ باپ بھلا نہ بھیا سب سے بھلا روپیہ اس تناظر میں دیکھیں تو لا تعداد واقعات ایسے ملتے ہیں کہ ماں باپ بھی اس بیٹے کو زیادہ اہمیت دیتے ہیں جومعاشی طور پر دوسرے بھائیوںکی نسبت...
  9. سید زبیر

    ن م راشد حَسَن کوزہ گر (٣) ۔ ن م راشد

    بہت خوب ! یہی پیالہ و صراحی و سبو کا مرحلہ ہے وہ کہ جب خمیر ِ آب و گِل سے وہ جدا ہوئے تو اُن کو سمتِ راہِ نَو کی کامرانیاں ملیں
  10. سید زبیر

    پشاور‘ مسجد میں دھماکہ ‘ 6 افراد جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ۔ ( خون ان کا بھی لال تھا )

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ یا اللہ ! امت مسلمہ پر رحم فرمادے(آمین)
  11. سید زبیر

    لاہور: توہین رسالت کا مبینہ الزام، مسیحی برادری کے 100 سے زائد گھر نذر آتش

    لگتا تو ایسا ہے کہ آج کے مسلمان کے پاس صرف نفرت ہی ہے وہی دے رہا ہے وہی لے رہا ہے۔ لسانی ، مذہبی علاقائی تقسیم کا شکار ہے۔ مسجدوں ، مزاروں ،امام بارگاہوں اور غیر مسلموں پر حملے بلاشبہ غیر ملکی اشاروں پر ہم مسلمان ہی کر رہے ہیں اور ہمارا اپنا عمل کتنا اسلام کے مطابق ہے اس کے لیے ہمیں اپنا محاسبہ...
  12. سید زبیر

    شادی سے پہلے اور شادی کے بعد

    بہت خوب راجا صاحب!
  13. سید زبیر

    صنفی امتیاز: پاکستان دُنیا کے چار بد ترین ممالک میں شامل

    زرقا مفتی ! میرا مطلب ہر گز یہ نہیں تھا کہ عورت ضرورت کے تحت باہر نہ نکلے اسے کاروبار ملازمت کا اتنا ہی حق ہے جتنا مردوں کو مگر جو حقیقت ہے وہ بھی میں نے لکھ دی ہے اب تو مغربی معاشرہ بھی عورت کو گھر کی طرف توجہ دینے کے لیے کہتا ہے
  14. سید زبیر

    ناصر کاظمی مسلسل بے کلی دل کو رہی ہے

    مسلسل بے کلی دل کو رہی ہے مگر جینے کی صورت تو رہی ہے میں کیوں پھرتا ہوں تنہا مارا مارا یہ بستی چین سے کیوں سو رہی ہے چلے دل سے امیدوں کے مسافر یہ نگری آج خالی ہو رہی ہے نہ سمجھو تم اسے شور بہاراں خزاں پتوں میں چھپ کر رو رہی ہے ہمارے گھر کی دیواروں پہ ناصر اداسی بال کھولے سو رہی ہے ناصر کاظمی
  15. سید زبیر

    جگر غزل - یہ فلک یہ ماہ و انجم، یہ زمین یہ زمانہ - جگر مرادآبادی

    zeesh ، میں نے بھی یہ بات سوچی تھی مگر مختلف مقامات پر دیکھنے کے بعد ایسا ہی نظر آیا ۔ توجہ دلانے کے لیے شکر گزار ہوں
  16. سید زبیر

    درودوں کا عطیہ(نعت)

    سبحان اللہ عمل پاس کچھ بھی نہیں ہے ہمارے اگر ہے تو اُن کی شفاعت کا تکیہ جزاک اللہ
  17. سید زبیر

    محسن نقوی اس شہر میں ایسی بھی قیامت نہ ہُوئی تھی

    عمدہ کلام شریک محفل کرنے کا بہت شکریہ اب سانس کا احساس بھی اِک بارِ گراں ہے خود اپنے خلاف ایسی بغاوت نہ ہُوئی تھی
Top