گھر اپنا لُٹایا جِن کے لئے، آئے سرِ صحرا جِن کے لئے
پوچھیں وہی ہم سے نام ونشاں، تو اپنا ٹھکانہ کیا کہئے
کیا کہنے ۔ ۔ ۔ شاہ صاحب بہت عمدہ انتخاب ۔ ۔ ۔واہ
تقاضائے غیرت یہی ہے عزیزو!
کہ ہم بھی رہیں اِن سے بیزار ہو کر
بہت خوب ۔ ۔ ۔ اعلیٰ کلام منتخب کیا ہے ۔ ۔ مگر ہم کب اس پر عمل پیرا ہونگے ۔آج بھی وہی سات دہائیوں قبل والی صورت حال ہے
کلام کی شراکت کا بہت شکریہ جزاک اللہ
انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ اللہ پاک مغل بھائی کی ممانی کو جنت الفردوس میں اللہ مقام عطا فرمائے، ان کی بخشش فرمائے(اآمین)
اور ان کی بھابھی کو جلد شفائے کاملہ عطا فرمائے۔ آمین
میں گھبرا کے تیرے بندں سے مانگا ،،، میری آہوں کو آنسوءں سے مانگا
مگر پایا نہ رب میں نےکسی کو ،،، کہ سنتا وہ جو بِپتا کی لڑی ہے
نادر کلام کانہائت خوبصور ت ترجمہ ۔ ۔ سبحان اللہ
محترم سعداللہ حسامی صاحب ۔ ۔ ۔ اتنے گراں قدر حکمت کے موتی ۔ ۔ ۔ سبحان اللہ
شراکت کا بہت شکریہ جزاک اللہ ۔۔ ۔ ۔ اللہ ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے (آمین)