عشق اور عقل کا مسئلہ تو رومیٌ و اقبالٌ کے ہاں بھی ہمیشہ موضوع سخن رہا میں تو صرف اتنا سمجھ سکا کہ عقل ، عشق کے تابع ہوتی ہے عشق ہی عقل کی صفات کو مہمیز کرتی ہے عشق کمزور ہو تو عقل بھی نا تواں ہوتی ہے عشق کے جنون ہی سے عقل محیر العقول کارنامے سر انجام دیتی ہے تدبیر اور ذہانت کے پیچھے عشق ہی کی...